counter easy hit

امریکن ہارر فلم دی بوائےکا نیا ٹریلر جاری

 horror film trailer released

horror film trailer released

لاس اینجلس ……خوفناک مناظر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ سنسنی سے بھرپور امریکن ہارر فلم دی بوائے کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کریگ میک نیل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی فیملی کے گرد گھومتی ہے جو ایک 8سالہ گڈے کو انسانی بچے کی طرح پالتے ہیں۔