پی پی 89 پیرمحل میں ضمنی الیکشن کے لئےپولنگ جاری
ٹوبہ ٹیک سنگھ…..ٹوبہ ٹیک سنگھ کےصوبائی حلقہ پی پی 89 پیرمحل میں ضمنی الیکشن کے لئےپولنگ کا عمل جاری ہے۔اس نشست پر مسلم لیگ ن اور تحریکِ انصاف کےامیدواروں کےدرمیان ون ٹو ون مقابلہ ہے۔پی پی89 پیر محل کی سیٹ مخدوم علی رضا شاہ کےانتقال کےبعدخالی ہوئی تھی،مخدوم علی رضا شاہ آزاد حیثیت سے کامیاب […]








