چین : بس میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک ، ملزم گرفتار
بیجنگ…..چین میں بس میں آگ لگنے سے 17افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے، پولیس نے آگ لگانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔بس کو آگ لگائے جانے کا خوف ناک واقعہ چین کے علاقے ہیلان میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بس مسافروں کو لے کر ریلوے اسٹیشن جارہی تھی، اس […]








