counter easy hit

ژوب میں سرچ آپریشن:4 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

Operation in Zhob: 4 suspects

Operation in Zhob: 4 suspects

کوئٹہ……. ژوب کےعلاقے میں ایف سی اور حساس ادارے نے سرچ آپریشن کے دوران 4مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق گرفتار افراد سے 2رائفلیں،ایک ایس ایم جی اورایک پسٹل برآمدہوا ہے۔ برآمد اسلحے میں ہزاروں کی تعداد میں کارتوس بھی شامل ہیں۔ایف سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سے حساس مقامات کےنقشےاور دستاویزات بھی برآمدہوئے ہیں۔