counter easy hit

دل والےدلوں پر چھائے رہے دنیا بھر میں338کروڑ کا بزنس

 dominated 338 million

dominated 338 million

ممبئی ……بالی ووڈ کے معروف ہدایتکارروہت شیٹھی کی فلم دل والےنے ناصرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے ہیں۔فلم بیرون ملک پر اب تک 338اعشاریہ75کروڑ روپے جبکہ بھارت میں 187اعشاریہ25کروڑ روپے کا بزنس کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔فلم ‘دل والےکی کاسٹ میں شاہ رخ خان اور کاجول کے علاوہ ورون دھون اور کریتی نے اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ واضح رہے یہ فلم 18دسمبر کو سنجے لیلا بھنسالی کی فلم باجی راؤ مستانی کے ساتھ ریلیز کی گئی تھی جسے دنیا بھر میں بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔