counter easy hit

برفباری

دھند و خراب موسم میں احتیاطی تدابیر پر عمل

دھند و خراب موسم میں احتیاطی تدابیر پر عمل

تحریر: رشید احمد نعیم موسم نے لی ہے انگڑائی ہر طرف دھند ہے چھائی مگر معمولاتِ زندگی کی ادائیگی کے لیے سفر بھی ضروری ہے جبکہ خدا ئے بزرگ و برتر کی عطا کردہ نعمت زندگی کی حفاظت بھی فرض ہے لہذا موسمی شدت کے اثرات کے بچائو کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کر کے […]

مغربی شام میں برفباری ، کیمپوں میں مقیم پناہ گزینوں کو مشکلات

مغربی شام میں برفباری ، کیمپوں میں مقیم پناہ گزینوں کو مشکلات

دمشق ……مغربی شام میں شدید برفباری اور سردی سے کیمپوں میں مقیم پناہ گزینوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔شام کے مغربی علاقے برفباری اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،جس کے باعث جنگ سے متاثرہ علاقوں میں بے گھر افراد کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔لطاکیہ شہر میں برفباری سے کیمپوں میں مقیم ہزاروں […]

گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں برفباری، سڑکیں بند،لوگ پریشان

گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں برفباری، سڑکیں بند،لوگ پریشان

اسلام آباد: گلگت بلتستان میں برفباری اور سرد ہواؤں سے سردی مزید بڑھ گئی ہے ،دیگر بالائی علاقوں میں بھی سر ہواؤں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ گلگت بلتستان میں دیامر، استور، غذر کئی پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، متعدد رابطہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو مشکلات کا […]

ملک بھر میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد جاتی سردی پھر لوٹ آئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بھی آج کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں مزید برفباری جبکہ نشیبی علاقوں میں کہیں کہیں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک میں بارش برسانے والی […]

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت بتدریج کم ہورہی ہے۔ آج رات سے مختلف میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آرہی ہے تاہم […]

اسلام آباد اور پشاور میں بارش، شمالی بلوچستان برفباری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد اور پشاور میں بارش، شمالی بلوچستان برفباری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) برف باری، اولے، بارش اور ٹھنڈی ہوائیں۔ ملک بھر میں موسم نے رنگ بکھیر دئیے۔آج پنجاب ،خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔مری میں آج بھی برف باری ہو گی، خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں حالیہ برفباری نے سردی کی شدت کئی […]

لاہور سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، بوندا بوندی، پہاڑوں پر برفباری

لاہور سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، بوندا بوندی، پہاڑوں پر برفباری

لاہور (یس ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں خشک سردی کے بعد موسم سرما کی پہلی بارش نے رت ہی بدل دی۔ ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ روز برفباری نے ہر منظر سفید کر دیا ٹھنڈے ٹھار موسم سے ہر چہرہ کھلا نظر آیا۔ منچلوں کی ٹولیاں بدلتے موسم کا لطف اٹھاتی رہیں۔ لاہور میں […]

چین : شدید برفباری کے باعث کاروبار زندگی معطل

چین : شدید برفباری کے باعث کاروبار زندگی معطل

بیجنگ (یس ڈیسک) چینی محکمہ موسمیات کے مطابق فو یوان کاؤنٹی میں مسلسل پچاس گھنٹے برف پڑی۔ شدید برفباری سے سڑکیں بند ہو گئیں اور لوگوں کا گھروں سے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔ شہری انتظامیہ سڑکوں سے برف صاف کرنے میں مصروف ہے۔ علاقے میں تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں۔ Post […]