counter easy hit

رنویرباجی راؤ مستانی کے تمام ایوارڈز لے اڑیں گے،سوناکشی

All awards will Rao, Sonakshi

All awards will Rao, Sonakshi

ممبئی…….بالی ووڈ میں دبنگ گرل کے نام سے مشہور خوبرو اداکارہ سوناکشی سنہا فلم باجی راؤ مستانی میں رنویر سنگھ کی بہترین اداکاری کی معترف نظر آرہی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ فلم میں رنویر سنگھ کی بہترین اداکاری کی تعریف کرنے کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں لیکن مجھے امید ہے کہ وہ باجی راؤ مستانی میں اپنی اداکاری کے باعث تمام ایوارڈز اپنے نام کرلیں گے۔سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم باجی راؤ مستانی کو نا صرف دنیا بھر میں بلکہ بالی ووڈ انڈسٹری میں بھی بے حد سراہا جارہا ہے ۔