counter easy hit

گٹار اور اسکے

گٹار اور اسکے تیزترین سروں کے نام موسیقی کی ایک شام

گٹار اور اسکے تیزترین سروں کے نام موسیقی کی ایک شام

کراچی……گٹار اور اس کے تیز ترین سروں کے نام،موسیقی کی ایک شام، کاہوا کراچی میں اہتمام۔ مغربی طرز کی جدید موسیقی اور خاص طور پر الیکٹرک گٹار بجانے والوں کو اجاگر کرتا کانسرٹ منعقد کیا گیا۔کانسرٹ کا مقصد گٹار ایمپلی فیکیشن کے ایک ایسے بین الاقوامی نام کی پاکستان میں باقاعدہ لانچ ہے جسے بہترین […]