counter easy hit

دو نوں بازؤوں سے محروم امریکی نو جوان ماہرگٹارسٹ بن گیا

The young man lost both arms

The young man lost both arms

نیویارک…….دو نوں بازوؤں سے محروم امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک نو جوان نے ماہرگٹار سٹ بن کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ بھی کسی سے کم نہیں ۔ یہ نوجوان پیدائشی طور پر اپنے دونوں بازوؤں سے محروم ہے جس نے اپنے ہم عمر ساتھیوں کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر زندگی جینے کیلئے ہمت نہیں ہاری اور دیکھتے ہی دیکھتے سخت محنت کے بعد اپنے پاؤں سے گٹار بجانا سیکھ گیا۔ یہ نو جوان مختلف پروگرامز میں اپنے دونوں پاؤں کے سہارے گٹار بجاتااور ساتھ ہی خود گانا گاکر اپنی مہارت کا مظاہر ہ پیش کر تا ہے جوکہ اس جیسے معذور افراد کیلئے ہمت اور زندہ دلی کی اعلیٰ مثال ہے ۔