counter easy hit

منٹو پاکستان میں ہی نہیں، بھارت میں بھی چھا گیا

Manto not only in Pakistan, India

Manto not only in Pakistan, India

نئی دہلی …..منٹو پاکستان میں ہی نہیں، بھارت میں بھی چھا گیا،جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین اداکاری اور بہترین ایڈٹنگ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔فلم منٹو کو لوگوں کے پیار کے بعد اب بین الاقوامی اعزازات بھی مل رہے ہیں ،معاشرے کی بے رحم تصویر سے پردہ اٹھانے والے سعادت منٹو کی کہانی پردہ اسکرین پر آئی تو لوگوں کے دلوں کو لگی۔فلم منٹو کی کہانی کسی تعارف اور تعریف کی محتاج نہیںکیونکہ اس کو اب عالمی اعزازت سے نوازا جارہا ہے ،جے پور میں جاری انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں بہترین اداکار اور بہترین ایڈیٹر کاایوارڈ فلم کے نام رہا ہے۔