counter easy hit

ریت کی مدد سے بنائی گئی پینٹنگ شائقین کی توجہ کا مرکز

Sand painting made

Sand painting made

قاہرہ…….دنیا میں کوئی چیز بے کار نہیں ہوتی۔ اگر انسان میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوں تو ہر بے کار چیز کو کار آمد بنایا جاسکتا ہے۔ مصر سے تعلق رکھنے والی یہ لڑکی ایسی ہی ماہرانہ صلاحیتوں کی مالک ہے جو ریت کی مدد سے پینٹنگ بنانے کا فن رکھتی ہے۔کینوس پر مٹی کو بکھیر کر ایسے شاہکار تخلیق کرتی ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں۔