By Yesurdu on January 7, 2016 میں اعلیٰ سطح کا اجلاس, نواز شریف کی صدارت اہم ترین

اسلام آباد……وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ملکی اور خطے کی سلامتی کی صورت حال پر غور کیا گیا، بھارت کی جانب سے پٹھان کوٹ واقعے سے متعلق دی گئی معلومات وتحقیقات اور سعودی وزیرخارجہ کے دورۂ پاکستان کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا ۔وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس وفاقی وزیر […]
By Yesurdu on January 7, 2016 اب وہ, عدالتیں نہیں اہم ترین

اسلام آباد……تلورکے شکار پرپابندی کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ اب وہ عدالتیں نہیں رہیں جوسلطان اورمغلوں کےوقت میں تھیں، عدالتیں قانون کےمطابق کام کرتی ہیں۔ سپریم کورٹ میں تلور کے شکار سے متعلق کیس میں جسٹس ثاقب نثارنے مزید کہا کہ آئین کے آرٹیکل 4کو […]
By Yesurdu on January 7, 2016 لیبیا میں پولیس ٹریننگ سینٹرمیں دھماکا،65افرادہلاک بین الاقوامی خبریں

زلیتن…….لیبیاکے شہر زلیتن میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دھما کے میںہلاکتوں کی تعداد65 ہو گئی۔ لیبیا میں پولیس کے ایک تربیتی مرکز پر ہونے والے ٹرک بم حملے میں کم ازکم65 افراد ہلاک ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ زلیتن نامی علاقے میں پیش آیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46
By Yesurdu on January 7, 2016 آرمی چیف سے, سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات اہم ترین

راولپنڈی…….آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیرنے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، سعودی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 دو روزہ دورے پر اسلام آباد, سعودی وزیر خارجہ اہم ترین

اسلام آباد……سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر پاکستان کے ایک روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، وہ وزیر اعظم نواز شریف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ نور خان ایئر بیس، اسلام آباد آمد پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر […]
By Yesurdu on January 7, 2016 اعش کے 2500 شدت, پسند ہلاک کیے بین الاقوامی خبریں

بغداد…..امریکی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دسمبر میں امریکا کی زیرقیادت اتحاد کی جانب سے عراق اور شام میں داعش کے خلاف کی جانے والی فضائی کارروائیوں میں تقریباً 2500 شدت پسند ہلاک ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرنل اسٹیو وارن نے میڈیا کوبریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اگست 2014ء جب دولت اسلامیہ […]
By Yesurdu on January 7, 2016 حملے برداشت کرنے, کیلئے تیار نہیں بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی……بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے بارے میں ہماری پالیسی واضح ہے،ہم نے اس کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے لیکن سرحد پار دہشت گرد حملے برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملے سے متعلق قابل عمل […]
By Yesurdu on January 7, 2016 سے خودکش حملہ آور ہلاک, پیرس: پولیس کی فائرنگ بین الاقوامی خبریں

پیرس…….پیرس میں پولیس کی فائرنگ سے خودکش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے پولیس اسٹیشن18میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر پولیس نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں حملہ آور ہلاک ہوگیا۔خبرایجنسی کے مطابق واقعے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیاگیا ہے اور علاقے کی ناکہ بندی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 تمام نوٹوں کی قانونی حیثیت, ختم کرنے کا فیصلہ اہم ترین

کراچی…….اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015ء کو جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی اس لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے دس ، پچاس، سو اور ایک […]
By Yesurdu on January 7, 2016 شاہ محمود, قریشی اسلام آباد

اسلام آباد…….تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہےکہ سعودی عرب اور ایران کی کشیدگی میں حکومتی پالیسی واضح کی جائے اور خارجہ امور کی کمیٹی کا اجلاس بلاکر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے،شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور ایران […]
By Yesurdu on January 7, 2016 غیرملکی سیاحوں کی تعداد, میں اضافہ بین الاقوامی خبریں

ماسکو …… روس کا سفر کرنے والے غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں 15 لاکھ افراد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔روس کے وزیر ثقافت ولادیمیر میدنسکی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس روس کا سفر کرنے والے غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں 15 لاکھ افراد اضافہ ریکارڈ کیا […]
By Yesurdu on January 7, 2016 پاکستانی معیشت, کی شرح نمو 5.5 فیصد کاروبار

اسلام آباد……عالمی بینک نے آئندہ مالی سال کے دوران پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح 5.5 فیصد تک بڑھنے کی توقع ظاہر کی ہے ۔عالمی بینک کی رپورٹ گلوبل اکنامک پراسپیکٹس کے مطابق رواں مالی سال کے دوران قومی معیشت کی شرح نمو 4اعشاریہ2 فیصد سے 4اعشاریہ5 فیصد تک بڑھنے کا […]
By Yesurdu on January 7, 2016 سانگلہ ہل کا, مغوی بازیاب، لاہور

لاہور…….سانگلہ ہل سے مبینہ طور پر اغوا ہونیوالے چالیس سالہ شخص زخمی حالت میں لاہور سےبرآمد ہوگیا ،علی عادل کا الزام ہے کہ مخالفین نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تانبے کے تاروں سے ہونٹ سی دئیے ہیں۔پولیس نے زخمی شخص کا بیان قلمبند کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ننکانہ صاحب کے نواحی علاقے […]
By Yesurdu on January 7, 2016 قید پاکستانیوں کے ورثاء, کا احتجاجی مظاہرہ لاہور

لاہور….خلیجی ممالک میں منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار افراد کے ورثاء نےلاہور میں انسانی اسمگلروں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ان کا مطالبہ تھا کہ بیرون ملک جانیوالے سادہ لوح افراد کے ذریعے منشیات کا دھندا کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے ۔خلیجی ممالک میں منشیات رکھنے کے الزام میں سزائیں پانے والے پاکستانیوں […]
By Yesurdu on January 7, 2016 دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے،رانا ثناءاللہ لاہور

شیخوپورہ…..پنجاب کےوزیرِقانون رانا ثنا اللہ کاکہناہےکہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحدہے،موٹروے،میٹرو بس سروس اوردانش اسکولوں پر تنقیدکرنےوالےاب اورنج لائن ٹرین کےپیچھے پڑ گئے ہیں،وہ یہ نہیں دیکھتے کہ ان منصوبوں سے عوام کو کس قدر فائدہ پہنچ رہا ہے۔راناثنا اللہ موٹروےٹریننگ اسکول شیخوپورہ میں تربیت پانےوالے ڈرائیورزکی پاسنگ آؤٹ پریڈتقریب سےخطاب کر رہےتھے،انہوں […]
By Yesurdu on January 7, 2016 عامر کے ساتھ کھلاڑیوں, کے معاملات حل کھیل

لاہور……دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں، لاہور میں جاری ٹریننگ کیمپ بھی ختم ہوگیا ہے، ٹیم10 جنوری کو روانہ ہوگی ۔ منیجر انتخاب عالم نے کہاہے کہ عامر کے ساتھ کھلاڑیوں کے معاملات حل ہوچکے ،انہیں ویزہ بھی مل گیا ۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ […]
By Yesurdu on January 7, 2016 طالب علم کی برخاستگی, کے احکامات واپس مقامی خبریں

فیصل آباد…….زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکوسوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنانے والے طالب علم کی برخاستگی کے احکامات واپس لے لئے گئے ۔یونیورسٹی ترجمان کے مطابق طالب علم اب دیگرریگولر اسٹوڈنٹس کی طرح اپنی تعلیم جاری رکھ سکے گا۔زرعی یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی کے طالب کاشان حیدرنے گذشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر یونیورسٹی میں […]
By Yesurdu on January 7, 2016 حکومت کا فرض ہے ،گورنر پنجاب لاہور

لاہور….گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کاکہنا ہے کہ فوری انصاف پاکستانی عوام کا بنیادی حق ہے ، حکومت کا فرض ہے کہ عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرائے ۔لاہور میں 103ویں نیشنل مینجمنٹ اور 18ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے گورنر کا کہنا تھا کہ حکومت کی کامیابی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 اجلاس, پنجاب اسمبلی کا لاہور

لاہور…….پنجاب حکومت نےصوبائی اسمبلی کا اجلاس جنوری کے دوسرے ہفتے بلانے کا فیصلہ کیا ہے ، اجلاس دو ہفتے جاری رہنے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق آج 7 جنوری کو سہ پہر دو بجے اجلاس بلانے کی سمری آگے نہ بڑھ سکی۔اب تک صرف 34 دن اجلاس ہوئے ہیں۔ 8 جون تک کے […]
By Yesurdu on January 7, 2016 ایف آئی اے کی ٹیم کا, پرنٹنگ پریس پر چھاپہ لاہور

لاہور……..لاہور میں ایف آئی اے نے پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مار کر جعلی پاسپورٹ ،مہریں اور دیگر دستاویزات برآمد کر لیں ۔ایف آئی اے کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر گوالمنڈی کے علاقے میں ایک پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مارا۔کارروائی کے دوران جعلی پاسپورٹوں کے ساتھ مہریں اور دیگر دستاویزات برآمد کر لی گئیں۔ایف آئی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 میں پھانسی دے دی گئی, چاغی کے نوجوان کو ایران بین الاقوامی خبریں

تہران……چاغی کے علاقے نوکنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبرت اللہ کو ایران میں منشیات کیس میں پھانسی دے دی گئی۔خاندانی ذرائع کے مطابق سزائے موت پانےوالے نوجوان عبرت اللہ کو تقریبا تین ماہ قبل ایران میں منشیات کےکیس میں گرفتار کیاگیاتھاجس کو آج صبح ایران کے شہر یزدمیں پھانسی دے دی گئی ہے۔پھانسی کی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 لاکھ18ہزارڈالر میں نیلام, ٹونا مچھلی ریکارڈایک دلچسپ اور عجیب

ٹوکیو……جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی فش مارکیٹ میں ایک بڑی ٹونا مچھلی ریکارڈ 118000 ڈالرز میں نیلام ہوگئی ہے۔ ٹوکیو کی قدیم سوکوجی مارکیٹ میں 200 کلو گرام وزنی مچھلی 14 ملین جاپانی ین (تقریباً 1 لاکھ 18 ہزار ڈالر) میں نیلام ہوئی ہے۔جاپان میں خشک ا سکوئیڈ اور وہیل سمیت کئی طرح کی مچھلیاں نیلام […]
By Yesurdu on January 7, 2016 مکھی کی وجہ سے, پرواز چار گھنٹے لیٹ بین الاقوامی خبریں

جکارتہ…..ایک مکھی انڈونیشیا کی فضائی کمپنی کیلئے درد سر بن گئی، طیارے میں ہوا کی رفتار ناپنے والے آلے میں گھس گئی،پرواز چار گھنٹے لیٹ کرنی پڑی ۔انڈونیشیا کی فضائی کمپنی کی یہ پرواز جزیرہ سماٹرا سے جکارتہ جا رہی تھی کہ پرواز سے قبل معمول کی چیکنگ کے دوران پائلٹ کو الیکٹرونک انجن کنٹرول […]
By Yesurdu on January 7, 2016 اسکول جانے لگے, شہزادے پرنس جارج دلچسپ اور عجیب

لندن ……برطانوی شاہی خاندان کے چشم و چراغ پرنس جارج اسکول جانے لگے، کل لیڈی ڈیانا کی انگلی تھامے اسکول جانے والے پرنس ولیم اپنے ننھے شہزادے کو اسکول چھوڑنے پہنچے ۔پرنس جارج کے اسکول جانے کے موقع پر رائل فیملی کی طرف سے ان کی دو تصاویر جاری کی گئیں ہیں جس میں جارج […]