counter easy hit

بالی ووڈ نئی فلم ایک پہیلی لیلا کے گانے ”میں ہوں دیوانہ تیرا” کی وڈیو جاری

بالی ووڈ نئی فلم ایک پہیلی لیلا کے گانے ”میں ہوں دیوانہ تیرا” کی وڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ”ایک پہیلی لیلا” کے گانے ”میں ہوں دیوانہ تیرا” کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ یہ گانا سونو نگم نے گایا تھا اور اسے انکی اجازت سے فلم میں شامل کیا گیا ہے۔ سنی لیون اور جے بھنوشالی کی فلم آنے والے جمعہ کو ریلیز […]

چوہدری شبیر بھدر کی خبر کی تصویری جھلکیاں

چوہدری شبیر بھدر کی خبر کی تصویری جھلکیاں

پیرس (بابر مغل سے) یورپ کے مشہور و معروف صحافی چوہدری شبیر بھدرجو کہ پیرس میں ایک عرصہ سے بابر مغل کے ساتھ ARY TV کو متعارف کروا رہے تھے ، اچانک پاکستان دل کا دورہ پڑنے سے اللہ کو پیارے ہو گئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 235

چوہدری شبیر بھدر کو سپردخاک کرنے کے بعد انکی فیملی کی پیرس واپسی

چوہدری شبیر بھدر کو سپردخاک کرنے کے بعد انکی فیملی کی پیرس واپسی

پیرس (بابر مغل سے) یورپ کے مشہور و معروف صحافی چوہدری شبیر بھدرجو کہ پیرس میں ایک عرصہ سے بابر مغل کے ساتھ ARY TV کو متعارف کروا رہے تھے ، اچانک پاکستان دل کا دورہ پڑنے سے اللہ کو پیارے ہو گئے۔ ان کے گھر میں ان کے بیٹے جواد بھدر اور وقاص بھدر […]

غلطیوں کا ازالہ

غلطیوں کا ازالہ

تحریر: عمران احمد راجپوت کسی بھی سیاسی پارٹی کواپنا وجود منوانے اور عوامی حلقوں میں اپنی مقبولیت حاصل کرنے کے لیے پچیس، تیس سال کا عرصہ بہت ہوتا ہے۔ عام خیال کے مطابق اتنے عرصے میں کوئی بھی سیاسی جماعت اپنے منشور کے تحت اقتدار نشیںہو سکتی ہے۔ جسے حقیقی معنوں میں پارٹی قیادت کی […]

پیرس کے نواحی شہر کرائی میں پاکستانی کیمونٹی کا شاندار پروگرام

پیرس کے نواحی شہر کرائی میں پاکستانی کیمونٹی کا شاندار پروگرام

پیرس ( زاہد مصطفی اعوان ) پیرس کے نواحی شہر کرائی میں پاکستانی کیمونٹی کا شاندار پروگرام۔ سفیر پاکستان غالب اقبال کی خصوصی شرکت۔ تفصیل کے مطابق پاکستانی کیمونٹی کے مسائل کو حل کرنے اور ان کو ان کاحق دیلیز پر پہنچانے کے پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کے لئے پیرس کے نواحی شہر کرائی […]

پاک فرانس دوستی کی مثال کی خبر کی تصویری جھلکیاں

پاک فرانس دوستی کی مثال کی خبر کی تصویری جھلکیاں

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) فوٹو جرنلسٹ مصطفی آباد کا قیام، غلام قادر صدر ، ذوالفقار جزل سیکرٹری منتخب، پریس کلب مصطفی آباد کے صدر محمد عمران سلفی کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد للیانی (رجسٹرڈ) کی طرف سے فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا۔ Post […]

پیرس سے 60 کلومیٹر دور کرائی کے علاقے میں پاک فرانس دوستی کی مثال قائم ہوئی

پیرس سے 60 کلومیٹر دور کرائی کے علاقے میں پاک فرانس دوستی کی مثال قائم ہوئی

پیرس : فرانس کے دارالحکومت پیرس سے 60 کلومیٹر دورکرائی کے علاقے میں پاک فرانس دوستی کی شاندار مثال قائم ہوئی جب دونوں ممالک کے ترانوں سے ہال گونج اٹھا اور فضا پاکستان زندہ باد فرانس زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے ایسی گونجی کہ فرانسیسی میئر متاثر ہو گئے۔ برہان فیملی کے نوجوان […]

امریکا میں دہشت گردی کے٩٤ فی صد مقدمات جھوٹے ہیں

امریکا میں دہشت گردی کے٩٤ فی صد مقدمات جھوٹے ہیں

تحریر: میر افسر امان امریکا میں دہشت گردی کے٩٤ فی صد مقدمات جھوٹے ہیں یہ بات ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ امریکا کے ہی کچھ انصاف پسند قانون دان کہہ رہے ہیں۔یہ کہانی کچھ اسطرح ہے کہ امریکی قانون دانوں کا ایک وفد آج کل پاکستان کے دورے پر ہے۔اس وفد میں امریکا کے […]

امریکا کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا اسلحہ دینے کی منظوری

امریکا کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا اسلحہ دینے کی منظوری

کراچی (جیوڈیسک) امریکی اخبار’’وال اسٹریٹ جرنل‘‘ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کےفوجی سامان کی فروخت کی منظوری دے دی۔ تاہم ابھی کانگریس سے اس کی توثیق ہونا باقی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے 15 وائپر ہیلی کاپٹرز ،ایک ہزار ہل فائر میزائل اور دیگر امریکی اسلحہ […]

ایک دعائیہ تقریب

ایک دعائیہ تقریب

تحریر: سید مبارک علی شمسی اب یاد رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہی یاروں نے کتنی دور بسائی ہیں بستیاں 9 فروری 2015 ء کو ہر دلعزیز شخصیت، انسان دوست اور عظیم صحافی و کالم نگار محترم عدنان شاہد مرحوم کی آٹھویں برسی کے موقع پر مرکزی تقریب میں ایڈیٹر خبریں و چینل 5 محترم […]

آئی ڈی پیز کی واپسی اور محفوظ مستقبل ہماری ذمہ داری ہے: گورنر خیبر پختونخواہ

آئی ڈی پیز کی واپسی اور محفوظ مستقبل ہماری ذمہ داری ہے: گورنر خیبر پختونخواہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب احمد خان کا کہنا تھا کہ فاٹا کے جن علاقوں میں امن قائم ہو چکا وہاں پر آئی ڈی پیز کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ 16 مارچ سے شروع ہونیوالا متاثرین کی واپسی کا عمل جولائی تک جاری رہے گا۔ پہلے […]

سنیر صحافی عظیم مرزا کی وفات پر سردار طاہر تبسم اور دیگر کا گہرے رنج و غم کا اظہار

سنیر صحافی عظیم مرزا کی وفات پر سردار طاہر تبسم اور دیگر کا گہرے رنج و غم کا اظہار

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) سنیر صحافی عظیم مرزا کی وفات پر سابق مشیر وزیراعظم آزادکشمیر و چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ) سردار محمد طاہر تبسم، لارڈ میر آف برمنگھم سید شفیق حسین شاہ، چیرمین موومنٹ فار پیس برطانیہ سید نذر عباس شاہ ، ممتاز برطانوی سکالر و سیکرٹری […]

برطانیہ : موجودہ حالات کے تناظر میں بین الاقوامی تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

برطانیہ : موجودہ حالات کے تناظر میں بین الاقوامی تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) معروف اسلامک تھینک ٹینک ادارہ مصباح القرآن برطانیہ کے زیر اہتمام موجودہ حالات کے تناظر میں بین الاقوامی تحفظ ناموس رسالت کانفرنس انعقاد پذیر ہویی۔ جس میں جید علماء و مشایخ، سیاسی و سماجی شخصیات اور حفاظ اکرام نے بھرپور شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

عامر خان نے فلم میں اپنی بیٹی کے کردار کیلئے 21 ہزار لڑکیوں کو مسترد کردیا

عامر خان نے فلم میں اپنی بیٹی کے کردار کیلئے 21 ہزار لڑکیوں کو مسترد کردیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نئی فلم ’’دنگل‘‘ میں اب تک اپنی بیٹیوں کے کردار کے لئے 21 ہزار لڑکیوں کو مسترد کرچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’دنگل‘‘ میں عامر خان پہلوان ہونے کے ساتھ ساتھ 4 بیٹیوں کے باپ کا کردار بھی ادا کر رہے ہیں جس کے […]

ہالی ووڈ فلم ’’فاسٹ اینڈ فیوریئس 7‘‘ نے کامیابی کے ریکارڈ توڑ دیئے

ہالی ووڈ فلم ’’فاسٹ اینڈ فیوریئس 7‘‘ نے کامیابی کے ریکارڈ توڑ دیئے

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم “فاسٹ اینڈ فیوریئس سیون” نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی فلم سازادارے یونیورسل اسٹوڈیو کی تیار کردہ ’’فاسٹ اینڈ فیوریئس 7‘‘ کی دنیا بھر میں 10 ہزار سے زائد مقامات پر نمائش ہوئی ہے […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 13

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 13

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی عبداللہ بن عمرو عاص سے کسی نے دریافت کیا کہ مشرکین مکہ نے رحمتِ دو جہاں ۖکے ساتھ سب سے سخت ترین بد سلوکی کی تھی وہ بتائیں تو اُنہوں نے کہا فخرِ دو جہاں ۖ خانہ کعبہ حطیم میں نماز پڑح رہے تھے کہ کافر عقبہ بن ابی معیط […]

مصباح القرآن برطانیہ کے زیر اہتمام موجودہ حالات کے تناظر میں بین الاقوامی تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد

مصباح القرآن برطانیہ کے زیر اہتمام موجودہ حالات کے تناظر میں بین الاقوامی تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) معروف اسلامک تھینک ٹینک ادارہ مصباح القرآن برطانیہ کے زیر اہتمام موجودہ حالات کے تناظر میں بین الاقوامی تحفظ ناموس رسالت کانفرنس انعقاد پذیر ہویی۔ جس میں جید علماء و مشایخ، سیاسی و سماجی شخصیات اور حفاظ اکرام نے بھرپور شرکت کی۔ کانفرنس کی سرپرستی روحانی و مذہبی شخصیت […]

وزیراعظم کا کردار پارلیمنٹ کو فعال طریقے سے چلانا ہے: خورشید شاہ

وزیراعظم کا کردار پارلیمنٹ کو فعال طریقے سے چلانا ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں آ کر بھی اسمبلیوں کو جعلی کہنا عمران خان کا دوہرہ معیار ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو اپوزیشن اتحاد […]

پاکستان فوج بھیجنے کی بجائے ثالث کا کردار ادا کرے: اپوزیشن کا مطالبہ

پاکستان فوج بھیجنے کی بجائے ثالث کا کردار ادا کرے: اپوزیشن کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ یمن کی صورتحال پر حکومتی رویہ مثبت ہے۔ ترکی اور پاکستان کو مل کر راستہ نکالنا چاہیے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ مشترکہ اجلاس میں پوائنٹ اسکورنگ نہیں چاہتے۔ انہوں نے […]

پاک بحریہ کا جہاز پاکستانیوں سمیت 51 افراد کو لے کر جبوتی کی جانب گامزن

پاک بحریہ کا جہاز پاکستانیوں سمیت 51 افراد کو لے کر جبوتی کی جانب گامزن

کراچی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا جہاز شمشیر یمن کے شہر الحدیدہ سے 36 پاکستانیوں سمیت 51 افراد کو لے کر قریبی ملک جبوتی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یمن میں پھنسے 36 پاکستانیوں اور 15 غیر ملکی باشندوں کو الحدیدہ سے کامیابی کے ساتھ نکالنے […]

اصغر برہان کا اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں استقبالیہ کا انعقاد، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

اصغر برہان کا اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں استقبالیہ کا انعقاد، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

اسلام گڑھ : فرانس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت محمد اصغر برہان نے 4 اپریل کو اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں ایک استقبالیہ کا انعقاد کر دیا ہے۔ تقریب میں فرانس میں مقیم پاکستانی سفیر غالب اقبال کے علاوہ کرائی کے مئیر اور ارکان اسمبلی شرکت کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

فرانس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اصغر برہان کا اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں استقبالیہ کا انعقاد

فرانس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اصغر برہان کا اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں استقبالیہ کا انعقاد

اسلام گڑھ : فرانس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت محمد اصغر برہان نے 4 اپریل کو اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں ایک استقبالیہ کا انعقاد کر دیا ہے۔ تقریب میں فرانس میں مقیم پاکستانی سفیر غالب اقبال کے علاوہ کرائی کے مئیر اور ارکان اسمبلی شرکت کریں گے۔ جبکہ فرانس کے شہر کرائی میں […]

یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس جاری

یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس شروع ہو چکا ہے۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیرصدارت جاری ہے یمن کی جنگ اور سعودی عرب کی سلامتی سے متعلق پاکستان کے کردار کے بارے میں سیاسی جماعتیں آج بھی اپنا نکتہ نظر اور تجاویز پیش کر رہی […]

اسمبلی کے قواعد کو پامال کرنے والوں کے خلاف قوانین موجود ہیں: شہلا رضا

اسمبلی کے قواعد کو پامال کرنے والوں کے خلاف قوانین موجود ہیں: شہلا رضا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ ارکان اسمبلی کو انگلش کا پہلا لیکچر اخلاقیات پر دوں گی۔ لیکچر کی کوئی فیس بھی نہیں لوں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ تکلیف نازیبا الفاط سے ہوتی ہے۔ اسپیکر کے خلاف نامناسب […]