counter easy hit

چوہدری شبیر بھدر کو سپردخاک کرنے کے بعد انکی فیملی کی پیرس واپسی

پیرس (بابر مغل سے) یورپ کے مشہور و معروف صحافی چوہدری شبیر بھدرجو کہ پیرس میں ایک عرصہ سے بابر مغل کے ساتھ ARY TV کو متعارف کروا رہے تھے ، اچانک پاکستان دل کا دورہ پڑنے سے اللہ کو پیارے ہو گئے۔

ان کے گھر میں ان کے بیٹے جواد بھدر اور وقاص بھدر اور دماد چوہدری زاہد لنگڑیال اور بھائی شاہد لنگڑیال کے پاس سب فاتحہ خوانی کیلئے آرہے ہیں، ان کے گھر فاتحہ کرنے والوں کا ایک تانتا بندھا ہوا ہے فرانس کے علاوہ یورپ کے دوسرے ممالک سے بھی لوگ آ رہے ہیں، اور کچھ فون پر اظہار افسوس کر رہے ہیں، اللہ تعالی انہیں جنت میں عالی مقام عطا فرمائے آمین۔

اس کو علاوہ جو مہمان فاتح خوانی کیلئے تشریف لائے ان میں PTI کے قمر بھسال سپین سے چوہدری لطیف، لندن سے پروفیسر الطاف، منور جٹ، چوہدری طاہر اقبال، بابر مغل، چوہدری حمید اللہ، چوہدری اعظم، چوہدری یونس اپنی فیملی سمیت تشریف لائے۔

Chaudhry Shabbir Bhadar Fateha

Chaudhry Shabbir Bhadar Fateha