counter easy hit

سنیر صحافی عظیم مرزا کی وفات پر سردار طاہر تبسم اور دیگر کا گہرے رنج و غم کا اظہار

Mirza Mohammad Azeem

Mirza Mohammad Azeem

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) سنیر صحافی عظیم مرزا کی وفات پر سابق مشیر وزیراعظم آزادکشمیر و چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ) سردار محمد طاہر تبسم، لارڈ میر آف برمنگھم سید شفیق حسین شاہ، چیرمین موومنٹ فار پیس برطانیہ سید نذر عباس شاہ ، ممتاز برطانوی سکالر و سیکرٹری جنرل ساءوتھ لیڈز کمیونٹی الا ءنس گو ہر الماس خان ، چیرمین ادارہ مصباح القرآن برطانیہ الشیخ مصباح المالک لقمانوی ،کونسلر شہریار خان، کونسلر محمد عظم ، کونسلر محمد اخلاق ، کونسلر عنصر علی ، کونسلر عظمی احمد ، کوسنلر مریم خان، کوسنلر محمد ادریس ، کونسلر افتخار ، کونسلر عاصم، کونسلر اصغر خاں ، کونسلر غلام حسین ، کو نسلر جا وید اختر ، کونسلر محمد رفیق ، کوسنلر نویدہ اکرام ، نا یب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر برطانیہ چوہدری جہا نگیر حسین ، چوہدری وحید ، سید حسین شہید سرور ، سید کا شف سجاد ، ٹی وی اینکر پرسن شاہد جنجوعہ ، سید عابد کاظمی ، سید تصور حسین نقوی ، پیر سید لخت حسنین چیرمین مسلم ہینڈز برطانیہ ، راجہ محمد اشتیاق چیرمین قاید اعظم ٹرسٹ بر طانیہ ، راجہ شکیل انجم ، طا ہر حسن ، انجم میر ، محمد نواز خان ، اکرام مرزا ، غلام مصطفی ، سردار قمر خلیل سدوزیی ، زاہد خٹک ، ابرار مغل ، آصف محمود ، نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ایس ایم عرفان طا ہر ، رعنا شمع نذیر ، رفعت علی ، سمیرا فرخ ، رب نواز چغتایی ، ملک عباس ، منصور آفاق ، بیر سٹر رشید مرزا ، صا ءمہ ہارون ، صا ءمہ اجرم اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہو ءے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ عظیم مرزا ایک ایماندار اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے حامل سنیر صحافی تھے جنہو ں نے اپنے قلم کے زریعہ سے معاشرے میں پھیلنے والی بر اییوں اور معاشرتی بیماریوں کے خلاف مثبت کردار ادا کیا۔

انہو ں نے اپنی ساری زندگی میں کبھی کسی کو بلیک میل نہیں کیا اور نہ ہی صحافت جیسے مقدس پیشے کو کا بوپار کیا وہ اپنے نام کی طرح کام میں بھی عظیم تھے سفید پوشی کے باوجود بھی اپنی خود داری اور انا کو قایم رکھا کسی خبر کی اشاعت میں سمجھوتہ نہیں کیا بلکہ اپنے اصولوں کے مطابق سچایی اور صداقت کا پرچا ر کرتے رہے انہوں نے نہایت مشکلات اور مصایب میں زندگی بسر کی حکومت یا کسی بھی صحافتی ادارے کی طرف سے انکی صحافتی خدمات پر کویی قابل ذکر پذیرایی نہ دی جا سکی۔

حکومت اور صحافتی اداروں کو چا ہیے کہ انکی وفات کے بعد بزرگ صحافیعظیم مرزا جو اپنی پیشہ وارانہ خدمات سرانجام دیتے ہوءے ہی خالق حقیقی سے جا ملے انکی صحافتی خدما ت کے اعتراف میں کسی اعزاز سے نوازا جاءے تاکہ بالخصوص انکے لواحقین اور با لعموم صحافتی طبقہ سے وابستہ افراد کی بھرپور حوصلہ افزایی ہو سکے۔