counter easy hit

مظالم

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے۔وہ پوری دنیا کے سامنے ہے۔اور لاکھوں کی تعداد میں کشمیری بھائی اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کر رہے ہیں۔اور ہزاروں جیلوں میںقیدو بند کی صوبیتیں برداشت کررہے ہیں۔مسلمانوں کے انسانی حقوق بری طرح پا ما ل ہو رہے […]

غزہ مہذب دنیا کی سب سے بڑی جیل

غزہ مہذب دنیا کی سب سے بڑی جیل

تحریر: میر افسر امان جہاں یہودیوں کے مظالم کے واقعات تاریخِ عالم میں مشہور ہیں وہاں یہودی اسرائیلی ناجائز حکومت نے اس دور میں بھی ایک اور ظلم کی داستان رقم کی ہے۔فلسطین میں غزہ کی پٹی کو دس سال سے زمینی، ہوائی او بحری ناکہ بندی کر کے فلسطینیوں کی کثیر تعداد کو جیل […]

ہیومن رائٹس واچ کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

ہیومن رائٹس واچ کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

تحریر : ممتاز حیدر حقوقِ انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت ملک میں اظہارِ رائے کی آزادی اور مذہبی اقلیتوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہی ہے۔تنظیم کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ورلڈ رپورٹ 2016 میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارت میں حکومت کے ناقد […]

برسلز: بھارت کشمیریوں پر مظالم بند کرے، برسلز کی پارلیمنٹ میں کانفرنس سے مقررین کا خطاب

برسلز: بھارت کشمیریوں پر مظالم بند کرے، برسلز کی پارلیمنٹ میں کانفرنس سے مقررین کا خطاب

برسلز (پ۔ر) برسلز کی پارلیمنٹ میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے بھارت سے کہاہے کہ وہ فوری طورپر کشمیریوں پر مظالم بندکرے اور مسئلہ کشمیرکو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق پرامن حل کی راہ ہموارکرے۔ منگل کے روز یوم سیاہ کے موقع پرکانفرنس کے علاوہ کشمیرکے متعلق ثقافتی اور ادبی نمائش بھی […]

انسانی حقوق اور عالمی دنیا کا دوہرا معیار

انسانی حقوق اور عالمی دنیا کا دوہرا معیار

تحریر: ممتاز حیدر انسانی حقوق کا عالمی دن اقوام متحدہ کے تحت ہر سال دس دسمبر کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کی وجہ تمام انسانوں کو مساوات کا پیغام دینا اور ظلم کے خلاف آواز کو بلند کرنا ہے۔افسوس کی بات ہے کہ عالمی دنیا نے انسانی حقوق کے […]

دنیا کو فلسطینیوں پر اسرائیل اور کشمیریوں پر انڈیا کے بہیمانہ مظالم کیوں نظر نہیں آتےِ۔ محمد شکیل چغتائی

دنیا کو فلسطینیوں پر اسرائیل اور کشمیریوں پر انڈیا کے بہیمانہ مظالم کیوں نظر نہیں آتےِ۔ محمد شکیل چغتائی

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اورمرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گذشتہ دنوں برلن کے ہوٹل Centrovital کے کانفرنس ہال میںBürgerrechtsbewegung Solidarität (BüSo) کے اراکین کا باقاعدہ عام اجلاسDr. Wolfgang Lillgeکی صدارت میں منعقد ہوا،جس میںاراکین کے علاوہ مختلف جرمن سیاسی پارٹیوں ا ور سماجی تنظیمات کے عہدیداران، مہمانان اعزازی کی حیثیت سے شریک ہوئے۔اجلاس کی […]

دنیا بھر کی طرح فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا

دنیا بھر کی طرح فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا

فرانس (اشفاق چودھری) پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منایا-اس سلسلے میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پیرس میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرانس میں […]

مظالم کا شکار بھارتی مسلمان

مظالم کا شکار بھارتی مسلمان

تحریر: رانا اعجاز حسین بھارت میں گائے کے گوشت کھانے اور بیچنے کے الزام میں آئے روز مسلمانوں پر تشدد اور جان سے مارنے کا عمل جاری ہے ۔ تازہ واقعہ بھارتی ریاست ہما چل پردیس کے گاؤں سہارن پور میں پیش آیا جہاں 22 سالہ نوجوان نعمان کو گائے اسمگل کرنے کے الزام میں […]

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر ای یو ویک کے شرکاء کا کشمیریوں پر مظالم روکنے کا مطالبہ

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر ای یو ویک کے شرکاء کا کشمیریوں پر مظالم روکنے کا مطالبہ

برسلز (پ۔ر) یورپی پارلیمنٹ میں”کشمیر۔ای یو ویک” کے شرکاء نے مقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھنے کااعلان کیاہے۔ ”سپیکنگ ودھ ون وائس” (یک زبان ہوکربولیں) کے عنوان سے کشمیر کے حوالے سے سالانہ تقریبات ”کشمیرای یو ویک” کا آغازتین روزقبل برسلزمیںای یوپارلیمنٹ کی عمارت میں ہوا۔ یہ تقریبات اٹھارہ ستمبر تک جاری رہیں […]

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ پندرہ اگست کو بیلجیم کے دارالحکومت میں ہو گا

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ پندرہ اگست کو بیلجیم کے دارالحکومت میں ہو گا

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام بروز ہفتہ 15اگست 2015 ؁ء یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے دارالحکومت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ مظاہرہ صبح ساڑھے ۹ بجے شروع ہوگا اور دن گیارہ بجے تک جاری رہے گا۔ یادرہے کہ کشمیرکے دونوں حصوں میں موجود باشندے اور […]

عید الفطر پر بھی کشمیری عوام بھارتی مظالم کیخلاف سراپا احتجاج

عید الفطر پر بھی کشمیری عوام بھارتی مظالم کیخلاف سراپا احتجاج

سرینگر : سرینگر میں حریت رہنماء سید علی گیلانی کی نظر بندی کیخلاف کشمیری نوجوان سڑکوں پر نکل آئے۔ احتجاج کے دوران سرینگر کی فضائیں پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہیں۔ مظاہرین نے پاکستانی پرچم بھی لہرایا۔ ریلی میں شریک مظاہرین نے سید علی گیلانی اور دیگر حریت رہنمائوں کی نظر بندی ختم […]

خواتین کے خلاف مظالم کا خاتمہ ہوناچاہئے، انجلینا جولی

خواتین کے خلاف مظالم کا خاتمہ ہوناچاہئے، انجلینا جولی

جو ہانسبرگ : ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ خواتین کے خلاف تشدد کو اب بھی اہمیت نہیں دی جاتی۔ دنیا بھر میں خواتین کے خلاف مظالم کا خاتمہ ہوناچاہئے،انہوں نے یہ بات جنوبی افریقا میں ایکافریقن یونین کی بین الاقوامی تقریب کے دوران کہی۔ انجلینا نے خواتین کے خلاف تشدد کے […]

سینیٹ میں میانمار میں مسلمانوں پرمظالم کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پرمنظور

سینیٹ میں میانمار میں مسلمانوں پرمظالم کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پرمنظور

اسلام آباد : سینیٹ نے میانمار میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اوران کی نسل کشی کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طورپر منظورکرلی۔ چیرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران سینیٹرمشاہد حسین سید نے میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طورپر منظورکرلیا۔ […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 13

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 13

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی عبداللہ بن عمرو عاص سے کسی نے دریافت کیا کہ مشرکین مکہ نے رحمتِ دو جہاں ۖکے ساتھ سب سے سخت ترین بد سلوکی کی تھی وہ بتائیں تو اُنہوں نے کہا فخرِ دو جہاں ۖ خانہ کعبہ حطیم میں نماز پڑح رہے تھے کہ کافر عقبہ بن ابی معیط […]

سکھر:شوہر کے مظالم سے تنگ خاتون کی خود کشی کی کوشش

سکھر:شوہر کے مظالم سے تنگ خاتون کی خود کشی کی کوشش

سکھر (یس ڈیسک) کندہرہ تھانے کی حدود کنگانی مستوئی میں شوہر کے مظالم سے تنگ آکر طوبیٰ سیال نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرنے کی کوشش کی، جسے تشویشناک حالت میں سکھر سول اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے کوششوں کے بعد اس کی زندگی بچالی، بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، پرویز مشرف

کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ میری حکومت برخواست نہ کی جاتی تو مسئلہ کشمیر اب تک حل ہو چکا ہوتا، دنیا کے امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا فوری حل ناگزیر […]

قتل کے واقعات نے ماضی کے مظالم بھی پیچھے چھوڑ دیے، الطاف حسین

قتل کے واقعات نے ماضی کے مظالم بھی پیچھے چھوڑ دیے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سہیل احمد کے قتل کے خلاف آج سندھ میں کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں مظاہرے کرکے احتجاج ریکارڈ کرانے کی اپیل کی ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم کے کارکنوں کا […]