counter easy hit

بالی ووڈ نئی فلم ایک پہیلی لیلا کے گانے ”میں ہوں دیوانہ تیرا” کی وڈیو جاری

Main Hoon Deewana Tera

Main Hoon Deewana Tera

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ”ایک پہیلی لیلا” کے گانے ”میں ہوں دیوانہ تیرا” کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔

یہ گانا سونو نگم نے گایا تھا اور اسے انکی اجازت سے فلم میں شامل کیا گیا ہے۔ سنی لیون اور جے بھنوشالی کی فلم آنے والے جمعہ کو ریلیز کی جائے گی۔