counter easy hit

فرانس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اصغر برہان کا اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں استقبالیہ کا انعقاد

Asghar Burhan Reception

Asghar Burhan Reception

اسلام گڑھ : فرانس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت محمد اصغر برہان نے 4 اپریل کو اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں ایک استقبالیہ کا انعقاد کر دیا ہے۔ تقریب میں فرانس میں مقیم پاکستانی سفیر غالب اقبال کے علاوہ کرائی کے مئیر اور ارکان اسمبلی شرکت کریں گے۔

جبکہ فرانس کے شہر کرائی میں مقیم پاکستانی شہریوں کے ساتھ ساتھ فرانس کے شہری بھی شرکت کریں گے۔ تقریب میں فرانس میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور ان کے کاغزات سے متعلق دستاویزات اور سفارتخانہ سے متعلقہ کاموں کیلئے ایک کیمپ بھی لگایا جائے گا۔