counter easy hit

ججز نظر بندی کیس، مشرف کو حاضری سے استثنا مل گیا، سماعت ملتوی

ججز نظر بندی کیس، مشرف کو حاضری سے استثنا مل گیا، سماعت ملتوی

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظربندی کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سہیل اکرام نے کی۔ سماعت کے موقع پر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔ پرویز مشرف کے وکیل نے کہا کہ پرویز مشرف علالت کے باعث عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔ پراسیکیوٹر عامر ندیم […]

کراچی : ڈیفنس میں فائرنگ سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کا پوتا اور بھانجا زخمی

کراچی : ڈیفنس میں فائرنگ سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کا پوتا اور بھانجا زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پوتا اور بھانجا زخمی ہو گئے۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر نصیر اللہ مینگل کے پوتے کی گاڑی پر ڈیفنس فیز 5 میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر دی جس سے مطیع الرحمان مینگل اور سمیع اللہ مینگل زخمی ہوگئے۔ […]

این اے 246 میں متحدہ ہی کامیاب ہو گی، انتخابات کی شام جشن منائیں گے، کنور نوید

این اے 246 میں متحدہ ہی کامیاب ہو گی، انتخابات کی شام جشن منائیں گے، کنور نوید

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 246 سے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کے امیدوار کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ یہ حلقہ ماضی میں بھی الطاف حسین کا تھا اور عوام کے ووٹوں کی طاقت سے مستقبل میں بھی ایم کیو ایم کا ہی رہے گا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد […]

ریلی میں بدمزدگی پر افسوس ہے، ماضی کی تلخیوں کو فراموش کرنا ہو گا، الطاف حسین

ریلی میں بدمزدگی پر افسوس ہے، ماضی کی تلخیوں کو فراموش کرنا ہو گا، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ریلی میں تھوڑی بدمزگی ہوئی جس پر افسوس ہے، نائن زیرو پر عمران اور ریحام بھابھی کے استقبال کی بھرپور تیاریاں کی گئی تھیں۔ انہوں نے تحریک انصاف کو ایک مرتبہ پھر جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی دعوت دیدی […]

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، یمن بحران پر قرار داد کی منظوری کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، یمن بحران پر قرار داد کی منظوری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن بحران کے معاملے پر پارلیمنٹ میں متفقہ قرار داد کی منظوری کا امکان ہے، سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج دس بجے طلب کر لیا۔ یمن بحران سے پیدا ہونے والی سیکورٹی صورتحال پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا آج پانچواں روز ہے ، اجلاس میں […]

ماضی کی خوبرو اداکارہ جیابچن 67 برس کی ہو گئیں

ماضی کی خوبرو اداکارہ جیابچن 67 برس کی ہو گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) ماضی کی خوبرو اداکارہ جیابچن آج اپنی سڑسٹھ ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ جیابچن نے فلمی کیرئیر کا آغاز 1963 میں بنگالی فلم سے کیا۔ بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں بطور ہیروئن جیا کی پہلی فلم گڈی تھی۔ فلم بنسی برجو اور زنجیر میں امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کے بعد اس […]

قاری فاروق احمد فاروقی گورسی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی خبر کی تصویری جھلکیاں

قاری فاروق احمد فاروقی گورسی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی خبر کی تصویری جھلکیاں

گجرات (میاں عرفان صدیق) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی گورسی کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 553

قاری فاروق احمد فاروقی گورسی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد

قاری فاروق احمد فاروقی گورسی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد

گجرات (میاں عرفان صدیق) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی گورسی کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے جنرل سیکرٹری احسان الحق رولیہ، پیرس کے معروف صحافی اے آر وائی نیوز فرانس کے کیمرہ مین […]

عمران خان اور اسمبلی

عمران خان اور اسمبلی

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا عمران خان چیرمین تحریک انصاف کی سیاست کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔ گزشتہ روز عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپس آکر مثبت سیاستدان ہو نے کا ثبوت دیا ہے۔ پاکستان کے دانشمند ، با شعور لوگ۔ اہل سیاست سے دلچسپی رکھنے والے اور محب وطن لوگ […]

یمن کے معاملے پر وزیراعظم کے اقدامات پر ایران نے بھی اطمینان کا اظہار کیا، خواجہ آصف

یمن کے معاملے پر وزیراعظم کے اقدامات پر ایران نے بھی اطمینان کا اظہار کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ ترکی سے حالات بہتر ہوتے نظر آرہے ہیں جب کہ یمن کےمعاملے پر وزیراعظم کے اقدامات پر ایران نے بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ ترکی سے حالات بہتر […]

عمران خان کی آمد پر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا: ایم کیو ایم

عمران خان کی آمد پر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا: ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ عمران خان کی جناح گرائونڈ آمد پر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ ایم کیو ایم کے رہنمائوں کی جانب سے عمران خان کو خوش آمدید کہا گیا تھا۔ ایم کیو ایم کے رہنماء خود عمران خان کا گاڑی تک استقبال […]

محمود اچکزئی کا اپنی چادر کپتان کو بطور تحفہ دینے کا اعلان

محمود اچکزئی کا اپنی چادر کپتان کو بطور تحفہ دینے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے رشتے، نئے تحفے، پھولوں کی برسات اور جوڈیشل کمیشن کے قیام پر خوشیوں کی بارات تحریک انصاف کے ستارے گویا ان دنوں عروج پر ہیں۔ پہلے حکومت نے کمیشن بنا کر دیرینہ مطالبہ پورا کیا پھر الطاف حسین نے کپتان کو بھائی کا رشتہ دیا اور اب محمود اچکزئی بھی باہیں […]

پیپلزپارٹی میں ذوالفقارعلی بھٹو کے دور سے کچھ گندے انڈے ہیں جو آج بھی ہیں، آصف زرداری

پیپلزپارٹی میں ذوالفقارعلی بھٹو کے دور سے کچھ گندے انڈے ہیں جو آج بھی ہیں، آصف زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں میں گندے انڈے موجود ہوتے ہیں اور پیپلز پارٹی میں بھی ذوالفقار علی بھٹو کے دور سے کچھ گندے انڈے ہیں جو آج بھی موجود ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا […]

بندوق کی سیاست ختم کر دیں، عمران خان کا الطاف حسین کو پیغام

بندوق کی سیاست ختم کر دیں، عمران خان کا الطاف حسین کو پیغام

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ائیرپورٹ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے تنائو ختم کرنے کیلئے جو بیان دیا اس کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ الطاف حسین کو پیغام دیتا ہوں کہ بندوق کی سیاست نہیں ہونی چاہیے کیونکہ ہمارے اور متحدہ کے درمیان بنیادی اختلاف بندوق کی سیاست […]

انتخابی دھاندلی کے ثبوت جوڈیشل کمیشن میں لے جائیں گے: اعتزاز احسن

انتخابی دھاندلی کے ثبوت جوڈیشل کمیشن میں لے جائیں گے: اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں این اے 124 لاہور7 میں دھاندلی کے ثبوت جوڈیشل کمیشن میں پیش کئے جائیں گے۔ دوسرے مرحلے میں پیپلز پارٹی بطور جماعت بھی تمام حلقوں میں دھاندلی کے ثبوت کمیشن میں لے جائیگی۔ اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ان […]

پاکستان یمن جنگ کا حصہ نہیں ہے: دفتر خارجہ

پاکستان یمن جنگ کا حصہ نہیں ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے واضح کیا کہ پاکستان یمن جنگ کا حصہ نہیں تاہم پاکستان نے سعودی عرب کے دفاع کا عزم کیا ہے اور پارلیمنٹ میں حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے حکومت پاکستان کے موقف کی تائید کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ […]

لاہور ہائیکورٹ کا ذکی الرحمن لکھوی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا ذکی الرحمن لکھوی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی کلعدم قراردے کر رہا کرنے کا حکم دیا تو محکمہ داخلہ پنجاب نے نیا نوٹفکیشن کر کے ذکی الرحمن لکھوی کو دوبارہ […]

کراچی : مفاہمت 24 گھنٹے بعد ہی ختم ، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کارکنوں میں تصادم

کراچی : مفاہمت 24 گھنٹے بعد ہی ختم ، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کارکنوں میں تصادم

کراچی (جیوڈیسک) پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے درمیان مفاہمت 24 گھنٹے میں ہی دم توڑ گئی اور دونوں جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان شدید تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کئی کارکن زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے دورہ کراچی کے دوران آج ایم کیو […]

برلن : سفارتخانہ پاکستان میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد و رہنمائوں کے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

برلن : سفارتخانہ پاکستان میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد و رہنمائوں کے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) گذشتہ دنوں سفارتخانہء پاکستان، برلن میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد اور انکی تنظیمات کے رہنمائوں کاایک اجلاس منعقد ہوا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34

یمن سے تقریباً تمام پاکستانیوں کو نکال لیا، دفتر خارجہ

یمن سے تقریباً تمام پاکستانیوں کو نکال لیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن سے تقریباً تمام پاکستانیوں کو نکال لیا گیاہے، کچھ لوگ رہ گئے ہیں جو اپنی مرضی سے رکے ہوئے ہیں۔ پاکستان، ایران اور ترکی کو یمن کی صورت حال پر تشویش ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ کا […]

برلن میں سفارتخانہ پاکستان میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد و رہنمائوں کا اجلاس

برلن میں سفارتخانہ پاکستان میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد و رہنمائوں کا اجلاس

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن یورپ کے مطابق گذشتہ دنوں سفارتخانہء پاکستان، برلن میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد اور انکی تنظیمات کے رہنمائوں کاایک اجلاس منعقد ہوا،جس میںعام افراد کے علاوہ اسلامی تحریک برلن ITB e.V؛ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی،AGRSجرمنی؛پاکستان عوامی تحریک،PATیورپ؛پاکستان پیپلز پارٹی،PPPجرمنی؛ پاکستان مسلم لیگ( ن)PMLبرلن؛ڈچ پاکستانشس […]

جوڈیشل کمیشن کی سماعت کھلی عدالت میں کرنے کا فیصلہ

جوڈیشل کمیشن کی سماعت کھلی عدالت میں کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی سماعت کھلی عدالت میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سولہ اپریل سے جوڈیشل کمیشن کھلی عدالت میں سماعت کرے گا، جس میں دھاندلی سے متعلق ثبوت سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کے پاس جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ جبکہ جوڈیشل کمیشن نے 2013 کے انتخابات میں حصہ […]

سائنس فکشن فلم ’ایکس ماکینا‘ کا نیا کلپ جاری

سائنس فکشن فلم ’ایکس ماکینا‘ کا نیا کلپ جاری

ہالی وڈ (جیوڈیسک) سنسنی سے بھرپور سائنس فکشن فلم ’ایکس ماکینا‘ کا نیا کلپ جاری کردی گیا۔ سنسنی اور تھرلر سے بھرپور سائنس فکشن فلم ایکس ماکینا کا نیا کلپ جاری کردیا گیا ہے۔ ایلکس گارلینڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے پروگرامرز کے گرد گھومتی ہے، جنہیں ایک […]

محمد شکیل چغتائی کی اٹلی کے حاجی خالد و حاجی یونس کے والد کے انتقال پر تعزیت

محمد شکیل چغتائی کی اٹلی کے حاجی خالد و حاجی یونس کے والد کے انتقال پر تعزیت

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) گذشتہ دنوں MQI اٹلی کے بانی رکن و رہنما حاجی محمد خالد اور حاجی محمدیونس کے والد محترم قضائے الٰہی سے جہلم، پاکستان میں وفات پا گئے۔انکے انتقال پر اٹلی کی پاکستانی کمیونٹی کے سیاسی، دینی اور سماجی رہنمائوں نے دونوں بھائیوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور انکے گھر جا […]