By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 abhishek bachchan, Amitabh Bachchan, case, irreverent, tricolor, ابھیشیک بچن, امیتابھ بچن, ترنگے, حرمتی, مقدمہ شوبز

ممبئی : بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور انکے بیٹے اوراداکار ابھیشیک بچن پر بھارتی جھنڈے کی بے حرمتی کر نے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کا ضلع غازی آباد کی ایک عدالت میں چیتن دھیمن نامی شہری نے مقدمہ دائر کیا ہے کہ امیتابھ […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 against betting, Gal Test, pakistan, sri lanka, بیٹنگ, خلاف, سری لنکا, پاکستان, گال ٹیسٹ کھیل

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری گال ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کا پہلا روز بارش کی نذررہا جب کہ دوسرے روزبھی بارش کے باعث میچ وقت پرشروع نہ ہوسکا تاہم موسم صاف ہونے کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 islamabad, pakistan, Prime Minister, Qamar Zaman, recover, اسلام آباد, سنبھل, قمر زمان کائرہ, لڑکھڑائے, وزیراعظم, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہمیں سندھ میں گورنر راج کا کوئی خوف نہیں وزیراعظم نواز شریف کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں کہیں ایسا نہ ہو وہ اس مرتبہ سنبھل نہ پائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آصف زرداری […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 Auntie, commotion, national assembly, shireen mazari, آنٹی, شیریں مزاری, قومی اسمبلی, ہنگامہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی جانب سے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو’آنٹی‘ کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے تحریک انصاف […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 case, India, intervention, pakistan, world Qazi Khalil Ullah, بھارتی, دنیا, قاضی خلیل اللہ, مداخلت, معاملہ, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ دنیا بھر میں اٹھایا جائے گا تاہم پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سنجیدہ مسائل […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 advertisement, Commandments, New Islamic center, Ramadan, vienna, احکام, اشتہار, رمضان, نیو اسلامک سینٹر, ویانا تارکین وطن

نیو اسلامک سینٹر ویانا: احکام رمضان کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 70
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 condolence, Gatherings, Image Review, Model Town martyrs, Remember, vienna, اجتماع, تصویری جھلکیاں, تعزیتی, شہدائے ماڈل ٹاون, ویانا, یاد تارکین وطن

ویانا (محمد اکرم باجوہ) گذشتہ برس منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹیریٹ لاہورپر حکومتی سرپرستی میں پولیس دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاکستان عوامی تحریک کے نہتے کارکنان کی شہادت کی برسی کے موقع پر 17 جون 2015 دنیا بھر کی طرح منہاج سنٹر آسٹریا میں بھی تعزیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 condolence, Gatherings, martyrs, Minhaj Center, model town, Prayer, Quran Khawani, Remember, vienna, اجتماع، قرآن خوانی, تعزیتی, دعا, شہدائے, ماڈل ٹاون, منہاج سنٹر, ویانا, یاد تارکین وطن

ویانا(محمد اکرم باجوہ) گذشتہ برس منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹیریٹ لاہورپر حکومتی سرپرستی میں پولیس دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاکستان عوامی تحریک کے نہتے کارکنان کی شہادت کی برسی کے موقع پر 17جون 2015دنیا بھر کی طرح منہاج سنٹر آسٹریا میں بھی تعزیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شہدائے […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 happy, hassan, month, Mujeeb Ramadan, muslims, اہل اسلام, رمضان, مباارک, محیب الحسن, مہینہ, تارکین وطن

تمام اہل اسلام کو محیب الحسن کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کا مہینہ مباارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 219
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 anniversary, Benazir Bhutto, event, France, Shaheed, بے نظیر بھٹو, سالگرہ, شہید, فرانس, پروگرام تارکین وطن

فرانس: 20 جون 2015 کو محترمہ بے نظیر بھٹو کی 64 سالگرہ کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس کی صدارت کوارڈینیٹر یورپ کامران یوسف گھمن کریں گے اور اس تقریب میں پاکستان سے اعلی قیادت کی شرکت متوقع ہے اور تمام جیالوں سے شرکت کی التماس ہے۔ Post Views – […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 Arrival, congratulations, Muslim, Ramadan, Syed Ghalib Shah, Ummah, آمد, امت, رمضان, سید غالب شاہ, مبارک, مسلمہ تارکین وطن

ویانا (محمد اکرم باجوہ) امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غالب شاہ نے رمضان المبارک کی آمد پرپوری امت مسلمہ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی ماہ رمضان شریف میں عبادات کو قبول کرئے۔ اور اس مبارک ماہ میں ہمیں غریبوں کو بھی اپنی […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 Mohammad Salman Khan, mosque, München, muslims, Ramzan, Sofia, رمضان, صوفیا, محمد سلمان خان, مسجد, مسلمانوں, میونخ تارکین وطن

میونخ: انشاء اللہ 1/06/2015 کو پہلا روزہ ہو گا، جناب محمد اشرف صاحب کی امامت میں تراویح کی نماز میں پہلی دفعہ جامع مسجد صوفیا میں قرآن سنا جائے گا ۔ افتار کا روزانہ انتظام ہو گا ، تمام نمازی حضرات سے درخواست ہے کہ رمضان کی برکتوں کو سمیٹنے کیلئے مسجد کی رونق کو […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 design, digital, Inflation, Ramadan, Shahbaz Sharif, surveillance, رمضان, شہباز شریف, مہنگائی, نگرانی, وضع, ڈیجیٹل نظام اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : رمضان سے ایک دن پہلے مہنگائی نے سر اٹھا لیا، لوگ مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافے سے پریشان جبکہ وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ قیمتوں کی نگرانی کیلئے ڈیجیٹل نظام وضع کر دیا، سستے آٹے کیلئے ساڑھے تین ارب کی سبسڈی دی۔ برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ رمضان المبارک لیکن پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 ceremony, Complete, doctorate, Dr. Abdul Wali Khan, honors, organized, vienna, اعزاز, الودای تقریب, انعقاد, مکمل, ویانا, ڈاکٹر عبدلولی خان, ڈاکٹریٹ تارکین وطن

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 16 جون کو انٹرنیشنل ہاسٹل سٹار گاسے ویانا میں پاکستانی سکالرز کی جانب سے ڈاکٹر عبدلولی خان کے اعزاز میں ایک شاندار الودای تقریب انعقاد کیا گیا تقریب کا آغاز محسن شہزاد نے تلاوت قرآن پاک سے کیا۔ ڈاکٹر عبدلولی خان ہایر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے میڈیکل سائنس کے شعبہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 authorization MQM, khawaja asif, resolution, sindh assembly, walkout, اجازت نہ, ایم کیو ایم, خلاف, خواجہ آصف, سندھ اسمبلی, قرارداد, واک آؤٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف کے خلاف قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر ایم کیو ایم اراکین نے سندھ اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف ہجرت کر کے آنے والوں کو ’جعلی مہاجر‘ کہنے پر ایم کیو ایم کے رکن محمد حسین نے خواجہ آصف کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 Arrival, congratulations, Coordinator, europe, Kamran Yousuf Ghumman, pakistan peoples party, Ramadan, آمد, رمضان, مبارکباد, پاکستان پیپلزپارٹی, کامران یوسف کھمن, کوارڈنیٹر, یورپ تارکین وطن

چوہدری کامران یوسف کھمن کوارڈنیٹر پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 71
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 europe, first roza, Paris, saudi arabia, today, آج, سعودی عرب, پہلا روزہ, پیرس, یورپ بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سعودی عرب سمیت یورپ بھر میں آج پہلا روزہ ہو گا۔ سعودی عرب سمیت دوسرے عرب ممالک میں بھی 16 جون کو رمضان شریف کا چاند کہیں نظر نہیں آیا لہذا خلیجی ممالک کے ساتھ یورپ بھر میں پہلا روزہ 18 جون بروز جمعرات کو ہوگا اور آسٹریا میں بھی پہلہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 Barcelona, Deposits, house, payments, sold, Spanish princess, ادائیگی, بارسلونا, بیچ دیا, زر ضمانت, گھر, ہسپانوی شہزادی بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کے محلہ پیدرالبیس میں شہزادی کرستیانا اور ان کے شوہر انیاکی اردانگرین کے ملکیتی گھر کو شہزادی نے عدالت کی جانے سے طلب کی گئے زر ضمانت کی ادائیگی کیلئے فروخت کر دیا ہے۔ عدالت نے ‘نووس’ مالیاتی اسکینڈل میں 23 لاکھ یورو نقد بطور زر ضمانت طلب کیے […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 ceremony, Hall, held, holland, Mohammad Jawed Azeemi, organized, Ramadan, استقبال رمضان, تقریب, زیر اہتمام, مراقبہ ہال, منعقد, ہالینڈ تارکین وطن

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام استقبال رمضان کی پروقار تقریب دی ہیگ میں منعقد کی گئی، اس روحانی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے حاجی محمد عبدالرحمن نے کیا جبکہ بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نعتوں کے گلدستے شہزاد علی خان […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 asif zardari, authentication, pakistan army, ppp, statement, آصف زرداری, بیان, توثیق, پاک فوج, پیپلز پارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے پاک فوج سے متعلق بیان کے بعد صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے آصف زرداری کو ہر قسم کے حالات کا مل کر مقابلہ کرنے کی […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 Announced, pakistan, russia, terrorism, war, اعلان, جنگ, دہشتگردی, روس, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

ماسکو : جنرل راحیل شریف نے دورہ روس کے دوران ماسکو میں دفاعی نمائش میں شرکت کی اور مختلف سٹالز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے مختلف اقسام کے ہتھیاروں، جنگی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ جنرل راحیل شریف نے روس کی پارلیمنٹ کے چیئرمین سے ملاقات کی۔ ڈوما کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 allocated, Baluchistan, billion, budget, education, presented, ارب روپے, بجٹ, بلوچستان, تعلیم, مختص, پیش اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ : مشیر خزانہ خالد لانگو کا بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2015ء 16ء کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف بلوچستان کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے بلوچستان کی عوام کو فائدہ ہوگا۔ صوبے میں اہم شاہراہوں پر کام […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 Army, Asif Ali Zardari, described deplorable, imran khan, آصف زرداری, بیان, عمران خان, فوج, قابل مذمت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا مک مکا چل رہا ہے۔ پچھلے دور میں جب آصف زرداری کو خطرہ تھا تو نواز شریف نے مدد کی تھی۔ ان دونوں کا مقصد اپنی کرپشن چھپانا ہے۔ اب یہ دونوں پھر اکٹھے ہو جائیں گے۔ کرپشن […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 country, first roza, Friday, look, moon, Ramadan, جمعہ, رمضان, ملک, نظر, پہلا روزہ, چاند اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ماہ صیام کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اجلاس کراچی میں ہوا۔ زونل کمیٹیوں کے ارکان، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہیں جبکہ اسلام آباد، لاہور ، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے […]