counter easy hit

پوری امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو ، سید غالب شاہ

Syed Ghalib Shah

Syed Ghalib Shah

ویانا (محمد اکرم باجوہ) امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غالب شاہ نے رمضان المبارک کی آمد پرپوری امت مسلمہ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی ماہ رمضان شریف میں عبادات کو قبول کرئے۔

اور اس مبارک ماہ میں ہمیں غریبوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کرنا ہوگا اور دعا کرتے ہیں خدا ہمارئے پیارئے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنا دئے۔