counter easy hit

تمام مسلمانوں کو جامع مسجد صوفیا کی طرف سے رمضان مبارک، محمد سلمان خان

میونخ: انشاء اللہ 1/06/2015 کو پہلا روزہ ہو گا، جناب محمد اشرف صاحب کی امامت میں تراویح کی نماز میں پہلی دفعہ جامع مسجد صوفیا میں قرآن سنا جائے گا ۔ افتار کا روزانہ انتظام ہو گا ، تمام نمازی حضرات سے درخواست ہے کہ رمضان کی برکتوں کو سمیٹنے کیلئے مسجد کی رونق کو دوبالا کریں اور ثواب دراین حاصل کریں اور دلوں کی میل کو صاف کریں ۔ اللہ ہم سب کو حق اور سچ پر رکھے۔ آمین

Ramadan

Ramadan

Ramadan

Ramadan