counter easy hit

یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 17 جون کو میٹنگ ہو گی۔ اکرم باجوہ

یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 17 جون کو میٹنگ ہو گی۔ اکرم باجوہ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام بیسواں سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست 2015 بروز اتوار سی بارن کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہو گا۔ بیسواں سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 17 جون کی شام بیسواں سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا […]

بارسلونا کی نئی میئر آدا کولائو پہلے دن ہی ڈٹ گئیں

بارسلونا کی نئی میئر آدا کولائو پہلے دن ہی ڈٹ گئیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کی نئی میئر آدا کولائو نے بطور میئر پہلے دن ایک مکان سے بیدخلی رکوا دی۔ بارسلونا کی ٹائون کمیٹی نووء باریز میں ہونے والی اس بیدخلی کو رکوانے کیلئے آدا کولائو کے حکم پر کمیٹی انتظامیہ اور بارسلونا کے سماجی مدد کے شعبہ نے درخواست دی تھی۔ آدا […]

حاجی الطاف حسین مرحوم کی پانچویں سالانہ برسی کا اہتمام 28 جون کو ویانا میں کیا جائے گا۔ عمیر الطاف

حاجی الطاف حسین مرحوم کی پانچویں سالانہ برسی کا اہتمام 28 جون کو ویانا میں کیا جائے گا۔ عمیر الطاف

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے جنرل سیکرٹری عمیر الطاف نے پاکستان میڈیا ویانا آسٹریا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرئے والد محترم حاجی الطاف حسین مرحوم کی سالانہ پانچویں برسی کے سلسلہ میں قرآن خوانی کا اہتمام 28 جون بروز اتوار بعد از نماز عصر منہاج سنٹر ویانا میں کیا جائے […]

راولپنڈی: شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق

راولپنڈی: شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق

راولپنڈی : راولپنڈی اسکیم 3 رضا پلازہ میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقع شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا۔ تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے اسکیم تھری میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں میں […]

جان کیری کا نواز شریف سے رابطہ ، پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش

جان کیری کا نواز شریف سے رابطہ ، پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش

واشنگٹن : امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے فون پر بات کر کے بھارت پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا خطے کے مفادات میں اہم کردار ہے۔ انہوں […]

آصف زرداری کا بیان بلا جواز اور ہتک آمیز ہے: چودھری نثار

آصف زرداری کا بیان بلا جواز اور ہتک آمیز ہے: چودھری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے سابق صدر کے بیان کے ردعمل میں کہا کہ سابق صدر نے اپنی کمزوریاں چھپانے کیلئے قومی اداروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ پیپلز پارٹی کی گرتی ساکھ کی وجہ کوئی ادارہ نہیں ان کی سابقہ حکومت کی کارکردگی ہے۔ قوم کی بقا کے لیے […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور: فیصل آباد سنٹرل جیل میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نبیل احمد نے 2000 میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کیا تھا، مجرم سلیم اور راشد نے 1998 میں دشمنی پر ایک شخص کو قتل کر دیا تھا۔ ساہیوال میں سزائے موت کے 2 قیدیوں […]

شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انصاف لے کر رہیں گے: طاہر القادری

شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انصاف لے کر رہیں گے: طاہر القادری

لاہور : سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ایک سال پورا ہونے پر منہاج القرآن سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم شہدا کی تقریب منائی گئی۔ ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا 17 جون کے شہدا کے قاتل موجودہ حکمران ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو انصاف لے کر دیں گے۔ طاہر […]

نریندر مودی کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون، ماہ رمضان کی مبارکباد دی

نریندر مودی کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون، ماہ رمضان کی مبارکباد دی

اسلام آباد : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے رمضان المبارک کی مبارکباد دی۔ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان پانچ منٹ تک ہونے والی گفتگو کے دوران پاک بھارت تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نریندر مودی نے کہا کہ ان کا […]

بالی ووڈ فلم سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ کے گانے بیڈ بے بی کی ویڈیو جاری

بالی ووڈ فلم سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ کے گانے بیڈ بے بی کی ویڈیو جاری

ممبئی : بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ”سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ” کے گانے بیڈ بے بی کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ فلم میں گیپی گریوال اور اداکار گووندا کی بیٹی ٹینا آہوجا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم تین جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔ Post Views […]

پاکستان اور سری لنکا گال ٹیسٹ میں آج آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان اور سری لنکا گال ٹیسٹ میں آج آمنے سامنے ہوں گے

کولمبو : کرکٹ کے دو ایشیائی پہلوان سری لنکا اور پاکستان گال اسٹیڈیم میں لگے گا میدان۔ صبح ساڑھے 9 بجے بِگل بجے گا دن چڑھے گا یعنی میدان سجے گا۔ سعید اجمل کی کمی ہو گی یاسر شاہ اور ذوالفقار بابر کی سخت ڈیوٹی ہو گی۔ کپتان مصباح الحق کو یونس خان پر مان […]

بھارت کرکٹ اور سیاست میں فرق رکھے: شہریار خان

بھارت کرکٹ اور سیاست میں فرق رکھے: شہریار خان

لاہور : پاکستان اور بھارت کے سفارتی تعلقات کو دیکھیں تو رواں سال پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن پی سی بی چیئرمین شہریار خان پرامید ہیں کہ یہ میلہ ضرور سجے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں دھمکیاں ملنے کے باوجود بھی قومی ٹیم ہمسایہ ملک کرکٹ […]

رمضان المبارک کی آمد پر تمام اہل ایمان کو رمضان شریف مبارک ہو، خواجہ نسیم

رمضان المبارک کی آمد پر تمام اہل ایمان کو رمضان شریف مبارک ہو، خواجہ نسیم

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم نے رمضان المبارک کی آمد پر تمام اہل ایمان کو رمضان شریف کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ اگلے سال ہم سب کو پھر اسی طرح رمضان شریف کی نعمتوں سے […]

سانحہ ماڈل ٹاون لاہورکے شہداء کی برسی کے موقع پر منہاج سنٹر میں خصوصی قرآن خوانی ہوگی

سانحہ ماڈل ٹاون لاہورکے شہداء کی برسی کے موقع پر منہاج سنٹر میں خصوصی قرآن خوانی ہوگی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) گذشتہ برس 17 جون ماڈل ٹاون لاھور میں منہاج القرآن مرکزی سیکرٹریٹ پر ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے 14 معصوم شہدائے انقلاب کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے اور انکی بلندی درجات کے لیے 17 جون 2015 بروز بدھ شام 21:00 بجے منہاج القرآن سنٹر آسٹریا […]

کھڑے ہو گئے تو سندھ ہی نہیں ‘کراچی سے فاٹا’ تک سب بند ہو جائے گا

کھڑے ہو گئے تو سندھ ہی نہیں ‘کراچی سے فاٹا’ تک سب بند ہو جائے گا

اسلام آباد: پی پی عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرادری نے کہا پیپلز پارٹی جب ہلتی ہے تو سب ہل جاتے ہیں۔ کپتان کے ساتھ استعفیٰ دے دیتے تو فورا الیکشن ہو جاتے۔ مجھے پتا ہے کہ ملک کو کتنا خطرہ ہے مشرف کو نہیں […]

برنلے کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت میاں عبد الحمید پاکستان کا نجی دورہ کرکے واپس برطانیہ پہنچ آئے ہیں

برنلے کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت میاں عبد الحمید پاکستان کا نجی دورہ کرکے واپس برطانیہ پہنچ آئے ہیں

نیلسن (پ ر) برنلے کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور مسلم لیگ ( ق) کے مرکزی نائب صدر میاں عبد الحمید پاکستان کا نجی دورہ کرکے واپس بر طانیہ پہنچ آئے ہیں اپنے پاکستان کے قیام کے دوران انہوں نے پاکستان مسلم لیگ ( ق ) کی مر کزی قیادت سے ملاقات کی اور […]

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف 59 برس کے ہوگئے

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف 59 برس کے ہوگئے

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے زندگی کی 59 بہاریں دیکھ لیں۔ 16 جون 1956 کو کوئٹہ میں پیدا ہونے والے جنرل راحیل شریف کے والد محمد شریف پاک فوج سے وابستہ تھے۔ پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر پانے والے میجرشبیرشریف ان کے بڑے بھائی ہیں۔ اس کے علاوہ […]

نیب نے ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان کے خلاف کرپشن تحقیقات کی منظوری دیدی

نیب نے ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان کے خلاف کرپشن تحقیقات کی منظوری دیدی

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایف بی آر کے 3 سابق سربراہوں کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔ چیرمین نیب قمرالزمان چوہدری کی زیر صدارت انتظامی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان سلمان صدیقی، عبداللہ یوسف […]

کوپا امریکا : چلی اور میکسیکو کا میچ تین تین گول سے برابر

کوپا امریکا : چلی اور میکسیکو کا میچ تین تین گول سے برابر

سینتیاگو : کوپا امریکا میں میزبان چلی اور میکسیکو کا میچ تین تین گول سے برابر ہو گیا جبکہ بولیویا نے ایکواڈور کو دو کے مقابلے مٰیں تین گول سے ہرا دیا۔ سینتیاگو میں چلی اور میکسیکو کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔م یکسیکو نے 21 ویں منٹ میں برتری حاصل کی،اگلے ہی منٹ میں مقابلہ […]

ڈی جی رینجرز نے قانون سے ہٹ کر بات نہیں کی ،وزیرداخلہ

ڈی جی رینجرز نے قانون سے ہٹ کر بات نہیں کی ،وزیرداخلہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے 230 ارب روپے سے متعلق رینجرز کی رپورٹ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ڈی جی رینجرز نے قانون سے ہٹ کر کوئی بات نہیں کی ایک سال کی کارکردگی کی بنیاد پر اپیکس کمیٹی میں سفارشات دیں ، امید ہےسندھ حکومت اس پر عمل […]

پاکستان میانمار نہیں اس لئے بھارت کسی کارروائی کی جرأت نہیں کرسکتا، پرویز مشرف

پاکستان میانمار نہیں اس لئے بھارت کسی کارروائی کی جرأت نہیں کرسکتا، پرویز مشرف

نئی دہلی : سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان میانمار نہیں بلکہ ایٹمی طاقت ہے اس لئے بھارت ایسی کوئی کارروائی کرنے کی جرأت نہیں کرسکتا۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک […]

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا پربھی گلوکارہ بننے کا شوق سوار

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا پربھی گلوکارہ بننے کا شوق سوار

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اپنی سپر اسٹار کزن پریانکا چوپڑا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اب گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھنے کی تیاریاں کررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نےاپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انہیں گلوکاری کا شوق ہے اور وہ بھی اپنی […]

بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ اب پیزا بیچیں گی

بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ اب پیزا بیچیں گی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کی اداکاری کا ایک زمانہ مداح ہے لیکن بدلتے وقت کے ساتھ ساتھ انہوں نے جہاں اپنے آپ کو ایک خاتون خانہ اور اچھی کاروباری ذہنیت رکھنے والی عورت کے حیثیت سے منوایا وہیں اب انہوں نے ایک ریسٹورینٹ بھی کھول لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جوہی […]

آئندہ ماہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع ایک بار پھر بورڈ کا منتظر

آئندہ ماہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع ایک بار پھر بورڈ کا منتظر

کراچی : آئندہ ماہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع ایک بار پھر پی سی بی کا منتظر ہو گا، عجلت میں 6 ماہ کے لیے دیے گئے معاہدے جون کے اختتام میں ختم ہو جائیں گے۔ اس میں 31 کھلاڑیوں کو جگہ ملی، حیران کن طور پر بورڈ نے سابق کپتان شعیب ملک کو نظر انداز کر […]