By Yes 1 Webmaster on June 20, 2015 Accused, arrested, chaman, Imran Farooq, involved, islamabad, move, murder case, اسلام آباد, عمران فاروق, قتل کیس, ملزم, ملوث, منتقل, چمن, گرفتار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چمن سے پکڑے جانےو الے عمران فاروق کے قتل میں ملوث دو ملزموں کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی ہدایت پر ملزم محسن اور خالد شمیم کو خصوصی طیارے کے ذریعے لایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزموں سے تفتیش کیلئے ایف آئی اے […]
By Yes 1 Webmaster on June 20, 2015 actor, host, years, Zia Mohiuddin, اداکار, برس, ضیاء محی الدین, میزبان شوبز, کراچی

کراچی : آواز کا جادو چلانے والے معروف براڈ کاسٹر ضیا محی الدین نے 20 جون 1933 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ لندن کے رائل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس سے تھیٹر کی تربیت حاصل کی جس کے بعد مختلف اسٹیج ڈراموں میں کردار ادا کئے۔ 1960 میں پاکستان واپسی ہوئی اور پی آئی اے […]
By Yes 1 Webmaster on June 20, 2015 making, pakistan, runs, test, wickets, بنا لئے, رنز, وکٹ, پاکستان, گال ٹیسٹ کھیل

گال : سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ کے تیسرے روز سری لنکا نے 178 رنز تین کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز شروع کی۔ اوپنر کوشال سِلوا کے شاندار 125 رنز کی بدولت ٹوٹل 300 تک پہنچ گیا۔ وہاب ریاض اور ذوالفقار بابر نے تین، تین جبکہ محمد حفیظ اور یاسر شاہ نے دو، دو شکار […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 Akab Welfare Trust, Britain, Charity Dinner, organized, اہتمام, برطانیہ, زیر اہتمام, عقاب ویلفئیر ٹرسٹ, چیرٹی ڈنر تارکین وطن

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) عقاب ویلفئیر ٹرسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام ایک چیرٹی ڈنر کا اہتمام مقامی ہال میں کیا گیا، جس میں برمنگھم سمیت برطانیہ بھر سے سیاسی، سماجی، مذہبی و دیگر اہم شخصیات نے بھرپورشرکت کی تقریب کی میزبانی کے فرائض سنیئر صحافی و تجزیہ نگار ساجد یوسف نے سرانجام دیے […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 Haripur, order, re-election, supreme court, الیکشن, حکم, دوبارہ, سپریم کورٹ, ہری پور اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

ہری پور : سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا، مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی عمرایوب کی کامیابی کو ان کے حریف راجہ عمر زمان نے چیلنج کیا تھا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 arnold schwarzenegger, Madame Tussauds museum, Scared, tourists, آرنلڈ شوارزینیگر, سیاحوں, مادام تسائو میوزیم, ڈرا شوبز

لندن : ایلیننر کے مادام تساؤ میوزیم میں اصلی آرنلڈ شوارزینیگر نے سیاحوں کو ڈرا دیا، ٹرمینیٹر بنے آرنلڈ شوارزینیگر نے سڑک پر عام لوگوں کو بھی حیران کیا۔ ایلینز کے مادام تساؤ میوزیم میں اس وقت دلچسپ صورتحال ہوگئی جب سیاح آرنلڈ کے مومی مجسمے کے ساتھ فوٹو شوٹ کرنے میں مصروف تھے کہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 batting, continued, pakistan, sri lanka, test, third day, بیٹنگ, تیسرا روز, جاری, سری لنکا, ٹیسٹ, پاک کھیل

گال : پاکستان اور سری لنکاکے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے،، سری لنکا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بنا لئے ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن کا کھیل […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 Arrival, greetings, muslims, Ramadan, Rana Niaz Ahmed, آمد, رانا نیاز احمد, رمضان المبارک, مبارکباد, مسلمانوں تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کی ممتاز سماجی، سیاسی، کاروباری اور ہر دل عزیز شخصیت رانا نیاز احمد نے رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔ فون پر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا اس مہینے میں ہم سب کو زیادہ سے زیادہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 Arrival, greetings, Muslim, Pir Zahid, Ramadan, آمد, رمضان المبارک, عالم اسلام, مبارکباد, پیر زاہد تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت پیر زاہد آف پکھوال نے رمضان المبارک کی آمد پر تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقدس مہینے میں ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہیے اور نماز، روزے، صدقہ، زکوتہ، خیرات زیادہ سے زیادہ کرنا چاہیے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 asif zardari, dinner, imran khan, participation, refusal, today, افطار ڈنر, انکار, آج, آصف زرداری, شرکت, عمران خان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : آصف زرداری نے مشاورت کے لئے سیاسی رہنماؤں کو آج افطار ڈنر پر بلالیا، دعوت نامے بھیج دئیے گئے، عمران خان نے شرکت سے انکار کر دیا۔ سابق صدر نے الطاف حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں نے اختلافات ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ آصف زرداری کی جارحانہ تقریر […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 first sehri, hotels, houses, Ramadan, special arrangements, خصوصی اہتمام, رمضان المبارک, پہلی سحری, گھروں, ہوٹلوں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : ملک کے طول وعرض میں پھیلے روزہ داروں نے ماہ مبارک کا پہلا روز رکھا۔ پہلی سحری کا خصوصی اہتمام کیا گیا، گھروں میں دستر خوان سجائے گئے تو پردیسیوں نے ہوٹلوں میں جاکر سحری کی برکات سمیٹیں۔ رحمتوں ، برکتوں اور نیکیوں کا موسم بہار ماہ رمضان آگیا۔ ملک بھر میں آج […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 greetings, Raja Hassan Naeem, Umra tickets, Yasir Bhai, راجہ حسن نعیم, عمرہ ٹکٹ, مبارکباد, یاسر بھائی تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) بارسلونا کے ممتاز بزنس مین راجہ حسن نعیم اور یاسر بھائی کو عمرہ کی ٹکٹ ملنے پر عفنان منظور اور علی شیخ نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 136
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 Beautiful voice, excellent prfurmns, Laiba Khan, Marri, singer, خوبصورت آواز, شاندار پروفارمنس, لیبا خان, مری, گلوکارہ تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) خوبصورت آواز کی مالک گلوکارہ لائبہ خان کی مری میں شاندار پروفارمنس کی تصاویر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,005
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 Makkah, meeting, President Mamnoon Hussain, Shah Salman bin Abdulaziz, شاہ سلمان بن عبدالعزیز, صدر ممنون حسین, ملاقات, مکہ مکرمہ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) مکہ مکرمہ میں صدر ممنون حسین کی خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مکہ مکرمہ میں دونوں رہ نماؤں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، خطے میں امن اور علاقائی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 Asim Saleem, implement, National Action Plan, time, عاصم سلیم, عملدرآمد, قومی ایکشن پلان, وقت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت پاکستان دہشت گردوں کی فنڈنگ کو روک رہا ہے، سیاسی چیلنجز کے باعث قومی ایکشن پلان پر مزید عملدرآمد میں وقت لگے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 Chaman border, dramatic twist, Imran Farooq murder case, suspect arrested, عمران فاروق قتل کیس, ملزم گرفتار, چمن بارڈر, ڈرامائی موڑ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ : پاک افغان بارڈر چمن میں ایف سی نے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران انکشاف کیا گیا کہ دونوں گرفتار افراد خالد شمیم اور محسن کا تعلق کراچی کی سیاسی جماعت سے ہے جو عمران فاروق قتل کیس میں ملوث ہیں۔ ایف سی ترجمان کا کہنا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 arrested Mumtaz Zardari, crackdown continues, DG Rangers Sindh, reports, جاری, رپورٹ, ممتاز زرداری گرفتار, ڈی جی رینجرز سندھ, کریک ڈاؤن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ڈی جی رینجرز کی رپورٹ کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے جرائم اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حرکت میں آ گئے ہیں۔ حساس اداروں نے کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے محمد علی شیخ کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ محمد علی شیخ سندھ کی […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 begin, bollywood, film, preparations, Tum Bin, بالی وڈ, تم بن, تیاریاں, سیکوئل, شروع, فلم شوبز

ممبئی : دو ہزار ایک میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم تم بن کے ہدایتکار Anubhav Sinha نے فلم کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا۔ نئی فلم میں ہدایتکار نئے چہرے متعارف کرائیں گے۔ رومانٹک فلم تم بن میںPriyanshu Chatterjee اور Himanshu Malik نے مرکزی کردار کیا تھا۔ فلم کے گانے اور سٹوری […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 Bangladesh, beat, First ODI, India, runs, بنگلا دیش, بھارت, رنز, شکست, پہلا ون ڈے کھیل

میرپور : میرپور کے شیر بنگلا سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں بنگلا دیش نے بھارت کو 79 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک، صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔ بھارت کی جانب سے صرف روہت شرما نمایاں بلے باز رہے جنہوں نے 63 رنز کی […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 ahsan iqbal, alone, Economic Corridor, government, project, successful, احسن اقبال, اقتصادی راہداری, تنہا, حکومت, منصوبے, کامیاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری ماضی کی غلطیوں کا ازالہ ہے۔ دنیا بھر کا میڈیا پاک چائنہ اقتصادی راہداری کو دہشتگردی کی آماجگاہ کہہ رہا تھا جبکہ اب میڈیا اسکو تجارت کی مثال قرار دے رہا ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ انجنئیرنگ یونیورسٹیوں سے […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 against, government, moscow, Nawaz Sharif, pakistan army, quiet, حکومت, خاموش, ماسکو, نواز شریف, پاک فوج, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد/ ماسکو: وزیراعظم محمد نواز شریف اور روس کے دورے پر گئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ج میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دوران گفتگو وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاک فوج ملک کے لئے لڑ رہی […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 film, hollywood, released, The Runner, Thrill, Trailer, تھر ل, جاری, دی رنر, فلم, ٹریلر, ہالی وڈ شوبز

ہالی وڈ : آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارنکولس کیج کی تھر ل سے بھرپور پولیٹکل ڈرامہ فلم دی رنر The Runner کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ہدایتکارآسٹن اسٹارک کی اسس سنسنی خیز فلم میں نکولس کیج مرکزی کردار میں جلوۂ گر ہونگے جس کے ساتھ فلم کی دیگر کاسٹ میں کونی نیلسن ، […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 along, Constitution, lahore, politics, protest, Rana Sanaullah, آئین, دھرنا, رانا ثنا, ساتھ, سیاست, لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ دھرنا سیاست کے دوران پیپلز پارٹی نے ن لیگ یا حکومت کا نہیں، آئین کا ساتھ دیا تھا۔ آئندہ کوئی صورتِ حال پیدا ہوئی تو ن لیگ بھی آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ رانا ثناء اللہ کا دو ٹوک بیان میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 agree, altaf hussain, contact, Differences, telephone, Zardari, اتفاق, اختلافات, الطاف حسین, رابطہ, زرداری, ٹیلی فونک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر طویل با ت چیت ہوئی ہے۔ جس میں مجموعی سیاسی صورتحال، عالمی تبدیلیوں اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماوٴں میں اس بات پر اتفاق کیا گیا […]