counter easy hit

میونخ

میونخ مذاکرات: امریکا اور روس نے شام میں جنگ بندی پر اتفاق کرلیا

میونخ مذاکرات: امریکا اور روس نے شام میں جنگ بندی پر اتفاق کرلیا

میونخ …….. عالمی طاقتیں شام میں خانہ جنگی روکنے پر متفق ہو گئے۔ امریکی اور روسی وزرائے خارجہ کا کہنا ہے کہ شام میں جنگ بندی پر ایک ہفتے میں عمل درآمد کیا جائے گا ۔ جرمنی کے شہر میونخ میں شام کی صورتحال پر امریکا اور روس سمیت عالمی طاقتوں کے درمیان مزاکرات ہوئے، […]

جرمنی : جامع مسجد صوفیا میونخ کے زیر اہتمام شہید اعظم کانفرنس کا انعقاد

جرمنی : جامع مسجد صوفیا میونخ کے زیر اہتمام شہید اعظم کانفرنس کا انعقاد

جرمنی : جامع مسجد صوفیا میونخ کے زیر اہتمام شہید اعظم کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ خطاب پیر سید حسنات احمد فرمائیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 82

افغانستان میں دیر پا امن کیلئے مفاہمتی عمل آگے بڑھانا ہو گا، آرمی چیف

افغانستان میں دیر پا امن کیلئے مفاہمتی عمل آگے بڑھانا ہو گا، آرمی چیف

میونخ : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن کے لیے مفاہمتی عمل انتہائی اہم ہے ۔ پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے کے دیگر ممالک بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جرمنی کے شہر میونخ میں سینٹ […]

جامع مسجد صوفیا میں عیدالضحیٰ کی نماز 7:45بجے پڑھی جائے گی

جامع مسجد صوفیا میں عیدالضحیٰ کی نماز 7:45بجے پڑھی جائے گی

میونخ (محمد خوشال خان) جامع مسجد صوفیا میں عیدالضحیٰ کی نماز 7:45بجے پڑھی جائے گی امامت علامہ محمد اشرف قادری صاحب کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 110

ولید باسط اور انتظامیہ جامع مسجد صوفیا کی طرف سے افطاری کی تصویری جھلکیاں

ولید باسط اور انتظامیہ جامع مسجد صوفیا کی طرف سے افطاری کی تصویری جھلکیاں

میونخ (محمد سلیمان خان) ولید باسط اور انتظامیہ جامع مسجد صوفیا کی طرف سے افطاری۔ افطاری کی کچھ تصاویر۔ اللہ تعلیٰ ہمیں رمضان کی رحمتوں سے نوازے۔ جامع مسجد صوفیا میونخ میں اسی طرح روزانہ افطاری ہوتی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 80

حضرت سیدنا علی مرتضیٰ کی بارگاہ میں ہدیہ عقیدت پیش کرنے کے لیے محفل منعقد ہو گی

حضرت سیدنا علی مرتضیٰ کی بارگاہ میں ہدیہ عقیدت پیش کرنے کے لیے محفل منعقد ہو گی

میونخ (محمد سلیمان خان) امیر المومنین حضرت سیدنا علی مرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں ہدیہ عقیدت پیش کرنے کے لیے محفل منعقد ہو گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 118

جامع مسجد صوفیا میونخ میں عید الفطر نماز وقت کا اعلان

جامع مسجد صوفیا میونخ میں عید الفطر نماز وقت کا اعلان

میونخ (محمد سلیمان خان) جامع مسجد صوفیا کی طرف سے آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ انشا اللہ عیدالفطر کی نماز یکم شوال کو 07:00 بجے ہو گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 642

تمام مسلمانوں کو جامع مسجد صوفیا کی طرف سے رمضان مبارک، محمد سلمان خان

تمام مسلمانوں کو جامع مسجد صوفیا کی طرف سے رمضان مبارک، محمد سلمان خان

میونخ: انشاء اللہ 1/06/2015 کو پہلا روزہ ہو گا، جناب محمد اشرف صاحب کی امامت میں تراویح کی نماز میں پہلی دفعہ جامع مسجد صوفیا میں قرآن سنا جائے گا ۔ افتار کا روزانہ انتظام ہو گا ، تمام نمازی حضرات سے درخواست ہے کہ رمضان کی برکتوں کو سمیٹنے کیلئے مسجد کی رونق کو […]

تاجدار صداقت کانفرنس کا اشتہار

تاجدار صداقت کانفرنس کا اشتہار

میونخ (محمد اکرم باجوہ) تاجدار صداقت کانفرنس کا انعقاد مورخہ 11 اپریل 2015 بروز ہفتہ 18 بجے کیا جائے گا گیارہویں شریف کا ختم پاک بھی اسی روز ہو گا کانفرنس میں خطاب علامہ محمد اشرف قادری صاحب کریں گے خصوصی آمد و نعت سید جعفر علی شاہ صاحب کریں گے محفل کے اختتام پر […]

حضرت ابوبکر صدیق کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

حضرت ابوبکر صدیق کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

میونخ (محمد اکرم باجوہ) جامع مسجد صوفیا میونخ میں حضرت ابوبکر صدیق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 120

میونخ میں سیدنا ابو بکر صدیق سیمینار 25 اپریل بروز ہفتہ منعقد ہو گا

میونخ میں سیدنا ابو بکر صدیق سیمینار 25 اپریل بروز ہفتہ منعقد ہو گا

جرمنی (حسنات احمد سے) جرمنی کے مشہور شہر میونخ میں سیدنا ابو بکر صدیق سیمینار 25 اپریل بروز ہفتہ منعقد کیا جائے گا۔ سیمینار میںتلاوت و نعت شریف اور خطاب ہوگا۔ شرکائے سیمینار کو کھانا پیش کیا جائے گا ۔ سیمینار میں جانشین مصطفے حضرت ابو بکر صدیق کی زندگی کے حالات زندگی کے حوالے […]

یوم پاکستان کے سلسلہ میں جامع مسجد صوفیا میونخ میں تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

یوم پاکستان کے سلسلہ میں جامع مسجد صوفیا میونخ میں تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا ویانا کی رپورٹ کے مطابق یوم پاکستان کے سلسلہ میں جامع مسجد صوفیا میونخ میں 3 اپریل کی شام ایک پر وقار تقریب کا انعقاد جامع مسجد صوفیا میونخ جرمن کے سرپرست اعلیٰ خوشخال خان کی زیر صدارت کیا گیا جس میں میونخ کے گردونواح سے کثیر تعداد میں […]

یوم پاکستان کے سلسلہ میں جامع مسجد صوفیا میونخ میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ خوشخال خان

یوم پاکستان کے سلسلہ میں جامع مسجد صوفیا میونخ میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ خوشخال خان

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا ویانا کی رپورٹ کے مطابق یوم پاکستان کے سلسلہ میں جامع مسجد صوفیا میونخ میں 3 اپریل کی شام ایک پُر وقار تقریب کا انعقاد جامع مسجد صوفیا میونخ جرمن کے سرپرست اعلیٰ خوشخال خان کی زیر صدارت کیا گیا جس میں میونخ کے گردونواح سے کثیر تعداد میں […]

23مارچ یوم پاکستان کا اشتہار

23مارچ یوم پاکستان کا اشتہار

میونخ (محمد اکرم باجوہ) 23 مارچ یوم پاکستان کی خوشی میں تقریب اور خصوصی دعا مورخہ 3 اپریل 2015 بعد نماز جمعہ 14:30 ہو گی، ریفریشمنٹ کا اہتمام بھی ہو گا۔ بمقام: جامع مسجد صوفیا میونخ، جرمن پاکستان ویلفیئر سوسائٹی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 321

میونخ میں ماہانہ گیارھویں شریف کے موقع پر حضرت سیدنا ابوبکر صدیق سیمینار

میونخ میں ماہانہ گیارھویں شریف کے موقع پر حضرت سیدنا ابوبکر صدیق سیمینار

جرمنی: میونخ میں ماہانہ گیارھویں شریف کے موقع پر حضرت سیدنا ابوبکر صدیق سیمینار۔ مورخہ 25 اپریل بروز ہفتہ 2015 بوقت 19 تا 21 بجے بمقام۔ Near : U3 ..Brudermühlstraße خطاب۔ علامہ حسنات احمد مرتضے احباب کو شرکت کی دعوت شرکائے سیمینار کو لنگر پیش کیا جائے گا۔ 0163 7996464 برائے رابطہ۔ 17680185443, 01796693866 , […]