counter easy hit

بالی ووڈ کے معروف گلوکار محمد رفیع کی آج 35 ویں برسی ہے

بالی ووڈ کے معروف گلوکار محمد رفیع کی آج 35 ویں برسی ہے

لاہور : بالی ووڈ کے مشہور پلے بیک سنگر محمد رفیع کی آج 35 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ سروں کے بادشاہ محمد رفیع بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور گلوکاروں میں ایک ہیں۔ انہوں نے انگلش، فارسی، ڈچ سمیت مختلف زبانوں میں گیت گائے۔ پچاس سے ستر کی دہائی میں محمد رفیع کی […]

ہالی ووڈ فلم بلیک ماس کے دھواں دار ٹریلر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

ہالی ووڈ فلم بلیک ماس کے دھواں دار ٹریلر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

لاس اینجلس : ہر فلم میں ایک منفرد کردار اپنانے کے لئے مشہور ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ اب بدمعاشی اور دادا گیری کرتے دکھیں گے۔ جانی ڈیپ اور بینڈکٹ کمبر بیچ کی نئی فلم بلیک ماس اسی کی دھائی کے بدنام زمانہ مجرم وہائٹی بلگر کی زندگی پر مبنی ہے۔ فلم میں بلگر کے […]

ایشز سیریز: تیسرا ٹیسٹ میچ برطانیہ کے نام، آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست

ایشز سیریز: تیسرا ٹیسٹ میچ برطانیہ کے نام، آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست

برمنگھم : برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں برطانیہ نے آسٹریلوی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ دوسری اننگز میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 265 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی تھی اور برطانیہ کو جیت کیلئے 121 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا جسے اس نے صرف دو […]

سیاسی ماحول گرم رہا تو کرکٹ سیریز مشکل ہو جائے گی: شہریار خان

سیاسی ماحول گرم رہا تو کرکٹ سیریز مشکل ہو جائے گی: شہریار خان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار خان نے امید ظاہر کی کہ گرداس پور واقعے سے پاک بھارت کرکٹ روابط متاثر نہیں ہوں گے۔ انہوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا۔ پی سی بی چئیرمین نے کہا کہ ماضی میں بھی سیاسی کشیدگی کی […]

جانو ڈی سیٹ کرو نا

جانو ڈی سیٹ کرو نا

تحریر: علی ملک جوڈیشل کمیشن پر بہت سے چاہنے والوں نے اصرار کیا کہ کچھ لکھوں مگر پھر سوچا یہ بمشکل ڈیڑھ درجن چاہنے والوں کے لیے کیا صفحے کالے کرنا۔ بہرحال عوام کی ‘پرزور فرمائیش ‘ پر میری رائے جوڈیشل کمیشن کے بارے میں وہی ہے جو ایان علی ، ماڈل ٹائون قتل عام […]

کالا باغ ڈیم ضروری ہے

کالا باغ ڈیم ضروری ہے

تحریر : رانا اعجاز حسین پانی جو کہ کرہ ارض پر بسنے والوں کے لیے ایک بہت بڑی نعمت خداوندی ہے، پانی جو کہ انسانی زندگی کے لئے انمول اور کاشتکاری کے لیے بنیادکی حیثیت رکھتا ہے۔ لیکن ہمارے حکمرانوں کی نااہلی اور عدم توجہی کے باعث ملک میں بسنے والوں کو کہیں پینے کا […]

ایک بوتل خون

ایک بوتل خون

تحریر : شاہ بانو میر آؤ ہم ریت پے وہ نقشِ قدم چھوڑ چلیں جن کی آتی ہوئی نسلوں کو ضرورت ہوگی فیس بک پر ایک پوسٹ دیکھیـ ایک 12 سالہ لڑکا تھاـ جس کو غالبا کوئی ناقابل علاج بیماری تھیـ بچے کے والدین نے بچے کو شائد سمجھایا اور بچے نے جان نکلنے سے […]

یعقوب میمن کی حمایت میں بیان نے سلمان خان کو مشکل میں ڈال دیا

یعقوب میمن کی حمایت میں بیان نے سلمان خان کو مشکل میں ڈال دیا

ممبئی : بالی وڈ اسٹار سلمان خان ممبئی بم دھماکوں کے الزام میں سزائے موت پانے والے یعقوب میمن کی حمایت کرکے قانونی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ سلمان خان نے یعقوب میمن کی حمایت میں سماجی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا تھا جو فوراً ہی قابل بحث موضوع بن گیا۔ پیغام پر تنقید […]

پاکستان کی پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کے خلاف بیٹنگ

پاکستان کی پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کے خلاف بیٹنگ

کولمبو : پاکستان کی سری لنکا کے خلاف 2 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ کولمبو کے پریمادا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ نئی کمک پہنچنے سے قومی اسکواڈ […]

افغان امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ ملتوی کر دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ

افغان امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ ملتوی کر دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور اشرف غنی حکومت کے درمیان جمعے کو ہونے والے امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ ملتوی کردیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغان طالبان کے امیر ملا عمر کی ہلاکت کے بعد افغان […]

داعش بھارت پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، امریکی رپورٹ

داعش بھارت پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کارروائیوں کے بعد داعش امریکا کے خلاف ایک بڑی جنگ چھیڑنے سے قبل بھارت پر حملہ کرسکتی ہے۔ امریکی اخبار یو ایس اے ٹوڈے اور امریکن میڈیا انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ایک رپورٹ میں کہا گیا داعش امریکا کے خلاف ایک خوفناک جنگ چھیڑنے سے […]

عمران خان کا ریٹرننگ افسران کے خلاف کارروائی کیلیے چیف الیکشن کمشنر کو خط

عمران خان کا ریٹرننگ افسران کے خلاف کارروائی کیلیے چیف الیکشن کمشنر کو خط

لاہور : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے 2013 کے عام انتخابات کے ریٹرننگ افسران اور پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسرداررضا خان کو بھیجے گئے خط میں عمران خان نے کہا ہے کہ […]

مغربی معاشروں کی جنسی بے راہ روی انہیں کینسر کے نئے میدان میں کھینچ لائی ہے

مغربی معاشروں کی جنسی بے راہ روی انہیں کینسر کے نئے میدان میں کھینچ لائی ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) کبھی سگریٹ اور شراب نوشی کو کینسر کی بڑی وجہ جا ناجاتا تھا لیکن اب مغربی معاشروں کی آزاد خیالی اور جنسی بے راہ روی انہیں کینسر کے نئے میدان میں کھینچ لائی ہے، اسی لیے اسٹریلوی محققین نے خبردار کیا ہے بوسہ لینے سے کینسر جیسی جان لیوا بیماری […]

افغان طالبان شوریٰ نے ملاعمر کی ہلاکت کی تصدیق کردی؛ ملا منصور نئے امیر منتخب

افغان طالبان شوریٰ نے ملاعمر کی ہلاکت کی تصدیق کردی؛ ملا منصور نئے امیر منتخب

اسلام آباد : افغان طالبان شوریٰ نے ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق کردی جب کہ ملا اختر محمد منصور کو نیا امیر اور سراج الدین حقانی کو نائب مقرر کر دیا گیا ہے۔ افغان طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ شوریٰ کا اجلاس گزشتہ شام منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملا […]

چوہدری عبدالرشید کا ضیاءلامہ سنٹر بوزلے گرین کے دورہ کی تصویری جھلکیاں

چوہدری عبدالرشید کا ضیاءلامہ سنٹر بوزلے گرین کے دورہ کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے ) سابق لارڈ میر آف برمنگھم کونسلر چوہدری عبدالرشید کا ضیاءلامہ سنٹر بوزلے گرین کا تفصیلی دورہ ، تعمیراتی کام کا جایزہ لیتے ہویے ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کروایی تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم کے سابقہ دوسرے ایشین مسلم لارڈ میر نے ضیاء الامہ […]

سابق لارڈ میر آف برمنگھم کونسلر چوہدری عبدالرشید کا ضیاءلامہ سنٹر بوزلے گرین کا تفصیلی دورہ

سابق لارڈ میر آف برمنگھم کونسلر چوہدری عبدالرشید کا ضیاءلامہ سنٹر بوزلے گرین کا تفصیلی دورہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) سابق لارڈ میر آف برمنگھم کونسلر چوہدری عبدالرشید کا ضیاءلامہ سنٹر بوزلے گرین کا تفصیلی دورہ ، تعمیراتی کام کا جایزہ لیتے ہویے ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کروایی تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم کے سابقہ دوسرے ایشین مسلم لارڈ میر نے ضیاء الامہ ایجوکیشن […]

اگلی حکومت کس کی ہوگی؟

اگلی حکومت کس کی ہوگی؟

تحریر: فیصل اظفر علوی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کامیاب سیاسی چالوں ‘پاکستان تحریک انصاف کی ناقص حکمت عملیوں اور مشیروں کی عمران خان اور جماعت کو گڑھے میں دھکیلنے کی سازشوں نے ملکی سیاست میں ایک بار پھر ن لیگ کی حکومت کو دوام بخش دیا ہے’ یہ بات ٹھیک ہے کہ جوڈیشل کمیشن […]

انصاف ڈھونڈتے ہو، راہزنوں کے دیس میں

انصاف ڈھونڈتے ہو، راہزنوں کے دیس میں

تحریر: اقبال زرقاش جب کسی قوم کی بربادی کے دن آتے ہیں تو سب سے پہلے اس قوم کے راہنما کردار کی عظمت کھو بیٹھتے ہیںان میں نہ عقل رہتی ہے ، نہ شعور نہ دین کا احساس، نہ دنیا کا خیال۔ عدل و انصاف کے معیار بدل جاتے ہیں لاقانونیت کا بول بالا ہوتا […]

یہ مصیبت زدوں کا سہارا بننے والے

یہ مصیبت زدوں کا سہارا بننے والے

تحریر: علی عمران شاہین انڈونیشیا کے صوبہ آچے کے ایک ساحل پر ان دنوں ایک عجیب بستی آباد ہے۔ یہ بستی روئے زمین کی مظلوم ترین قوم برما کے ان روہنگیا مسلمانوں کی ہے جو کتنے ہی ہفتے بوسیدہ کشتیوں میں زندگی کی جنگ لڑتے لڑتے بالآخر یہاں اترنے میں کامیاب ہو پائے۔ ان سب […]

بارش کے بعد

بارش کے بعد

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی تم ابرِ گریزاں ہو، میں صحرا کی طرح ہوں دو بوند جو برسو گے، بے کار میں برسو گے مون سون کی بارشوں میں کراچی میں تو بہت کم مگر ملک کے دیگر حصوں میں شدید تباہی مچا چکی ہے، ہر طرف سیلاب کا دور دورہ ہے، کسی صاحب نے […]

اولاد۔۔حقیقی اثاثہ، گرانقدر نعمت

اولاد۔۔حقیقی اثاثہ، گرانقدر نعمت

تحریر: حسیب اعجاز عاشرؔ گزشتہ دنوں اخبارمیں شائع ہونے والی ایک خبر پڑھ کر آنکھیں آبدیدہ ہو گئیں۔ کہ ایک خاتون نے پولیو کے قطرے پلانے کے بہانے سے فیصل آباد کے ایک پرائیویٹ کلینک سے نومولود بچی کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش کی۔ زیرِحراست خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ بے […]

کرپشن کا ناسور

کرپشن کا ناسور

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر کچھ لوگ بے پرکی اڑاکر چسکے لینے کی عادتِ بدمیں مبتلاء ہوتے ہیں۔ ایساکرتے ہوئے وہ یہ تک بھی نہیں سوچتے کہ جس شخص کووہ طنز کے تیروںسے گھائل کررہے ہیںوہ مسندِاحترامِ کے کس درجے پرفائز ہے ۔اِن لوگوں نے تو پروفیسر ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری کو بھی نہیں چھوڑا۔ وہ کہتے […]

ایمان کی حقیقت

ایمان کی حقیقت

تحریر: رانا محمد اشرف اللہ تعالیٰ فرماتا ہے”اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائو اور کثرت سے ارشاد فرمایا ””اے ایمان والو ،اے ایمان والو”سید عالم ۖ کا ارشاد ہے ”ایمان یہ ہے کہ تم اللہ اس کے فرشتے اوراس کی کتابوں پر ایمان لائو ” ایمان کے لغوی معنی تصدیق […]

ریگروپاسیون ویزہ مستردگی کیس، ہسپانوی سفارت خانہ اسلام آباد میں اپیل لازمی کریں

ریگروپاسیون ویزہ مستردگی کیس، ہسپانوی سفارت خانہ اسلام آباد میں اپیل لازمی کریں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) اسلام آباد میں ہسپانوی سفارت خانہ کی جانب سے بڑے پیمانہ پر ریگروپاسیون دے فامیلیا کے ویزہ کی درخواستیں مسترد ہونے پر، سپین بھر میں صرف، ایمیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی نے اس معاملہ پر سنجیدگی سے اقدام اٹھایا ہے۔ اس سلسلہ میں آئی سی وی کو میڈریڈ۔ مایورکا۔ […]