counter easy hit

ناسور

بھارت میں میچ فکسنگ کا ناسور ڈومیسٹک لیگ تک پھیل گیا

بھارت میں میچ فکسنگ کا ناسور ڈومیسٹک لیگ تک پھیل گیا

نئی دہلی : میچ فکسنگ کا ناسور بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ لیگ تک پھیل گیا، سینئرز سے متاثر ہوکر جونیئرز بھی غلط کام کرنے لگے،’ فکسڈ میچ ‘ سے ممبئی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہونے والے معروف ٹورنامنٹ کنگا لیگ کی ساکھ دائو پر لگ گئی۔ ڈویژن ’ اے ‘ میں 2 ٹیموں نے لوئر ڈویژن […]

دہشتگردی و انتہا پسندی کا ناسور دیمک کی طرح معاشرے کو چاٹ رہا ہے، میاں افتخار حسین

دہشتگردی و انتہا پسندی کا ناسور دیمک کی طرح معاشرے کو چاٹ رہا ہے، میاں افتخار حسین

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) عوامی نیشنل پارٹی برطانیہ کے زیر اہتمام راشد شہید فائونڈیشن کا ایک اہم تعارفی پروگرام مقامی ہال میں انعقاد پذیر ہوا جس میں راشد شہید فائونڈیشن کے اغراض و مقاصد اس کے منصوبہ جات اور مستقبل قریب میں اٹھائے جانے والے دہشتگردی و انتہا پسندی کے خلاف […]

کرپشن کا ناسور

کرپشن کا ناسور

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر کچھ لوگ بے پرکی اڑاکر چسکے لینے کی عادتِ بدمیں مبتلاء ہوتے ہیں۔ ایساکرتے ہوئے وہ یہ تک بھی نہیں سوچتے کہ جس شخص کووہ طنز کے تیروںسے گھائل کررہے ہیںوہ مسندِاحترامِ کے کس درجے پرفائز ہے ۔اِن لوگوں نے تو پروفیسر ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری کو بھی نہیں چھوڑا۔ وہ کہتے […]

رشوت ایک ناسور

رشوت ایک ناسور

تحریر: شفقت اللہ خان سیال آج کے اس دور میں رشوت دینا بھی لوگ اپنا فرض سمجھتے ہیں۔اگر کوئی ایماندار شخص ہم سے رشوت نہ لیے اور کام بھی ہمارا جائز ہو تو ہمارئے دل میں یہی خیال آتا رہے گا۔ کہ اس نے مجھ سے رشوت نہیںاس لیے اب یہ میرا کام بھی نہیں […]

”شریفانہ ”اجتماع

”شریفانہ ”اجتماع

گزشتہ دنوں مناواں ٹریننگ سینٹر میں نئی تشکیل پانے والی” کاؤنٹر ٹیررازم فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈکے موقعے پر وزیرِاعظم پاکستان میاں”نواز شریف” ،چیف آف آرمی سٹاف جنرل ”راحیل شریف ”اور وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں”شہباز شریف”سٹیج پرکندھے سے کندھا ملاکر بیٹھے تھے ۔جب ایک ہی جگہ پرتینوںاعلیٰ ترین ”شریف”موجود ہوں توپھر” اَنہونی” کو ”ہونی”میں بدلنا کونسا […]