counter easy hit

سازشوں

سانحہ منیٰ، سازشوں کا خاتمہ ہونا چاہئے

سانحہ منیٰ، سازشوں کا خاتمہ ہونا چاہئے

تحریر: محمد شاہد محمود سعودی عرب کے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے واضح کیا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف سرگرم خفیہ سازشی ہاتھ اپنی ریشہ دوانیوں میں کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے۔ سعودی عرب میں بدامنی، سیاسی انارکی، فرقہ واریت اور عالم اسلام میں انتشار پھیلا کر سعودی عرب کو […]

دشمن کی سازشوں اور ہتھکنڈوں سے پوری طرح آگاہ ہیں، وزیراعظم نوازشریف

دشمن کی سازشوں اور ہتھکنڈوں سے پوری طرح آگاہ ہیں، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے كہا ہے كہ پاكستان ایك پرامن اور ذمہ دار ایٹمی قوت ہے اور ہم تمام ہمسایہ ممالك سے برابری كی سطح پرپرامن اورخوشگوار تعلقات كے خواہاں ہیں جب کہ دشمن کی سازشوں اور ہتھکنڈوں سے بھی پوری طرح آگاہ ہیں۔ یوم دفاع كے موقع پر اپنے پیغام میں […]

ملک دشمن عناصر کراچی آپریشن کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، ترجمان رینجرز

ملک دشمن عناصر کراچی آپریشن کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، ترجمان رینجرز

کراچی : ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر سیاسی جماعتوں کی آڑ میں کراچی آپریشن کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک دشمن عناصر مختلف شخصیات کے ذریعے عوام میں بے چینی پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں جب کہ شرپسند […]

اگلی حکومت کس کی ہوگی؟

اگلی حکومت کس کی ہوگی؟

تحریر: فیصل اظفر علوی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کامیاب سیاسی چالوں ‘پاکستان تحریک انصاف کی ناقص حکمت عملیوں اور مشیروں کی عمران خان اور جماعت کو گڑھے میں دھکیلنے کی سازشوں نے ملکی سیاست میں ایک بار پھر ن لیگ کی حکومت کو دوام بخش دیا ہے’ یہ بات ٹھیک ہے کہ جوڈیشل کمیشن […]

پاکستان کو دولخت کرنے میں بھارت کی تمام سازشوں کو بے نقاب کریں گے، سرتاج عزیز

پاکستان کو دولخت کرنے میں بھارت کی تمام سازشوں کو بے نقاب کریں گے، سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارتی وزیراعظم کی جانب سے بنگلا دیش کے حوالے سے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو دولخت کرنے میں بھارت کی جانب سے کی جانے والی تمام سازشوں کو بے نقاب کریں گے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر […]

سانحہ یوحنا آباد، پاکستان سازشوں کے نرغے میں

سانحہ یوحنا آباد، پاکستان سازشوں کے نرغے میں

تحریر: مہر بشارت صدیقی دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر لاہور پر وار کر دیا۔ یوحنا آباد میں دو گرجا گھروں سینیٹ جونز اور کرائسٹ چرچ کو نشانہ بنایا گیا جہاں دعائیہ تقریب جاری تھی۔ پہلے گولیاں برسائی گئیں پھر یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے۔ جیسے ہی دھماکا ہوا ہر طرف چیخ وپکار مچ […]

اعلانیہ غیر اعلانیہ

اعلانیہ غیر اعلانیہ

تحریر : ایم سرور صدیقی تاریخ بتاتی ہے پہلی جنگ ِ عظیم کے بعد جب یورپی فوجیں شام کے تاریخی شہر دمشق میں داخل ہوئیں تو جنرل ہنری گوروڈ خصوصی طور پر عظیم مسلم سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کے مزار پر گیا اور بڑے تکبر سے قبر کو زور دار ٹھوکر مارکر چیختے […]

بھارتی وزیر داخلہ کی دھمکی

بھارتی وزیر داخلہ کی دھمکی

تحریر:لقمان اسد ہمارا ہمسایہ ملک انڈیا جانے کس زعم میں مبتلا ہے کہ ہرآئے دن کوئی نہ کوئی حرکت وطن عزیز کے خلاف کرتا رہتا ہے۔ گائے کے پیشاب سے پیٹ بھرنے والا ہندو بنیا پاکستان کے قیام سے ہی پاکستان کے خلاف سازشوں کے تانے بانے بُنتاچلا آرہا ہے وہ شاید پاکستان کے ظرف […]

رو جنید جمشید رو

رو جنید جمشید رو

تحریر : شاہ بانو میر جس دور میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی اس دور کے سلطان سے کوئی بھول ہوئی ہے آج کی چمک دمک اور دنیاوی آسائشات سے بھری اس دنیا نے مذہب کو بھی اداروں کی سازشوں حکومتی جماعتوں کے تعاون سے مشروط کر دیا یہی وجہ ہے نادانستگی میں سادگی میں […]