counter easy hit

قحبہ خانے زیرِ سرپرستی سفارت خانے

قحبہ خانے زیرِ سرپرستی سفارت خانے

تحریر: شاہ بانو میر یہ مشرف کا ظالمانہ دور ہے جس کا ایک مہینہ ظلم و بربریت کی ایسی تاریخ محفوظ کر چکا جس کی دوسری کوئی مثال نہیں ملتیـ اپنے ہی ملک میں اپنے ہی مسلمان بچے اور بچیاں لال مسجد میں اسلام کی محترم تعلیمات حاصل کر رہے ہوںـ ان کی جانب سے […]

اسپیشل گیمز؛ پاکستانی سائیکلسٹ نے تاریخ رقم کر دی

اسپیشل گیمز؛ پاکستانی سائیکلسٹ نے تاریخ رقم کر دی

لاس اینجلس: اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی سائیکلسٹ نے تاریخ رقم کردی، 6 گولڈز سمیت مجموعی طور پر 9 میڈلز جیت لیے، انٹرنیشنل فٹبال میں بھی ملک نے پہلا میڈل سینے پر سجالیا، گرین شرٹس نے نیپان ( جاپان ) کو 5-3 سے شکست دیکر کانسی کا تمغہ جیتا۔ سوئمنگ اور بیڈمنٹن میں بھی […]

جدید ٹیکنالوجی ،ثواب یا عذاب

جدید ٹیکنالوجی ،ثواب یا عذاب

تحریر: صباء عیشل فیصل آباد دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتی جدید ترین ٹیکنالوجی نے لوگوں کے لئے حتی المکان آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ اب خواتین کو اپنی شاپنگ کرنی ہو, کراکری خریدنی ہو,گاڑیاں, اے سی اور دیگر الیکٹرونک اور روز مرہ کی تقریباً ہر شے صرف ایک کلک کی دوری پر میسر ہے یہاں […]

تعلقات کی بہتری میں فلم بجرنگی بھائی جان عمدہ کوشش ہے، ہنس راج ہنس

تعلقات کی بہتری میں فلم بجرنگی بھائی جان عمدہ کوشش ہے، ہنس راج ہنس

لاہور : معروف گلوکارہنس راج ہنس نے ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کی پاکستان اوربھارت سمیت دنیا بھرمیں کامیابی پربالی وڈ اسٹار سلمان خان اوران کی ٹیم کومبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فنون لطیفہ کے سب سے مقبول میڈیم فلم کے ذریعے مثبت اورمنفی پیغام دیا جاسکتا ہے لیکن جس طرح پاکستان اوربھارت کے تعلقات کو […]

بھارت ڈرپوک ہے، ورنہ پاکستان میں مہاجروں کا خون نہ بہتا، الطاف حسین

بھارت ڈرپوک ہے، ورنہ پاکستان میں مہاجروں کا خون نہ بہتا، الطاف حسین

ڈیلاس : الطاف حسین کہتے ہیں کہ بھارت خود ڈرپوک ہے۔ غیرت ہوتی تو پاکستان کی سر زمین پر مہاجروں کا خون نہیں ہونے دیتا۔ وزارت داخلہ نے جن تنظیموں پر پابندی لگائی وہ آج بھی ملک میں سرگرم ہیں۔ کارکنان اقوام متحدہ، وائٹ ہاؤس اور نیٹو سے کراچی میں فوج بھیجنے کا مطالبہ کریں۔ […]

زمبابوے میں مزید نئے پلیئرز کو موقع دیں گے، آفریدی

زمبابوے میں مزید نئے پلیئرز کو موقع دیں گے، آفریدی

کولمبو: ٹوئنٹی 20 کپتان شاہدآفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، آغاز میں گھبرانے کے باوجود اعصاب قابو میں رکھے، زمبابوے میں مزید نئے کھلاڑیوں کو موقع فراہم کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں کلین سوئپ کے بعد بات چیت کرتے ہوئے […]

آمریت کی گود میں بیٹھے والے تحریک انصاف میں آ گئے: حامد خان

آمریت کی گود میں بیٹھے والے تحریک انصاف میں آ گئے: حامد خان

لاہور : حامد خان کی زیر صدارت اجلاس میں کارکنوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے۔ اس موقع پر حامد خان بھی کھل کر بولے ان کا کہنا تھا کہ مشرف کی آمریت کو مضبوط بنانے والے اب تحریک انصاف میں آ چکے ہیں ان کی موجودگی پارٹی کے لئے بہت نقصان دہ ثابت ہو […]

عمران خان سے بدلہ لینا ہوتا تو اسمبلی میں بحث کراتا: ایاز صادق

عمران خان سے بدلہ لینا ہوتا تو اسمبلی میں بحث کراتا: ایاز صادق

لاہور : سمن آباد میں ٹیوب ویل کے افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے جے یو آئی اور ایم کیو ایم کی تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لے لی جائے ۔ عمران خان سے بدلہ لینا ہوتا تو اسمبلی […]

مشن امپوسبل روگ نیشن نے تین روز میں 51.4 ملین ڈالر کما لئے

مشن امپوسبل روگ نیشن نے تین روز میں 51.4 ملین ڈالر کما لئے

لاس اینجلس : فلم میں ٹام کروز کے دھواں دھار ایکشن نے مداحوں کو سینما گھروں کا رخ کرنے پر مجبور کر دیا۔ مشن امپوسیبل سیریز کی پانچویں فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن دھماکا دار او پننگ کی اور 20 ملین ڈالر لے اڑی۔ تیسرے دن تک ٹام کروز ایکشن سے سجی فلم […]

پی ٹی آئی میں اختلافات عمران خان نے آج اجلاس بلا لیا

پی ٹی آئی میں اختلافات عمران خان نے آج اجلاس بلا لیا

کراچی : پاکستان تحریک انصاف میں اختیارات کی سردجنگ شروع ہوگئی، شاہ محمود قریشی اور جہانگیرترین کے سبب نظریاتی کارکنان اوررہنما شدیدناراض ہوگئے، بعض اہم رہنماپارٹی امورمیں دلچسپی کا اظہار نہیں کررہے ہیں۔ پارٹی رہنماؤں نے عمران خان سے درخواست کی ہے کہ پارٹی میں فوری طورپر نئے انتخابات کرائے جائیں تاکہ حق رائے دہی […]

فلم آنٹ مین نے دو ہفتوں میں 116 عشاریہ 8 ملین ڈالر کما لئے

فلم آنٹ مین نے دو ہفتوں میں 116 عشاریہ 8 ملین ڈالر کما لئے

لاس اینجلس : ایکشن اور ایڈونچر سے سجی ہالی وڈ سائنس فکشن ایکشن فلم آنٹ مین 17 جولائی کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنی اور دیکھتے ہی دیکھتے چھا گئی۔ فلم نے بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ تھری ڈی فلم نے شائقین کا مزہ دوبالا کر دیا۔ […]

ستمبر میں نیویارک میں نواز مودی ملاقات کا امکان

ستمبر میں نیویارک میں نواز مودی ملاقات کا امکان

نئی دہلی : بھارتی اخبار’’ اکنامک ٹائمز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نیویارک میں ستمبر میں پاکستانی ہم منصب نواز شریف سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ اخبار کے مطابق ستمبر میں دو نوں وزرائے اعظم کے دمیان ملاقات اور باضابطہ مذاکرات کے آغاز کا انحصار قومی سلامتی کے […]

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی

کولمبو : ایک سو تہتر رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ تھا دونوں اوپنرز تیسرے اوور میں سولہ کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ گئے۔ احمد شہزاد سات رنز بنا کر بینورا فرنینڈو کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ مختار احمد دوسرے میچ میں بھی ناکام رہے اور سات رنز بنا […]

سمیعہ نورین شہید

سمیعہ نورین شہید

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا تعلیم ہی نے انسان کو پرندوں کی طرح اڑنا سیکھایا ہے۔ تعلیم ہی کی بدولت انسان نے مچھلیوں کی طرح تیرنا سیکھا ہے۔انسان کو میدانوں سمندروں ہوائوں اور فضاؤںکو تمسخرکرنا تعلیم نے ہی سیکھایاہے۔ دنیا نے تعلیم کو سمجھنے کے لئے دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ایک مہذبی یا […]

پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ اکرم باجوہ نے 9 رکنی میلہ انتظامی امور کمیٹی کا اعلان کردیا

پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ اکرم باجوہ نے 9 رکنی میلہ انتظامی امور کمیٹی کا اعلان کردیا

ویانا ( ویانا رپورٹ) 20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ کے چیف آرگنائزر محمد اکرم باجوہ نے 9 رکنی میلہ انتظامی امور کمیٹی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیراہتمام 20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ جو سولہ اگست بروز اتوار کو سی بارن […]

ایمان کی حقیقت

ایمان کی حقیقت

تحریر راحیل گجر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے”اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائو اور کثرت سے ارشاد فرمایا ””اے ایمان والو ،اے ایمان والو”سید عالم کا ارشاد ہے ”ایمان یہ ہے کہ تم اللہ اس کے فرشتے اوراس کی کتابوں پر ایمان لائو ” ایمان کے لغوی معنی تصدیق یعنی دل […]

قوم حکمرانوں کیلئے احتساب کیلئے تیار ہوچکی ہے ‘ پی ٹی آئی فرانس

قوم حکمرانوں کیلئے احتساب کیلئے تیار ہوچکی ہے ‘ پی ٹی آئی فرانس

فرانس ( اشفاق احمد چودھری ) عوام کو امن و تحفظ کی فراہمی کے ساتھ ارضی و سماوی اور قدرتی آفات کی تکالیف وپریشانیوں اور جانی و مالی نقصانات سے بچانا اور مصیبت کے اوقات میں عوام کی امدادو بحالی حکومت کا فریضہ ہوتا ہے مگر افسو س کہ حکمران طبقات اپنے فرائض منصبی کو […]

میڈیا کی آزادی جمہوریت کے استحکام کی علامت ہے‘ گلزار احمد لنگڑیال

میڈیا کی آزادی جمہوریت کے استحکام کی علامت ہے‘ گلزار احمد لنگڑیال

فرانس ( اشفاق احمد چودھری ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنماؤں گلزار احمد لنگڑیال. یاسر قدیر و خالد پرویز چودھری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا) کی جانب سے غیر اخلاقی پروگراموں ‘ گانوں ‘ مقررہ حد سے زائد اشتہارات اور غیر ملکی مواد پر پابندی عائد […]

ود ہولڈنگ ٹیکس بنک صارفین پر انوکھا ظلم ہے ‘ تحریک انصاف فرانس

ود ہولڈنگ ٹیکس بنک صارفین پر انوکھا ظلم ہے ‘ تحریک انصاف فرانس

فرانس (اشفاق احمد چودھری ) بنک ٹرانزکشن پر لگایا جانے والاود ہولڈنگ ٹیکس بنک صارفین پر ظلم کی ایک ایسی انوکھی مثال ہے جس کی دنیا میں کہیں کوئی نظیر نہیں ملتی ۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری رانا عمران عارف اور سی ای سی ممبرسہیل بھدر نے ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاگ تاجروں کی […]

ملک کا سیاسی وانتظامی نظام بوسیدہ و ناکارہ ہوچکا ہے‘ اشفاق احمد چودھری

ملک کا سیاسی وانتظامی نظام بوسیدہ و ناکارہ ہوچکا ہے‘ اشفاق احمد چودھری

فرانس (علی اشفاق) یورپ کے نیو فلر ریسرچ کے سب سے بڑے ادارے ”سرن “ کی رکنیت پاکستان اور دہشتگردی کیخلاف اس کے معاون کردار پر امن پسند دنیا کا اظہار اعتماد ہے جبکہ اسی ادارے کی جانب سے بھارت کی درخواست رکنیت کا رد کیا جانا بھارت کے کردار پر شکوک وشبہات کا ثبوت […]

چیف الیکشن کمشنر نے کمیشن ارکان سے انتظامی اختیارات واپس لے لئے

چیف الیکشن کمشنر نے کمیشن ارکان سے انتظامی اختیارات واپس لے لئے

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے تقرر و تبادلوں سمیت انتظامی نوعیت کے اختیارات اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے چاروں صوبائی الیکشن کمشنروں سے انتظامی نوعیت کے اختیارات واپس لے لئے۔ کمیشن ارکان کے پاس صرف جوڈیشل معاملات میں رائے دینے کا حق حاصل ہو گا۔ ذرائع کا یہ […]

کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہئے: وسیم اکرم

کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہئے: وسیم اکرم

کراچی : نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ابھرتے ہوئے فاسٹ بولرز کے کیمپ کے آغاز پر میڈیا کانفرنس کے دوران سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا کہ سارو گنگولی کی پاک بھارت سیریز کے خلاف بیان کی منطق اپنی جگہ ان کے لئے یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایشز سیریز سے زیادہ اہم […]

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی ڈینیل فیلڈ مین کی ملاقات

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی ڈینیل فیلڈ مین کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےامریکا کے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان ، ڈینیل فیلڈ مین نے ملاقات کی ہے پاک فوج کے تر جمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال اور امن و استحکام پربات کی گئی۔ فیلڈ مین نےافغان امن مذاکرات شروع کرانے میں […]

راجہ جاوید اخلاص کے سیکنڈ کابینہ ڈویژن کے اعزاز میں دی ناشتا پارٹی

راجہ جاوید اخلاص کے سیکنڈ کابینہ ڈویژن کے اعزاز میں دی ناشتا پارٹی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما راجہ شبیر خان ناروی اپنی رہائش گاہ پر راجہ جاوید اخلاص سے سیکنڈ کابینہ ڈویژن کے اعزاز میں دی ناشتا پارٹی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 122