counter easy hit

دادو: رشتے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک

دادو: رشتے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک

دادو : ضلع کے شہر سیتا روڈ کے قریب گاؤں حاصل چانڈیو میں چانڈیہ برادری میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے سات افراد ہلاک اور سات افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو دادو اور لاڑکانہ کی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گيا۔ فائرنگ کا سلسلہ صبح سات بجے شروع ہوا۔ دونون فریقین کی طرف […]

کالا باغ ڈیم ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے: خورشید شاہ

کالا باغ ڈیم ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کی بجائے ملک میں متبادل اور مناسب جگہیں موجود ہیں جہاں ڈیموں کی تعمیر کے ذریعے توانائی کی قلت پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک فیڈریشن ہے اور کوئی بھی اقدام جو فیڈریشن کو کمزور کرے […]

نئی دہلی فیشن ویک، ماڈلز کی خوبصورت ملبوسات کے ساتھ کیٹ واک

نئی دہلی فیشن ویک، ماڈلز کی خوبصورت ملبوسات کے ساتھ کیٹ واک

نئی دہلی : پھولوں سے سجے خوبصورت ریمپ پر ماڈلز نے فیشن ڈیزائنر روہت بال کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کی۔ پیراہن میں سفید، سرخ، میرون، گولڈن اور سیاہ رنگ نمایاں رہا۔ پانچ روز تک جاری رہنے والے اس فیشن شو میں بارہ ممالک کے فیشن ڈیزائنر حصہ لیں گے۔ Post Views – پوسٹ […]

ایشوریا رائے دوبارہ انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں راج کرنے آ رہی ہیں

ایشوریا رائے دوبارہ انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں راج کرنے آ رہی ہیں

ممبئی : سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن ایک بار پھر انٹرٹینمنٹ کی دنیا پر راج کرنے آ رہی ہیں۔ بالی وڈ کے مشہور میگزین پر اداکارہ کا کور فوٹو شائقین کو بھا گیا۔ ایشوریا رائے کی فلم “جذبہ” کا ٹریلر بھی اسی ماہ ریلیز ہوگا۔ ایشوریا رائے کی خوبصورتی کا توایک زمانہ دیوانہ ہے، […]

زمبابوے نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی

زمبابوے نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ہرارے : نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں چار وکٹوں پر تین سو تین رنز بنائے۔ راس ٹیلر ایک سو بارہ اور کین ولیم سن ستانوے رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ زمبابوے نے تین سو چار رنز کا ہدف انچاس اوورز میں تین وکٹوں پر حاصل کر لیا۔ کریگ اروین […]

فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے 9 کھلاڑی لاہور ائر پورٹ پہنچے۔ قومی کھلاڑیوں کو خصوصی سیکورٹی میں فوری طور پر ایئر پورٹ کی حدود سے روانہ کر دیا گیا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے میڈیا سے کوئی بات نہیں کی۔ وطن واپس پہنچنے والے کھلاڑیوں میں عمر اکمل، […]

شہادتوں کا یہ سفر

شہادتوں کا یہ سفر

تحریر: محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد آج لکھنے کو بالکل بھی دل نہیں کررہا دل ہے کہ پھٹا جا رہا ہے، پے درپے واقعات نے اندر تک توڑ دیا ہے عین عید سے قبل پاکستانی سرحد پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاکستانیوں کی شہادتیں، مقبوضہ کشمیر میں عید کے دن پاکستان کے حق میں […]

پانی کے دباؤ سے سکھر بیراج دروازوں پر دراڑیں پڑ گئیں، رینجرز نے پوزیشن سنبھال لیں

پانی کے دباؤ سے سکھر بیراج دروازوں پر دراڑیں پڑ گئیں، رینجرز نے پوزیشن سنبھال لیں

سکھر : سکھر بیراج پر سیلابی پانی کے شدید دباؤ کی وجہ سے دروازوں پر دراڑیں پڑ گئیں جس کے بعد بیراج کو ہر قسم کی آمدو رفت کے لئے بند کردیا گیا ہے جب کہ رینجرز نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے پوزیشن سنبھال لی ہیں۔ انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج […]

بھارت کی پاکستان کو 23، 24 اگست کو قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کی تجویز

بھارت کی پاکستان کو 23، 24 اگست کو قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستان سے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کے لئے 23 اور 24 اگست کی تاریخ کی تجویز دی ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان سے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کے لئے 23 اور 24 اگست کی تاریخ کی تجویز دی ہے تاہم پاکستان کی جانب سے بھارت […]

امام شاہد تمیز ضیاءالامہ سنٹر بوزلے گرین میں نماز جمعہ کے خطاب کی تصویری جھلکیاں

امام شاہد تمیز ضیاءالامہ سنٹر بوزلے گرین میں نماز جمعہ کے خطاب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) نوجوانوں کو کھیل کود اور دیگر مصروفیات کے ساتھ ساتھ عبادات پر بھی توجہ دینا چاہیے ، مومن کی زندگی کا حقیقی لطف ناچ گانے یا عریانی و فحاشی میں نہیں بلکہ خالق کے سامنے سربسجود ہونے میں ہے ، جو مسلمان اللہ کے گھر کو آباد کرتے ہیں […]

نوجوانوں کو کھیل کود اور دیگر مصروفیات کے ساتھ ساتھ عبادات پر بھی توجہ دینا چاہیے

نوجوانوں کو کھیل کود اور دیگر مصروفیات کے ساتھ ساتھ عبادات پر بھی توجہ دینا چاہیے

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) نوجوانوں کو کھیل کود اور دیگر مصروفیات کے ساتھ ساتھ عبادات پر بھی توجہ دینا چا ہیے ، مومن کی زندگی کا حقیقی لطف ناچ گانے یا عریانی و فحاشی میں نہیں بلکہ خالق کے سامنے سربسجود ہو نے میں ہے ، جو مسلمان اللہ کے گھر کو آباد […]

صرف 8 انجکشنوں کا سوال ہے

صرف 8 انجکشنوں کا سوال ہے

میرا نام محمد یوسف ہے میں بونیر سوات کا رہنے والا ہوںاور انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں، میرے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں، یہ دنیا دکھوں کا گھر ہے ہمارے جیسے غریب ملکوں کے عوام کیلئے جہاں حکمران غریب لوگوں سے ان کی ہر ضرورت پر بالواسطہ ٹیکس وصول کرتے ہیں۔ مگر […]

بارسلونا: پاکستانی کمیونیٹی کے انتظار کی گھڑیاں ختم نوٹیفیکیشن آ گیا

بارسلونا: پاکستانی کمیونیٹی کے انتظار کی گھڑیاں ختم نوٹیفیکیشن آ گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستانی کمیونیٹی کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔ بارسلونا کی میئر آدا کولائو نے سیوتات بیعا میونسپلٹی کی کونسل کے اراکین کا باقاعدہ سرکاری نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ جس میں بارسلونا این کومون کی جانب سے محترمہ ہما جمشید کا نام سر فہرست ہے۔ ایک دوسرے نوٹیفیکیشن میں میئر آدا کولائو […]

پانچ سالہ ریذیڈنسی کی تجدید کروانے والے شدید ترین عذاب سے گذر رہے ہیں۔ ہما جمشید

پانچ سالہ ریذیڈنسی کی تجدید کروانے والے شدید ترین عذاب سے گذر رہے ہیں۔ ہما جمشید

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پانچ سالہ ریذیڈنسی کی تجدید کروانے والے شدید ترین عذاب سے گذر رہے ہیں۔ بارسلونا میں ریذیڈنسی کی تجدید صرف پیر کو ممکن ہوتی ہے۔ جس کیلئے آن لائن سسٹم کے تحت وقت لینا پڑتا ہے۔ مگر آن لائن سسٹم کے تحت وقت لینے کی سہولت صرف چند گھنٹوں کیلئے دستیاب […]

بارسلونا: لا رمبلہ پر فائرنگ کے مضروب کی حقیقت نے سب کے ہوش اڑا دیے

بارسلونا: لا رمبلہ پر فائرنگ کے مضروب کی حقیقت نے سب کے ہوش اڑا دیے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بارسلونا کے دل لا رمبلہ سے متصل گلی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایک مضروب کو کتلان پولیس نے باقاعدہ حراست میں لے لیا ہے۔ کتلان پولیس کو مضروب کے پاس سے بلجیئم کا پاسپورٹ ملا تھا۔ جو کہ جعلی ثابت ہوا۔ کتلان پولیس کے سائنسی شعبہ نے تفتیش کے […]

منتخب ہو کر تارکین وطن پاکستانیوں کیلئے سپین کی پارلیمنٹ میں آواز اٹھاؤنگا: حافظ عبدالرزاق

منتخب ہو کر تارکین وطن پاکستانیوں کیلئے سپین کی پارلیمنٹ میں آواز اٹھاؤنگا: حافظ عبدالرزاق

بارسلونا (صاحبزادہ عتیق سے) پیپلزپارٹی سپین کے کوارڈی نیٹر پاکستانی نژاد حافظ عبدالرزاق صادق کتلان پارلیمینٹ کے انتخابات میں سپین کی سوشلسٹ پارٹی کی طرف سے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست میں شامل کرلئے گئے۔ حافظ عبدالرزاق 23 ویں نمبر پر ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے حافظ عبدالرزاق صادق کو […]

بے روزگار ایسویشن اٹلی کے چیئرمین چوہدری اسد نواز کو نوسر باز نے 150 یورو سے محروم کر دیا

بے روزگار ایسویشن اٹلی کے چیئرمین چوہدری اسد نواز کو نوسر باز نے 150 یورو سے محروم کر دیا

اٹلی (شیخ بابر سے) بے روزگار ایسویشن اٹلی کے چیئرمین چوہدری اسد نواز کو نوسر باز نے 150 یورو سے محروم کر دیا، تفصیل کے مطابق چوہدری اسد نواز کو میلان ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک رومانیہ کا باشندہ ملا اس نے کہا کہ ایک iphone 5s بچا ہے اور صرف 150 یورو میں دینا […]

الطاف حسین کے بیان سے ثابت ہو گیا کہ وہ دشمن کے لئے کام کر رہے ہیں

الطاف حسین کے بیان سے ثابت ہو گیا کہ وہ دشمن کے لئے کام کر رہے ہیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے قائد کے وطن عزیز اور پاک فوج سے متعلق بیان اپنے درعمل میں کہا ہے کہ الطاف حسین کے بیان سے ثابت ہو گیا کہ وہ دشمن کے لئے کام کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کے واویلے […]

مقصد حیات

مقصد حیات

تحریر: علینہ ملک ہر انسان اس دنےا میں ایک خاص وقت پہ آےاہے اور ایک خاص وقت کے لیے آیا ہے ،کسی کی مدت حیات بہت طویل ہے تو کسی کی مختصر اور پھر ہر شخص کو وہ ایک خاص وقت پورا کرکے اس دنیا سے چلے جانا ہے۔ یہ دنیا کیوں تخلیق کی گئی […]

یورپین گالف ٹورنامنٹ، کوارٹر فائنل میں رابرٹ کارلسن نے کامیابی حاصل کر لی

یورپین گالف ٹورنامنٹ، کوارٹر فائنل میں رابرٹ کارلسن نے کامیابی حاصل کر لی

سکاٹ لینڈ : یورپین گالف ٹور کا کوارٹر فائنل مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا، کوارٹر فائنل میں سکاٹ لینڈ کے پال لاری نے منفرد کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چند شاندار شاٹس کھیلیں۔ یورپین گالف ٹور کے پہلے کوارٹر فائنل میں سویڈن کے رابرٹ کارلسن نے سکاٹش گالفر پال لاری کو مات دے دی جبکہ […]

ملبوں میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے

ملبوں میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ہمارے ملک میں ایک طرف پاکستانی قوم مسائل و مشکلات اور سیلاب جیسی قدرتی آفت میں مبتلا ہے۔ تو دوسری طرف افسوس ناک طرز عمل یہ کہ سیاسی قائدین، عوام کے خیر خواہ، ہمدرد، لیڈر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے بیان بازی، فوٹو سیشن میں مصروف ہیں۔ پاکستان […]

ایکشن سے بھرپور فلم ’برادرز‘ کے نئے کلپس کی ویڈیو جاری

ایکشن سے بھرپور فلم ’برادرز‘ کے نئے کلپس کی ویڈیو جاری

بالی وڈ : بالی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کی ایکشن سے بھر پور فلم برادرز کے نئے کلپس کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ اس فلم کو کرن جوہر پروڈیوس کر رہے ہیں، جس میں اکشے کمار کے ساتھ جیکولین فرنڈس، جیکی شروف اور سدھارت ملہوترا بھی جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ یہ […]

کراچی کی لانڈھی جیل سے 163 بھارتی قیدی رہا

کراچی کی لانڈھی جیل سے 163 بھارتی قیدی رہا

کراچی : پاکستان نے لانڈھی جیل میں قید 163 بھارتی قیدیوں کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کر دیا۔ کراچی کی لانڈھی جیل سے رہا کئے جانے والے 163 بھارتی قیدی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر حراست میں لئے گئے تھے، یہ قیدی گزشتہ ایک برس سے جیل میں سزا کاٹ رہے تھے۔ […]

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے 3 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت کر دی

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے 3 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت کر دی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ آل کراچی پرائیوٹ اسکولز کا 3 اگست کو اسکول کھولے جانے کا مطالبہ سندھ حکومت منظور کرے۔ رابطہ کمیٹی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حکومت سندھ طلبہ و طالبات کا وقت ضائع کئے بغیر اسکول 3 اگست کو کھولنے کے احکامات جاری […]