By Yes 1 Webmaster on August 4, 2015 altaf hussain, country, leadership, loyalties, quietly, Shahzad Hussain Bhatti, الطاف حسین, خاموشی, قیادت, ملک, وفاداریوں کالم

تحریر: شہزاد حسین بھٹی ملک کے اندر موجود تمام لوگوں کو بیک وقت خوش نہیں کیا جا سکتا مگر حب الوطنی کا تقاضہ ہوتا ہے کہ اکثریت جس طرح ملک کو چلانا چاہ رہی ہے اس طرح ملک کو چلانے دیا جائے اور اقلیت سے تعلق رکھنے والے معترضین خاموشی سے ایک طرف بیٹھیں۔ سوال […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 انتقال, خالہ, فرانس, فرانکو ویل, مقیم سلیم سندھو, موہڑہ سندھو, پیرس تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ تفصیل کے مطابق موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ آج 04/08/2015 بروز منگل […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 Arrival, France, Malik Mohammad Iqbal Awan, muhrh Sindhu, Raja Mohammad Javed Ikhlas, reception, آمد, استقبالیہ, راجہ محمد جاوید اخلاص, فرانس, ملک محمد فیاض اعوان, موہڑہ سندھو تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) ملک محمد فیاض اعوان موہڑہ سندھو کی طرف سے ایم این اے راجہ محمد جاوید اخلاص کی فرانس آمد پر شاندار استقبالیہ۔ ملک محمد فیاض صدر او پی ایل فرانس کی طرف سے وفاقی پارلیمانی سیکٹری برائے ڈویڑن راجہ محمد جاوید اخلاص کی آمد پر دعوت کا اہتمام کیا. دعوت […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 Asia, Davis Cup, lahore, pakistan, reject, request, ایشیا, درخواست, لاہور, مسترد, پاکستان, ڈیوس کپ لاہور, کھیل

لاہور : ڈیوس کپ ٹائی کے پاکستان میں انعقاد کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں کرانے کی پہلی درخواست مسترد کر دی ہے۔ پاکستان اور چائینز تائپے کے درمیان ڈیوس کپ ایشیا اوشنیا فائنل ٹائی 18 سے 20 ستمبر تک شیڈول ہے، جس کی میزبانی […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 camera, film, lahore, Mahira Khan, musical, production, فلم, لاہور, ماہرہ خان, میوزیکل, پروڈکشن, کیمرہ شوبز, لاہور

لاہور: ماڈل واداکارہ ماہرہ خان کی دوسری فلم ہومن جان عیدالضحی پرسینماؤں کی زینت بنے گی۔ جس میں ان کے علاوہ اداکارہ سونیا جہاں، بشری انصاری، ارشد محمود، جمال شاہ، شیر یار منور اور عدیل حسین ہیں۔ اس میوزیکل لوسٹوری فلم کے ڈائریکٹر عاصم رضا اور پروڈیوسر شیر یار منور ہیں۔ تفصیل کے مطابق ماڈل […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 AMERICAN, Army Chief, Deputy Under-Secretary, met, Raheel Sharif, Rawalpindi, آرمی چیف, امریکی, راحیل شریف, راولپنڈی, ملاقات, ڈپٹی انڈر سیکرٹری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکا کے ڈپٹی انڈر سیکرٹری ہیڈی گرانٹ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی ڈپٹی انڈر سیکرٹری […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 Army Chief, Chaudhry Nisar Ali Khan, confident, government, islamabad, military, people, آرمی چیف, اسلام آباد, اعتماد, حکومت, فوج, قوم, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو حکومت ، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہےپاک فوج نظم ضبط کی پابند ہے اس لئے چند افسران کا مل کر آرمی چیف کو تبدیل کردینا ناممکن ہے۔ اسلام آباد میں نادرا کے آن […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 Corrupt, election commission, imran khan, Judicial Commission, proving, report, الیکشن کمیشن, ثابت, جوڈیشل کمیشن, رپورٹ, عمران خان, کرپٹ اہم ترین, مقامی خبریں

روجھان: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سے ثابت ہوگیا ہے کہ الیکشن کمیشن نااہل اور کرپٹ ہے۔ رحیم یار خان کے علاقے روجھان میں سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ انہوں نے دھرنے کے ذریعے جنگ لڑ کر انتخابی دھاندلی کی […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 India, London, pakistan, Prof Mohammad Abdullah Bhatti, West partnership, اسلام, لندن, مغرب پرستی, پاکستانی, پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی کالم

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دریائے ٹیمز لندن کے قریب Sub Way میں دو نوجوان پاکستانی پچھلے آدھے گھنٹے سے اسلام اور پاکستان کے نظام، اخلاقیات کے خلاف اور مغرب کی روشن خیالی اور آزادی کے حق میں تقریر کر رہے تھے اور میں سکون سے سن رہا تھا۔ کیونکہ دونوں نوجوان تھے اس لیے […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 Claims, education, political, Professor Rifaat phenomenon, promises, slogans, wisdom, تعلیم, دعوے, سیاسی, عقلمندی, نعرے, وعدے, پروفیسر رفعت مظہر کالم

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر حکمران آمر ہوں یا جمہوری آمر، سبھی وعدوں اور دعووں سے ہی کام نکالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر سیاسی جماعتوں کے وعدوں اور دعووں کو مدِنظر رکھاجائے تواِس وقت تک پاکستان کو ترقی میں امریکہ اور یورپ کے ہم پلہ ہوناچاہیے لیکن ایسا کچھ ہوانہ ہونے کی توقع کیونکہ ہم […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 Dry land, Islam, life, mischief, Religion, sea, World, اسلام, تری, خشکی, دنیا, دین, زندگی, فساد تارکین وطن, کالم

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی اسلام وہ دین حنیف ہے جو انسان کو صراط مستقیم عطا کرتا ہے۔ ساتھ ہی ان بے شمار سوالات کے جواب فراہم کرتا ہے جو اس کے ذہن میں پیدا ہوتے ہیں۔ اسی طرح کا ایک سوال یہ بھی ہے کہ زندگی دائمی ،ابدی اور لافانی ہے یا یہ […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 Died, Fatiha Khwani, France, funeral prayer, lived, Saleem Sindhu, انتقال, سلیم سندھو, فرانس, مقیم, نماز جنازہ تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ تفصیل کے مطابق موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج 04/08/2015 بروز منگل ادا […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 government, humanity, muslims, Pakistani, politics, Poor, proud, Tasawar Hussain Mirza, انسانیت, حکمران, سیاست, غریب, فخر, مسلمان, پاکستانی کالم

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان کا ہر شخص خواہ وہ امیر آدمی ہو یا غریب، پڑھا لکھا ہو یا ان پڑھ، بے روز گار ہو یا ملازم پیشہ، تاجر ہو یا وکیل، مریض ہو یا معالج، استاد ہو یا سٹوڈنٹس، حتیٰ کی زندگی کا کوئی ایسا شعبہ نہیں جس سے منسلک پاکستانی لوگ […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 Economic Corridor, interruption, lahore, pakistan, project, Shahbaz Sharif, اقتصادی راہداری, رکاوٹ, شہبازشریف, لاہور, منصوبے, پاکستان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے راستے میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہونے دینگے۔ یہ منصوبہ پاکستان ہی نہیں پورے خطے کے لیے خوشحالی لائے گا ۔لاہورمیں چینی صوبہ جیلین کی کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری بین ژ اؤ لو سے ملاقات میں وزیر اعلیٰ شہبازشریف […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 democratic institutions, establish, islamabad, Jawad S Khawaja, justice, اسلام آباد, جسٹس, جمہوری ادارے, جواد ایس خواجہ, قائم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا تھا کہ توقع ہے جمہوری ادارے جلد قائم ہوں گے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد کیپٹل ٹیرٹری لوکل گورمنٹ ایکٹ دوہزار پندرہ سینیٹ کی تجاویز کے بعد منظور […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 aamir khan, application, case, filed, film, police officer, registration, اندراج, دائر, درخواست, عامرخان, فلم, مقدمے, پولیس افسر شوبز

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان پر بلاک بسٹر فلم’’ پی کے‘‘ میں پولیس افسر کو ’’ٹلہ‘‘ کہنے پر مقدمہ درج کرنے کے لیے دہلی کے پولیس اسٹیشن میں درخواست جمع کرادی گئی۔ میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم’’پی کے‘‘ اپنی ریلیز کے ساتھ ہی تنازعات […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 end, gold, pakistan, Special Olympics, travel, اختتام, اسپیشل اولمپکس, سفر, پاکستانی, گولڈ میڈلز کھیل

لاس اینجلس : اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان کا سفر 14 گولڈ میڈلز کیساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا، قومی دستے میں شامل ایتھلیٹس نے توقعات کے عین مطابق شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 سلور اور 8 برانز سمیت مجموعی طور پر صرف 9 کھیلوں میں 52 تمغے حاصل کیے۔ مقابلوں کے […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 government, land, market Hassan, people, politicians, Water, بازار حسن, حکومت, سیاستدانوں, سیلاب, عوام, ملک کالم

تحریر : روہیل اکبر ملک میں اس وقت افراتفری کا عالم ہے ایک طرف سیلاب نے عوام کو ڈبو رکھا ہے تو دوسری طرف الطاف حسین نے ایک نیا تماشا لگا رکھا ہے ہر ٹیلی ویژن چینل پر بیٹھا ہوا فنکار اپنی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہاہے ایک شو میں مسلم لیگ ن کی […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 Asif Ali Zardari, chief minister, dubai, karachi, seek, Sindh, آصف علی زرداری, دبئی, سندھ, طلب, وزیراعلیٰ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو دبئی طلب کر لیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو دبئی طلب کر لیا ہے جس کے بعد وزیراعلیٰ سندھ پارٹی چیرمین سے ملاقات کے لئے روانہ ہو […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 Army, country, floods, government, Mumtaz Haider, Pak Army, passion, philanthropy, rains, بارشیں, جذبے, حکومت, خدمت خلق, سیلاب, ملک, پاک فوج کالم

تحریر: ممتاز حیدر حالیہ بارشوں سے ملک کے شمالی علاقہ جات، جنوبی پنجاب اور سندھ میں سیلابی کیفیت ہے۔ بارشیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں اور پانی میں مسلسل اضافہ ہونے کی وجہ سے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت ہے تو اسے عوام سے کوئی غرض نہیں۔ پاک فوج کے نوجوان ہمیشہ […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 Bajaur, family, house, killed, people, roof falling, wounded, افراد, باجوڑ, جاں بحق, خاندان, زخمی, مکان, چھت, گرنے اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

باجوڑ: شدید بارشوں کے باعث تحصیل ماموند میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے برہ موخا میں شدید بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 children, education, Investment, Malala Yousafzai, secure future, ، ملالہ یوسفزئی, بچوں, تعلیم, سرمایہ کاری, محفوظ مستقبل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ بچوں کی تعلیم کے لئے مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، مستقبل کو محفوظ بنانے کیلیے اسلحہ خریدنے کے بجائے تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری کی جائے۔ اپنے ایک انٹرویو میں ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 imran khan, internal conflicts, pti, weak, اندرونی اختلافات, تحریک انصاف, عمران خان, کمزور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے ریفرنڈم کی حمایت کرنا غلطی تھی، قوم سے معافی مانگ چکا ہوں۔ پرویز مشرف کا ساتھ اس لئے دیا تھا کہ انہوں نے احتساب کا نعرہ لگایا تھا۔ پرویز […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 engine, fast car, hit, killed, people, train, افراد, تیز رفتار کار, جاں بحق, ٹرین انجن, ٹکرا, کامونکی اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

کامونکی : گوجرانوالہ کے قریب کامونکی میں ریلوے پھاٹک پر کار ٹرین انجن سے ٹکرا گئی جس سے کار ڈرائیور عمران، غلام دستگیر، ضیغم اور پھاٹک گارڈ جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں دو افراد ارسلان اور عابد شدید زخمی ہو گئے جن کی حالت نازک بیان کی جا رہی ہے۔ حادثہ تیز رفتاری کے […]