counter easy hit

Fashion Week

برازیل: ساؤ پاؤلو فیشن ویک میں موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش

برازیل: ساؤ پاؤلو فیشن ویک میں موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش

براسیلیا : چالیسواں ساؤپاؤلو فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ شو میں برازیل کے ڈیزائنروں سیموئیل سرنانسک اور اپارٹمنٹو زیرو تھری کے ملبوسات نے دھوم مچا دی۔ ان کے ڈیزائن کردہ ملبوسات میں گاؤن اور جھالروں سے مزین فراک نما اسکرٹ بہت پسند کئے گئے۔ جنوبی امریکا کا سب سے بڑا فیشن […]

اٹلی: فیشن ویک میں جارج ارمانی کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش

اٹلی: فیشن ویک میں جارج ارمانی کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش

میلان : چالیس سال سے فیشن کی دنیا میں نام بنانے والے فیشن ڈیزائنر جارج ارمانی کے تیار کردہ ملبوسات میلان فیشن ویک کی رونق بنے۔ اکیاسی سالہ اس فیشن ڈیزائنر نے کوٹ، ٹراؤزر، کالر اور راؤنڈ نیک جیکٹس نمائش کے لیے پیش کیے۔ کیپری اور خوبصورت ہینڈبیگز بھی شو کا حصہ بنے۔ اس فیشن […]

نیویارک فیشن ویک اپنی تمام رعنائیوں کے ساتھ جاری

نیویارک فیشن ویک اپنی تمام رعنائیوں کے ساتھ جاری

نیویارک : نیویارک فیشن ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ معروف فیشن ڈیزائنر وکٹوریا بیکھم کے تیار کردہ ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لیے۔ معذور ماڈلز بھی فیشن شو کا حصہ بنیں۔ برطانوی فیشن ڈیزائنر وکٹوریا بیکھم کے تیار کردہ موسم گرما کے ملبوسات زیب تن کیے۔ ماڈلز نے ریمپ پرجلوے […]

نئی دہلی فیشن ویک، ماڈلز کی خوبصورت ملبوسات کے ساتھ کیٹ واک

نئی دہلی فیشن ویک، ماڈلز کی خوبصورت ملبوسات کے ساتھ کیٹ واک

نئی دہلی : پھولوں سے سجے خوبصورت ریمپ پر ماڈلز نے فیشن ڈیزائنر روہت بال کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کی۔ پیراہن میں سفید، سرخ، میرون، گولڈن اور سیاہ رنگ نمایاں رہا۔ پانچ روز تک جاری رہنے والے اس فیشن شو میں بارہ ممالک کے فیشن ڈیزائنر حصہ لیں گے۔ Post Views – پوسٹ […]

لاہور فیشن ویک میں سمر ڈیزائنز کی بہار

لاہور فیشن ویک میں سمر ڈیزائنز کی بہار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ایکسپو سینٹر میں آٹھویں پاکستان فیشن ڈیزائین کونسل کے اشتراک سے ہونیوالے فیشن ویک کے چوتھے روز بھی ماڈلز نے ریمپ پر واک کرکے خوب جلوے بکھیرے۔ سمر کلیکشن کے رنگ ایسٹرن اور ویسٹرن کے فیوژن کے ساتھ منفرد کٹس میں پیش کئے گئے۔ فلورل لان پرنٹس کے جم سوٹس، فراکس، شارٹ […]

ممبئی میں لیکمی فیشن ویک پوری آب و تاب سے جاری

ممبئی میں لیکمی فیشن ویک پوری آب و تاب سے جاری

ممبئی (جیوڈیسک) رنگ برنگے ملبوسات زیب تن کئے ماڈلز نیہا دھوپیا کا جداگانہ انداز اور شو سٹاپر کرشمہ کپور کی ریمپ پر جان لیوا ادائیں، لیکمی فیشن ویک میں بالی وڈ حسیناؤں نے خوب جلوے بکھیرے۔ موسم گرما کے پہناوے تو ماڈلز پر جچے ہی عروسی ملبوسات میں بھی حسینائیں قیامت ڈھاتی رہیں۔ نرگس فخری […]

برلن:فیشن ویک کے تیسرے دن نت نئے ملبوسات کی نمائش

برلن:فیشن ویک کے تیسرے دن نت نئے ملبوسات کی نمائش

برلن (یس ڈیسک) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جاری فیشن ویک کے تیسرے روز بھی نت نئے ملبوسات پیش کئے گئے۔ موسم سرما اور خزاں کی مناسبت سے تیار کردہ دیدہ زیب لباس زیب تن کئے ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ جرمن ڈزائنر کی جانب سے پیش کردہ اس نئی کلیکشن میں 1970 کے […]