counter easy hit

Hafiz Abdul Razzaq

حافظ عبدالرزاق صادق کی زیرصدارت ذیشان ریسٹورنٹ میں پروقار تقریب کی تصویری جھلکیاں

حافظ عبدالرزاق صادق کی زیرصدارت ذیشان ریسٹورنٹ میں پروقار تقریب کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (پی پی پی فرانس) پیپلز پارٹی اسپین اور یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 8ویں برسی کی تقریب بارسلونا کے مقامی ریسٹورنٹ میں ہوئی۔جس کی صدارت کوارڈی نیٹر پیپلز پارٹی اسپین حافظ عبدالرزاق صادق اور مہمان خصوصی پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈی نیٹر چوہدری کامران یوسف گھمن تھے۔تقریب کا آغاز […]

بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے سلسلے میں حافظ عبد الرزاق صادق کی زیرِصدارت زیشان ریسٹورنٹ میں تقریب کا اہتمام

بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے سلسلے میں حافظ عبد الرزاق صادق کی زیرِصدارت زیشان ریسٹورنٹ میں تقریب کا اہتمام

بارسلونا (شاہد لطیف) پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیراہتمام محترمہ بے نظیر بهٹو شہید کی برسی کے سلسلے میں حافظ عبد الرزاق صادق کی زیرِ صدارت زیشان ریسٹورنٹ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران یوسف گهمن تهے تقریب میں ہر مکتبہ فکر کے […]

حافظ عبد الرزاق صادر کی صدارت میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

حافظ عبد الرزاق صادر کی صدارت میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

بارسلونا (پی پی پی سپین) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے زیراہتمام حافظ عبد الرزاق صادق کی زیرصدارت شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی ذیشان کباش ریسٹورنٹ میں عقیدت و احترام سے منائی گئی جس کے مہمان خصوصی پیرس فرانس سے آئے ہوئے یورپ کے کوارڈینیٹر کامران یوسف گھمن تھے۔ تقریب سے مقررین نے خطاب […]

منتخب ہو کر تارکین وطن پاکستانیوں کیلئے سپین کی پارلیمنٹ میں آواز اٹھاؤنگا: حافظ عبدالرزاق

منتخب ہو کر تارکین وطن پاکستانیوں کیلئے سپین کی پارلیمنٹ میں آواز اٹھاؤنگا: حافظ عبدالرزاق

بارسلونا (صاحبزادہ عتیق سے) پیپلزپارٹی سپین کے کوارڈی نیٹر پاکستانی نژاد حافظ عبدالرزاق صادق کتلان پارلیمینٹ کے انتخابات میں سپین کی سوشلسٹ پارٹی کی طرف سے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست میں شامل کرلئے گئے۔ حافظ عبدالرزاق 23 ویں نمبر پر ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے حافظ عبدالرزاق صادق کو […]