counter easy hit

فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

Pakistani Team

Pakistani Team

لاہور: فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے 9 کھلاڑی لاہور ائر پورٹ پہنچے۔ قومی کھلاڑیوں کو خصوصی سیکورٹی میں فوری طور پر ایئر پورٹ کی حدود سے روانہ کر دیا گیا۔

اس موقع پر کھلاڑیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے میڈیا سے کوئی بات نہیں کی۔

وطن واپس پہنچنے والے کھلاڑیوں میں عمر اکمل، عماد وسیم، محمد عرفان، یاسر شاہ، محمد حفیظ، محمد رضوان، شعیب ملک، احمد شہزاد اور کرکٹر مختار شامل ہیں۔