counter easy hit

یورو

بے روزگار ایسویشن اٹلی کے چیئرمین چوہدری اسد نواز کو نوسر باز نے 150 یورو سے محروم کر دیا

بے روزگار ایسویشن اٹلی کے چیئرمین چوہدری اسد نواز کو نوسر باز نے 150 یورو سے محروم کر دیا

اٹلی (شیخ بابر سے) بے روزگار ایسویشن اٹلی کے چیئرمین چوہدری اسد نواز کو نوسر باز نے 150 یورو سے محروم کر دیا، تفصیل کے مطابق چوہدری اسد نواز کو میلان ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک رومانیہ کا باشندہ ملا اس نے کہا کہ ایک iphone 5s بچا ہے اور صرف 150 یورو میں دینا […]

پی سی سی کی جانب سے ظہیر عباس کے ساتھ ایک شام آزادی ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا، شرکت کیلیے پچاس یورو کا کارڈ ہو گا

پی سی سی کی جانب سے ظہیر عباس کے ساتھ ایک شام آزادی ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا، شرکت کیلیے پچاس یورو کا کارڈ ہو گا

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی جانب سے 20واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ کے چیف آرگنائزر محمد اکرم باجوہ نے پی سی سی کی طرف سے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی کے پریذیڈنٹ ایشین بریڈمین پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کے […]

فرانس نے پی آئی اے کو رات بارہ کے بعد لیٹ اڑان بھرنے پر چالیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا

فرانس نے پی آئی اے کو رات بارہ کے بعد لیٹ اڑان بھرنے پر چالیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس نے پی آئی اے کو رات بارہ کے بعد لیٹ اڑان بھرنے اور مسافروں کو ذلیل خوار کرنے پر چالیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا ۔پی آئی اے نے جرمانہ ادا کر دیا۔ تفصیل کے مطابق فرانس نے پی آئی اے کو فرانس سے اسلام آباد مقررہ وقت کے دوران […]

بچہ کو سپین اسمگل کرنے کے عوض 5 ہزار یورو ادا کئے۔ آدو کے والد کا انکشاف

بچہ کو سپین اسمگل کرنے کے عوض 5 ہزار یورو ادا کئے۔ آدو کے والد کا انکشاف

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) مراکش سے سپین میں بچہ کو بیگ میں ڈال کر داخل کرنے کی کوشش کرنے والے گروہ نے مجھ سے 5000 یورو نقد لئے تھے۔ اس بات کا انکشاف ‘ بیگ والے بچے’ آدو، کے والد نے سیبیعآ میں پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ، مجھ سے دھوکہ […]

یورپین کرنسی یورو استعمال کرنے والے ممالک کی تعداد انیس ہو گئی

یورپین کرنسی یورو استعمال کرنے والے ممالک کی تعداد انیس ہو گئی

کراچی (یس ڈیسک) یورپ کی سنگل کرنسی یورو استعمال کرنے والے ممالک کی تعداد انیس ہو گئی۔ یورپین سنٹرل بنک کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق یکم جنوری سے لتھوانیا میں یورو کی سرکولیشن شروع ہو گئی۔ صدر یورپین سنٹرل بنک ماریو ڈراگی کے مطابق لتھوانیا نے یورپی یونین میں شامل ہونے […]