By MH Kazmi on October 18, 2016 47, 7%, arrested, including, Karachi., operations, people, police اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان سمیت 47 افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: منگھوپیر کے علاقے ونگی گوٹھ میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاش لی گی۔ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 90, days, extended, notification, powers, Rangers, Sindh, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں

سندھ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ اس بار خوش اسلوبی سے حل ہو گیا ۔ وزارت داخلہ نے کل سے نوے روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد: ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق سندھ رینجرز کےاختیارات میں توسیع صوبائی حکومت کی درخواست پر کی گئی جو منگل سے نافذالعمل ہو […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 -lahore, and, children, gunmen, Husband, killed, sleeping, the, two, unknown اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم

مقتولین میں 25 سالہ مالک ، اسکی 22 سالہ بیوی آسیہ دو بچے ، 3 سالہ مریم اور 5 سالہ آصف شامل ہیں لاہور : لاہور کے علاقے رسول پورہ میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی اور دو بچوں کو سوتے ہوئے تیز دھار آلے سے قتل کر دیا ۔ افسوسناک واقعہ لاہور کے تھانہ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 battle, Nerve-wracking, pakistan, test, the, won اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 346 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 289 رنز بنا سکی۔ دبئی: دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا گیا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت لیا ہے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 346 رنز کا […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 20, attack, child, Grenade, in, injured, Karachi., killing, one اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تین زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ کراچی: کراچی کے علاقے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 Army, chief, discusses, Interior, meets, Minister, security, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی الگ الگ ملاقات۔ سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام آباد:آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم کو ملکی سیکیورٹی کی صورتحال، آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم کو کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے پیدا […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 5, 97, Arrest, detained, during, Karachi., Operation, police, search, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر سمیت 5 ملزمان گرفتار کرلیے، جبکہ47 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ایچ او غلام حسین کورائی کے مطابق جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاعات پر منگھوپیر میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 Baloch, bombing, Condemned, Karachi., the اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کراچی میں امام بارگاہ پر دستی بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے محرم کے مقدس ماہ میں […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 -lahore, child, found, Iqbal, kidnapped, plunged, town اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کرائم

لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن سے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر اغوا ہونے والا 6سالہ بچہ رات گئے مل گیا ہے۔ لیکن اغوا کار پولیس کے ہاتھ نہ لگ سکے۔ گرینڈ بیٹری سٹاپ ملتان روڈ کا 6سالہ علی ذاکر علامہ اقبال ٹاؤن سے رکشے پر اسکول سے واپس آرہا تھا۔ دن دیہاڑے 2موٹر سائیکل […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 -lahore, art, exhibition, of اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں

لاہور میں غیر معروف آرٹسٹوں کی حوصلہ افزائی کیلئے تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں32 آرٹسٹوں کے200 سے زائد فن پاروں کی نمائش کی گئی ہے۔ لاہور الحمرا آرٹ گیلری میں اس نمائش کا اہتمام آرٹس اینڈکرافٹ فورم نے کیا تھا۔ نمائش میں رکھے گئے فن پارے روایتی خطاطی، تصویری خطاطی، آئل […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 N, party, today, Vote, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے پارٹی انتخابات آج ہوں گے، صدر کے عہدے پر محمد نواز شریف کے مقابلے میں پرنس آ گیا ، تاہم راجہ ظفر الحق بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو جائیں گے۔ جولائی 2012 کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے پارٹی انتخابات کا انعقاد ہورہا ہے،صدارت کے امیدوار ہیں ایک […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 137, assembly, members, membership, National, of, Suspends, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر پنجاب اسمبلی کے 137 ارکان کی رکنیت معطل ہوگئی ہے۔ ایوان میں داخلہ بنداور حکومت کے لئے اجلاس چلانا ناممکن ہوگیا ہے۔ فیصل آباد سے حکومتی رکن نے خود پر فائرنگ کرنے والوں کاتعلق وزیر قانون رانا ثناء اللہ سے جوڑ دیا ہے۔ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر4 […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 25, accident, Bahawalnagar, coach, injuring, more, Passengers, than اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب

بہاول نگر میں تیز رفتار کوچ الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 25سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بہاول نگر سے لاہور جا نے والی مسافر کوچ عارف والا روڈ پر سکندر نہر کے قریب الٹ گئی۔ تیز رفتاری کے باعث پیش آنے حادثے میں 25سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 -lahore, Car, china, in, Islamabad..., Rally, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل

پاک چین اقتصادی راہداری کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے سلسلے میں چین سے شروع ہو کر پاکستان آنے والی کار ریلی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئی ہے۔ ریلی 2روز بعد ملتان روانہ ہوگی، جہاں سے کراچی جائے گی۔ پاک چین دوستی زندہ باد کے نعرے لگاتے کار ریلی کے شرکاء ٹھوکر نیاز بیگ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 3, combat, CT, de, Gujranwala:, in, killed, or, terrorists اچھی بات, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب

گوجرانوالہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی ٹیم کے ساتھ مقابلے میں 3دہشت گرد ہلاک، جبکہ 2رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ہیں۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق 5دہشت گردوں کی اطلاع پر گوجرانوالہ کے تھانہ اروپ کے علاقے میں چھاپہ مارا گیا۔ دہشت گردوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 disorders, from, in, increase, mental, number, of, people, Steady, suffering, the اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ معاشرتی انتشار اور ذہنی تناؤ ہے۔ لاہورمیں میر خلیل الرحمٰن سوسائٹی کے سیمینار میں طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ ذہنی امراض کی ایک بڑی وجہ معاشرے میں رابطوں کا فقدان بھی ہے۔ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 concrete, Development, For, measures, rapid, Shahbaz اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے تیز رفتار ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔ انفرااسٹرکچر کی تعمیر عالمی معیار کے مطابق کی جارہی ہے، جبکہ توانائی منصوبوں پر برق رفتاری سے کام بھی جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ان خیالات کا اظہار چینی […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 18, 2016, ajmal, analysis, By, column, Dr, Muhammad, niazi, October, of, on, pakistan, parties, political خبریں, کالم

سانحہ کارساز کی یاد میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا۔ تیر کمان سے نکل چکا ہے۔ باقی اللہ کارساز ہے۔ یہ تیر بلاول نے اپنی پھوپھی فریال تالپور اپنی بہنوں بختاور اور آصفہ اور شہلا رضا، شیریں رحمان اور مرد دوستوں کی موجودگی میں چلایا۔ میں نے کسی مرد کا […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 against, graffiti, Hyderabad, MQM, pakistan, people, unknown اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

حیدرآباد میں ایک بار پھر نامعلوم افراد وال چاکنگ کرنے والے سرگرم ہوگئے ہیں۔ چاکنگ کے ذریعے ارکان اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان سے استعفیٰ کا ایک بار پھر مطالبہ کردیا گیا ہے۔ لطیف آباد نمبر گیارہ میں مختلف مقامات پر ایم کیو ایم کے حوالے سے وال چاکنگ کی گئی ہے۔ چاکنگ کے ذریعے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 23, fire, hospital, India, kills, kynjy, peopl اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کے نجی اسپتال کے آئی سی یو میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔جس کے ساتھ متعدد افراد زخمی بھی ہیں۔ آگ بھارتی شہر بھوبھنیشور کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں لگی ہے۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہےاور ابتدائی معلومات کے مطابق شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 5, in, Incidents, injured, killed, people, quetta, separate اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں, کرائم

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بروری کی گلشن ٹائون میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار راشد خان جان بحق ہوگیا ہے۔ اہلکار کی میت بولان میڈیکل کمپلیکس میں طبی معائنہ کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔ کوئٹہ کی سرکی روڈ پر شازیہ نامی خاتون نے زہریلی دوا پی […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 5, confirmed, dengue, in, Karachi., persons, virus اہم ترین, خبریں, سندھ, صحت و تندرستی, مقامی خبریں

تھر میں 5 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں 48 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں۔ ڈی ایچ او تھر پارکر ڈاکٹر مدن گورمانی کے مطابق چھاچھرو میں 5افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ متاثرہ مریضوں کو حیدر آباد ریفر کردیا گیا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں48افراد […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 8, clashes, egypt, in, injured, killing, matdd, policemen, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مصر کے شمالی صوبہ سینا میں مصری فوج کی دہشتگردوں کے ساتھ مختلف جھڑپوں میں8 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ جھڑپیں جزیرہ نما سینا کے شمال کے مختلف علاقوں میں ہوئے ہیں۔ شیخ زوید نامی علاقے میں دہشت گردوں نے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 Cliff, Diving, eighth, japan, of, series, stage, the, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

جاپان کے ٹاؤن شیراہاما میں ریڈ بْل کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریزکے آٹھویں راؤنڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کئی ماہر ڈائیورز نے شرکت کی ہے۔ ورلڈ سیریز میں 21.5میٹر بلند پہاڑوں سے سمندر میں چھلانگ لگانے کے اس مقابلے کو 2مختلف راؤنڈز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ […]