counter easy hit

نئی ویڈیو گیم ’فائنل فینٹسی14: اسٹورم بلڈ‘ کا ٹریلر جاری

نئی ویڈیو گیم ’فائنل فینٹسی14: اسٹورم بلڈ‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور نئی ویڈیو گیم ’فائنل فینٹسی 14:اسٹورم بلڈ‘ کا سنسنی خیز ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے۔ نامور جاپانی ویڈیو گیم ڈویلپرز ’ کی اس گیم میں کئی نئے مِشن اور خطرناک ٹاسک متعارف کروائے گئے ہیں۔ گیم میں نہ صرف ایڈونچر، تھرل اور ایکشن موجود ہے، بلکہ کئی ایسے جانباز […]

نئی تھرلر فلم ’جیک ریچر:نیور گو بیک‘ کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

نئی تھرلر فلم ’جیک ریچر:نیور گو بیک‘ کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

ایکشن کے دیوانوں کے خوشخبری ہے کہ 2012میں باکس آفس پر دھوم مچانے والی ہالی وڈ فلم جیک ریچر کا سیکوئل تیار کر لیا گیا ہے۔ ہالی وڈ کے مایہ ناز اداکار ٹام کروز کی ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور نئی تھرلر فلم ’جیک ریچر:نیور گو بیک‘ کا امریکی ریاست لوزیانا کے شہر ہاراہان میں […]

لندن: جائیدادوں کی فروخت میں کمی

لندن: جائیدادوں کی فروخت میں کمی

لندن میں پرآسائش مہنگی ترین جائیدادوں کی فروخت گزشتہ ایک سال میں 86 فیصد تک کم ہوچکی ہے، جبکہ قیمت بھی 35 فیصد گھٹ چکی ہے۔ ماہرین نے اس رجحان کی وجہ اضافی ٹیکسوں اور نئے قوانین کو قرار دے دیا ہے ۔ برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق سرمایہ کاروں نے لندن میں اضافی […]

ایران کی سرمایہ کاروں کو آئل اور گیس فیلڈ کی پیشکش

ایران کی سرمایہ کاروں کو آئل اور گیس فیلڈ کی پیشکش

ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بعد اپنے اہم فیصلے میں بیرونی سرمایہ کاروں کو 50آئل اور گیس فیلڈ میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی ہے۔ ادھر ایران کے نائب وزیر تیل عامر حسین زمانیہ نے تیل کی یومیہ پیداوار کو 32.5ملین سے 33ملین بیرل تک محدود کرنے کے اوپیک ممالک کے […]

پاکستان سپر لیگ کیلئے کرکٹرز کی ڈرافٹنگ بدھ کو ہوگی

پاکستان سپر لیگ کیلئے کرکٹرز کی ڈرافٹنگ بدھ کو ہوگی

فروری میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے پلیئرز ڈرافٹنگ بدھ کو دبئی میں ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ و پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد دبئی پہنچ گئے ہیں۔ 414کھلاڑیوں پر مشتمل پلیئرز ڈرافٹنگ میں کئی ٹاپ […]

لندن: پولیس کو آئندہ برس باڈی کیمرے دیئے جائیں گے

لندن: پولیس کو آئندہ برس باڈی کیمرے دیئے جائیں گے

لندن میں 22ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو آئندہ برس کے موسم گرما تک باڈی کیمرے دے دیے جائیں گے۔ ان آلات کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کئی برس سے جاری آزمائشوں اور جانچ کے بعد کی جائے گی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان باڈی کیمروں سے انہیں متاثرین کو انصاف کی جلد فراہمی […]

پاک فوج کی مشقوں کا آغاز آج سے ہوگا

پاک فوج کی مشقوں کا آغاز آج سے ہوگا

پاک فوج کے زیر اہتمام بین الاقوامی مشقوں اور مقابلوں کا انعقاد آج سے پاکستان میں ہورہا ہے۔ ان جسمانی مشقوں کی میزبانی پاک فوج کرے گی۔ جسمانی مشقوں کی افتتاحی تقریب آج منگل 18اکتوبر کو ہوگی اور23 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ ان مشقوں میں میرتھن ریس کے علاوہ، پش اپس، سیٹ اپ، کمبیٹ […]

یونیورسٹی کا قیام پاک بحرین دوستی کی علامت ہو گا

یونیورسٹی کا قیام پاک بحرین دوستی کی علامت ہو گا

بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک نے کہا ہے کہ یونیورسٹی بحرین کے بادشاہ شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کے پاکستان کے عوام کو ایک خصوصی تحفہ اور پاکستان بحرین دوستی کی ایک روشن علامت ہوگی- اس سلسلے میں وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ اور پاکستانی سفیر جاوید ملک نے بحرین کے شاہی دیوان کے […]

موصل: عراقی افواج و پولیس کا داعش کیخلاف آپریشن جاری

موصل: عراقی افواج و پولیس کا داعش کیخلاف آپریشن جاری

عراق کے شہر موصل میں عراقی افواج اور پولیس کا داعش کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ داعش کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ ادھر امریکا نے موصل میں عراقی فورسز کی پہلے دن کی کارروائیوں کو کامیاب قرار دے دیا ہے۔ کہتے ہیں کہ موصل کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے میں وقت لگے گا۔ […]

امریکی خاتون کا ٹریڈ مِل پر دوڑنے کا نیا عالمی ریکارڈ

امریکی خاتون کا ٹریڈ مِل پر دوڑنے کا نیا عالمی ریکارڈ

یوں تو کئی خواتین خود کو فٹ رکھنے کے لئے مختلف جتن کرتی نظر آتی ہیں ،تاہم امریکا میں خود کو فٹ رکھنے کی شوقین خاتون نے ورزش کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ ہی بنا ڈالا۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت خاتون نے ورزش کرنے کی مشین ٹریڈ مل پر12گھنٹے تک دوڑکر نیا عالمی ریکارڈ […]

حب میں حساس اداروں کی کارروائی ، مطلوب ملزم فرار

حب میں حساس اداروں کی کارروائی ، مطلوب ملزم فرار

حساس اداروں نے حب میں لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کے انتہائی مطلوب ملزم بلال عرف بھیا کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تاہم ملزم فرار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم حب سے لیاری کی طرف فرار ہوا ہے جس کی گرفتاری کے لئےشہر میں آنے والی بسوں کی چیکنگ کی جارہی ہے۔ بلال […]

ن لیگ کی بد ترین بادشاہت، پنجاب بلدیاتی نظام سے محروم،جاوید سدھوال

ن لیگ کی بد ترین بادشاہت، پنجاب بلدیاتی نظام سے محروم،جاوید سدھوال

پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ق، فرانس کے چیف آرگنائزر جاوید سدھوال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ کی بد ترین بادشاہت نے صوبہ پنجاب اور ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے، پنجاب بلدیاتی نظام سے محروم ق لیگ کی قیادت نے بلدیاتی نمائندوں کو مثالی اختیارات دیے ۔شریف […]

پی ٹی آئی کا احتجاج براہ راست غریب عوام کے مفاد میں ہے،چوہدری خلیل

پی ٹی آئی کا احتجاج براہ راست غریب عوام کے مفاد میں ہے،چوہدری خلیل

اسلام آباد(یس اردو نیوز) صدر، پاکستان تحریک انصاف،آزاد کشمیر چوہدری خلیل احمد نے آج یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی یا کسی بھی جماعت سے ہمارے اختلافات پاکستان کے مفاد میں ہیں ۔پی ٹی آئی راہنما ملکی و بین الاقوامی سطح کا بہترین تجربہ رکھتے ہیں پی ٹی آئی کا […]

ن لیگ کی کرپشن کے خاتمہ کے بغیر ملکی معیشت ترقی نہیں کر سکتی،عمران رشید

ن لیگ کی کرپشن کے خاتمہ کے بغیر ملکی معیشت ترقی نہیں کر سکتی،عمران رشید

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جنرل سیکرٹری، پاکستان تحریک انصاف،آزاد کشمیر عمران رشید کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی کرپشن کے خاتمہ کے بغیر ملکی معیشت ترقی نہیں کر سکتی حکمرانوں کی سکھا شاہی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔حکمران پارٹی کے اندر جمہوریت ہی نہیں،انٹرا پارٹی الیکشن یہ بات ثابت کریں گے۔ Post […]

پی ٹی آئی مضبوط ترین قوت، پائی پائی کا حساب لینے کا وقت قریب،ذوالفقار احمد

پی ٹی آئی مضبوط ترین قوت، پائی پائی کا حساب لینے کا وقت قریب،ذوالفقار احمد

اسلام آباد(یس اردو نیوز)ذوالفقار احمد نگیال،نائب صدر، پاکستان تحریک انصاف،آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی مضبوط ترین قوت ہے ، پائی پائی کا حساب لینے کا وقت قریب ہے اورعوامی طاقت تحریک انصاف کے ساتھ ہے، سازشیں ناکامی کا منہ دیکھیں گے وہ دن دور نہیں جب شریف برادران 99کیطرح چھپتے پھریں […]

کارساز ریلی شاندار،اقتدار کا ہما بھٹوز کے کاندھے کا منتظر ہے،ظہیر ستی

کارساز ریلی شاندار،اقتدار کا ہما بھٹوز کے کاندھے کا منتظر ہے،ظہیر ستی

پیرس(ایس ایم حسنین) ظہیر ستی ،سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کارساز ریلی نے کارکنوں میں بجلیاں بھر دی ہیں۔ لگتا تھا ذوالفقار علی بھٹو کا دور لوٹ کے آگیا ہو۔ منتخب ہوکر اورآنے والادورپیپلز پارٹی کاہوگااورانشاءاللہ پاکستان کے اقتدار کا ہما بھٹوز کے کاندھے پر ہوگا۔ Post […]

احتجاج کے اعلان سے ہی حکمرانوں کی چیخیں بلند ہونا شروع ہوگئیں،ملک سعید

احتجاج کے اعلان سے ہی حکمرانوں کی چیخیں بلند ہونا شروع ہوگئیں،ملک سعید

پیرس(ایس ایم حسنین)محمد سعید، سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف،فرانس نے کہا ہے کہ کرپشن شریف برادران کی سب سے بڑی کمزوروی ہے جب بھی کرپٹ فافیا،قبضہ مافیا اور لینڈ مافیا کے خلاف احتجاج کا اعلان ہو،ن لیگ کے لوگوں کی چیخیں نکلنا شروع ہوجاتی ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 33

’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں فواد کے بعد عمران بھی شامل

’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں فواد کے بعد عمران بھی شامل

ممبئی: بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ جس میں میں ایشوریا رائے، انوشکا شرما اور رنبیر کپور مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں میں پاکستانی اداکار فواد خان کے بعد عمران عباس بھی کام کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے حال ہی میں جاری کیے جانیوالے گانے ’’دی بریک […]

بھارتی اداکار اور فلمساز ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی نمائش پر پابندی کے خلاف بول پڑے

بھارتی اداکار اور فلمساز ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی نمائش پر پابندی کے خلاف بول پڑے

ممبئی: بھارت میں جہاں ہندو انتہا پسند اور سینما مالکان فلم ’اے دل ہے مشکل ‘ کی نمائش کے خلاف ہیں وہیں بالی ووڈ اداکار اور فلمساز اسی شدت سے اس کی ریلیز کی حمایت کررہے ہیں۔ بھارتی فلمیں دیکھنے والے کروڑوں افراد معروف فلمساز کرن جوہر کی’’ اے دل ہے مشکل ‘‘ کا بڑی بے […]

چین نے جیش محمد، لشکر طیبہ کا ذکر برکس اعلامیے میں رکوا دیا

چین نے جیش محمد، لشکر طیبہ کا ذکر برکس اعلامیے میں رکوا دیا

نئی دہلی: کالعدم جیش محمد اور لشکر طیبہ کیخلاف کارروائیوں کا مطالبہ شامل کرنے کی کوشش میں بھارت کو منہ کی کھانی پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برکس اعلامیہ میں بھارت کے مرکزی مذاکرات کار امر سنہا نے اس ناکامی کو یہ کہہ کر ٹالنے کی کوشش کی کہ ان کے خیال میں ان تنظیموں سے […]

فرمزکاریونیوگزشتہ سال27 فیصد بڑھا، موبائل بینکاری ٹرانزیکشنز1492ارب روپے ہوگئیں بز

فرمزکاریونیوگزشتہ سال27 فیصد بڑھا، موبائل بینکاری ٹرانزیکشنز1492ارب روپے ہوگئیں بز

کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے قائمہ کمیٹی برائے بینکنگ کے چیئرمین مرزااختیار بیگ، کریڈٹ اور فنانس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پانچ اہم ڈپارٹمنٹس کی کراچی سے لاہور منتقلی کے حکومتی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کے اس اعلان نے پاکستان کی کاروباری برادری خاص طور […]

تاجر اتحاد کا سندھ میں کاروبار7 بجے بند کرنیکا فیصلہ مسترد

تاجر اتحاد کا سندھ میں کاروبار7 بجے بند کرنیکا فیصلہ مسترد

 کراچی: سندھ تاجر اتحاد نے وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے صوبے بھر میں کاروباری اور تجارتی مراکز کو شام 7 بجے بند کرنے کے اعلان کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے یک طرفہ فیصلہ قرار دیا ہے۔ اتحاد کے چیئرمین جمیل احمد پراچہ نے اس فیصلے کیخلاف سندھ بھر کے تاجروں کو ہنگامی […]

روس نے دشمن ڈرون کو ہوا میں ’فرائی‘ کرنے والا سسٹم بنالیا

روس نے دشمن ڈرون کو ہوا میں ’فرائی‘ کرنے والا سسٹم بنالیا

ماسکو: روسی انجینیئروں نے مائیکروویو لہریں خارج کرنے والا ایک سسٹم بنایا ہے جو دشمن ڈرون کو ہوا میں ہی جلا کر بھسم کرسکتا ہے۔ روس کی کمپنی یونائیٹڈ مینوفیکچرنگ کارپوریشن (یوآئی ایم سی) کے تیار کردہ اس ہتھیار کو اسے’’کراشوکا 4‘‘ کا نام دیا گیا ہے، اسے پہلی مرتبہ روس میں مقامی ہتھیاروں کی خفیہ نمائش […]

عراقی حکومت کا موصل سے داعش کا قبضہ چھڑانے کیلئے فیصلہ کن آپریشن

عراقی حکومت کا موصل سے داعش کا قبضہ چھڑانے کیلئے فیصلہ کن آپریشن

بغداد: عراق کی فوج نے موصل شہر سے عالمی شدت پسند تنظیم داعش کا قبضہ چھڑانے کے لئے فیصلہ کن آپریشن شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے موصل کو داعش سے  چھڑانے کے لئے فیصلہ کن آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ان کا کہنا […]