counter easy hit

گوجرانوالہ: سی ٹی ڈ ی سے مقابلے میں 3دہشت گرد ہلاک

Gujranwala: CT de 3 terrorists killed in combat or

Gujranwala: CT de 3 terrorists killed in combat or

گوجرانوالہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی ٹیم کے ساتھ مقابلے میں 3دہشت گرد ہلاک، جبکہ 2رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ہیں۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق 5دہشت گردوں کی اطلاع پر گوجرانوالہ کے تھانہ اروپ کے علاقے میں چھاپہ مارا گیا۔ دہشت گردوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی۔ سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا۔

کارروائی کے دوران 3دہشت گرد مارے گئے، جبکہ ان کے 2ساتھی فرار ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے ایک کلاشنکوف، دو پستول اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website