counter easy hit

چکن نگٹس کا استعمال بیماریوں کو دعوت ، تحقیق نے پول کھول دیا

چکن نگٹس کا استعمال بیماریوں کو دعوت ، تحقیق نے پول کھول دیا

اچھی سے اچھی کمپنیوں کے چکن نگٹس میں بھی نصف سے زائد حصہ چربی، انتڑیوں، پسی ہوئی ہڈیوں اور دیگر ایسے ہی اجزاپر مشتمل ہوتا ہے لاہور:جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اچھی سے اچھی کمپنیوں کے چکن نگٹس میں بھی نصف سے زائد حصہ چربی ، انتڑیوں ، پسی ہوئی ہڈیوں اور دیگر […]

گیم ٹائٹن فال کے سیکوئل کا نیا ٹریلر جاری

گیم ٹائٹن فال کے سیکوئل کا نیا ٹریلر جاری

شہرہ آفاق گیم 28 اکتوبر کو مارکیٹ میں پیش کی جائے گی ، نئے سیکوئل میں جدید گرافکس کا بھرپور استعمال کیا گیا ہے لندن:(دنیا نیوز ) مار دھاڑ اور سنسنی سے بھرپور گیم ٹائٹن فال کے سیکوئل کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ شہرہ آفاق گیم کی مارکیٹ میں انٹری 28 اکتوبر […]

ماڈل عریشمہ ڈھول بجانے کے ساتھ اب پروڈکشن ہائوس چلائیں گی

ماڈل عریشمہ ڈھول بجانے کے ساتھ اب پروڈکشن ہائوس چلائیں گی

جوہر ٹائون میں قائم کئے جانے والے پروڈکشن ہائوس کے تحت ملک میں فیشن شوز ، میوزیکل پروگرامز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا لاہور:ماڈل اور ڈھول سٹار عریشمہ کول نے پروڈکشن ہائوس بنانے کا فیصلہ کرلیا ، میوزیکل شوز ، فیشن ایونٹ کا انعقاد کریں گی ۔ عریشمہ کول نے اس حوالے […]

ملائیشین ایئر شو میں برطانوی طیاروں کے شاندار کرتب

ملائیشین ایئر شو میں برطانوی طیاروں کے شاندار کرتب

نیگیری سیمبیلان میں ہونے والے مقابلوں میں برطانوی ایروبیٹک ٹیم نے فن کا مظاہرہ کر کے شائقین کی توجہ سمیٹ لی کوالالمپور :ملائیشین ائیر شو میں برطانوی طیاروں کا کرتب دکھانے کا شاندار مظاہرہ ، خطرناک سٹنٹس شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔ ملائیشیا کے صوبے نیگیری سیمبیلان میں ہونے والے ائیر شو […]

کیپاڈوشیا ، سحر انگیز مناظر سے بھرپور ترکی کا خوبصورت جزیرہ

کیپاڈوشیا ، سحر انگیز مناظر سے بھرپور ترکی کا خوبصورت جزیرہ

پتھروں کو تراش کر بنائے گئے گھروں کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے ، چرچ ، ہوٹل ، میوزیم پتھروں کے نیچے ایک دنیا آباد ہے انقرہ :دنیا خوبصورت تفریحی مقامات سے بھری پڑی ہے ۔ ترکی میں ایک ایسا ہی سحر انگیز علاقہ کیپاڈوشیا ہے جہاں جانے والے اس پہاڑی علاقے کے سحر میں […]

سانحہ کارساز کو نو سال بیت گئے، شہیدوں کا لہو آج بھی انصاف کا منتظر

سانحہ کارساز کو نو سال بیت گئے، شہیدوں کا لہو آج بھی انصاف کا منتظر

سانحہ کارساز کو نو سال گزرنے کے باوجود بم دھماکوں میں پیاروں کو کھونے والے آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ حکومت نے انصاف دلوانے کے بجائے مقدمے کی فائل ہی بند کر دی۔ کراچی: اپنی محبوب رہنما کی آمد کی خوشیاں مناتے لوگ بچے، بوڑھے، جوان اور خواتین سبھی بی بی بے نظیر شہید […]

مسلم لیگ(ن) کے پارٹی انتخابات ، نواز شریف صدر منتخب

مسلم لیگ(ن) کے پارٹی انتخابات ، نواز شریف صدر منتخب

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار پرنس عبد القادر بلوچ کے کاغذات مسترد کر دیے گئے وزیراعظم نواز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ مرکزی صدر منتخب ہو گئے ، راجہ ظفر الحق چئیرمین ، پرویز رشید سیکرٹری خزانہ ، مشاہد اللہ سیکرٹری اطلاعات بن گئے۔ صدارتی امیدوار عبدالقادر بلوچ کے کاغذات […]

ٹرمپ کی اہلیہ شوہر کے دفاع میں سامنے آگئیں

ٹرمپ کی اہلیہ شوہر کے دفاع میں سامنے آگئیں

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ کی خواتین سےمتعلق نازیبا بیان کی ٹیپ سامنے آنے کے بعد ان کی اہلیہ دفاع میں سامنے آگئیں۔ امریکی ٹی وی انٹرویو میں ملینیا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ایسی باتیں کرنے پر اکسایا گیا ہے، ان پرخواتین سے دست درازی کےالزامات جھوٹےہیں۔ ملینیا ٹرمپ نے […]

آسٹریا : ’ہٹلر ‘کی رہائش گاہ منہدم کرنے کا فیصلہ

آسٹریا : ’ہٹلر ‘کی رہائش گاہ منہدم کرنے کا فیصلہ

آسٹریا میں آنجہانی معروف سیاست دان ایڈولف ہٹلر کی رہائش گاہ کو منہدم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں ان کی پیدائش ہوئی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق اس عمارت کو گراکر نئی عمارت کی تعمیر کی جائے گی، جو انتظامی امور یاپھر فلاحی کاموں کے لئے استعمال میں لائے جائے گی۔ واضح رہے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،مندی کا رجحان

سیاسی ہلچل نے اسٹاک مارکیٹ میں کھلبلی مچادی ،سرمایہ کار محتاط ہوگئے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 430پوائنٹس کی کمی کے بعد انڈیکس 41ہزار کی سطح سے بھی نیچے گر گیا ۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی دیکھنے میں آرہی ہے ، ہنڈریڈ انڈیکس 40 ہزار 850 کی سطح پر آگیا۔معاشی تجزیہ کار محمد سہیل کا […]

ماہرین کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی خوش آئند قرار

ماہرین کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی خوش آئند قرار

ماہرین کرکٹ نے پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کو خوش آئند قرار دیدیا۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اخترکہتے ہیں پہلے ٹیسٹ میں جیت سے سیریز جیتنے کی راہ ہموارہوئی۔کرکٹ کےسکندرنے قومی ٹیم کی کامیابی کو خوش آئند قراردیا۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اخترنے قومی ٹیم کی ٹیسٹ میچ میں کارکردگی کو سراہا […]

قصور :بھارت مخالف احتجاج،مظاہرین پر لائوڈ اسپیکرایکٹ کا مقدمہ درج

قصور :بھارت مخالف احتجاج،مظاہرین پر لائوڈ اسپیکرایکٹ کا مقدمہ درج

قصور میں بھارت کے خلاف گنڈا سنگھ والا روڈ پر احتجاج کرنے والے کسان اتحاد کے رہنماؤں کے خلاف لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اتوار کو گنڈا سنگھ والا روڈ پر ساندہ پھاٹک کے قریب کسان اتحاد نے بھارت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ڈی پی او قصور علی ناصر کی ہدایت […]

ون ڈیزل او رپڈوکون کی ایڈونچرسے بھرپور فلم کا ٹریلر جاری

ون ڈیزل او رپڈوکون کی ایڈونچرسے بھرپور فلم کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ ایکشن ہیرووِن ڈیزل اوردپیکا پڈوکون کی ایکشن سے بھرپور نئی ایڈونچر تھرلر فلم ’ٹرپل ایکس؛دی ریٹرن آف زینڈر کیج‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیاگیاہے۔ ہدایت کارڈی جے کاسورو کی یہ فلم ٹرپل ایکس فلم سیریز کے سلسلے کی تیسری کڑی ہے جس میں وِ ن ڈیزل ایک بار پھر اپنے گزشتہ کردار زینڈر […]

لاہور، نواب ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

لاہور، نواب ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا ،ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی ، کمسن بیٹی اور بیٹا شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 26 سالہ مالک ، اس کی بیوی آسیہ ، 5سال کی بیٹی مریم اور ڈیڑھ سال کا […]

عالمی موسمی تغیرات ،پاکستانی موسم کا مزاج بھی بدل گیا

عالمی موسمی تغیرات ،پاکستانی موسم کا مزاج بھی بدل گیا

عالمی سطح پر 2016 گرم ترین سال ہونے کا ریکارڈ قائم کرنے جا رہا ہے ،پاکستان بھی متاثر ہو گا ،آئندہ 3 ماہ درجہ حرارت معمول سے 1 سے 2 ڈگری زیادہ رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کہتا ہے 2016 گرم ترین سال رہے گا، دسمبر کے وسط تک بارشوں کا امکان انتہائی کم ہے، […]

رحیم یار خان ٹریفک حادثہ، مقدمہ درج ،بس مالکان نامزد

رحیم یار خان ٹریفک حادثہ، مقدمہ درج ،بس مالکان نامزد

رحیم یار خان کے قریب ہونے والے ٹریفک حادثے کا مقدمہ سہجہ تھانے میں درج کرلیا گیا ،جس میں بس مالکان کو نامزد کیا ہےتاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ پولیس کاکہناہےکہ خوفناک حادثہ بس ڈرائیوروں کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا، حادثے کی دوسری وجہ دوسرے ڈرائیور کی عدم […]

’’لندن وِچّ درویشاں دا، اِک ڈیرا اے!‘‘

’’لندن وِچّ درویشاں دا، اِک ڈیرا اے!‘‘

6اکتوبر (اتوار کو ) مَیں اپنے بیٹے انتصار علی چوہان کے ساتھ ایسٹ لندن میں لاہور کے سید سجاد حسین شاہ کے گھر گیا۔ دس سال پہلے ستمبر 2006ء میں مَیں پہلی بار اُن کے گھر گیا تھا۔ اُس کے بعد میری شاہ صاحب سے لاہور میں کئی ملاقاتیں ہوئیں لیکن لندن میں اُن کے […]

کینہ ایک زہر قاتل…!

کینہ ایک زہر قاتل…!

مسجد نبوی کے ممبر پر امام الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح بن محمد آلبدیر نے جمعہ کے خطبہ میں فرمایا کہ ایسی قوم میں محبت عام نہیں ہو سکتی جو کینہ سے بھر پور ہو، جو دشمنی مول لے، اور انتقام کیلئے موقع کی تلاش میں رہے وہ ہمیشہ عذاب میں مبتلا ، اور پریشانیوں میں […]

پُرسکون نیند کے 10 نسخے

پُرسکون نیند کے 10 نسخے

بڑھتی ہوئی مصروفیت، ٹیکنالوجی کے بڑھتے استعمال اور مسلسل کچھ نیا کرنے کی سوچ نے اکثر لوگوں سے اُن کی نیند چھین لی ہے۔   لاہور:  نیند لوگوں کو اس قدر زیادہ پریشان کر رہی ہے کہ ایک تحقیق کے مطابق موبائل میں لگ بھگ 5 ہزار اپیس ایسی ہیں جن کا براہِ راست تعلق […]

شارجہ :شوہر نے بغیر میک اپ دیکھ کر بیوی کو طلاق دے دی

شارجہ :شوہر نے بغیر میک اپ دیکھ کر بیوی کو طلاق دے دی

لڑکی نے کاسمیٹک سرجری کے علاوہ نقلی پلکیں بھی لگا رکھی تھیں ، شوہر ، طلاق یافتہ خاتون صدمے سے ذہنی مریضہ بن گئی شارجہ :شارجہ میں شوہر نے بیوی کو میک اپ کے بغیر دیکھ کر طلاق دے دی ، شوہر کا کہنا ہے کہ وہ میک اپ دھلنے کے بعد بیوی کو پہچان […]

افغانستان کا ایسا قبیلہ جسے امریکا کا پتہ ہے نہ طالبان کا

افغانستان کا ایسا قبیلہ جسے امریکا کا پتہ ہے نہ طالبان کا

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان سرحدی علاقے میں واقع یہ قبیلہ دنیا سے اس قدر الگ ہے کہ یہاں کے باسی نہ تو طالبان کو جانتے ہیں اور نہ ہی انھیں افغانستان پر امریکی فوج کے حملے کا پتہ ہے۔ کابل: غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور تاجکستان کی سرحدوں […]

بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

بھارت دھمکیوں پہ دھمکیاں دے رہا ہے ا ور ہم نے کان لپیٹ رکھے ہیں۔ایسی دھمکیاں جنرل راحیل شریف نے بھارت کودی ہوتیں تو بھارتی میڈیا آسمان سر پہ اٹھا لیتا اور بھارتی را کے ایجنٹ دانش وروں کولائن پر لے کر پاکستان کو بے نقط سنانے کا موقع فراہم کرتا۔ مودی نے جو تازہ […]

ایڈوولف ہٹلر کی جائے پیدائش گرانے کا فیصلہ

ایڈوولف ہٹلر کی جائے پیدائش گرانے کا فیصلہ

مشرقی یورپی ملک آسٹریا کی حکومت نے اس گھر کو گرانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں ایڈولف ہٹلر پیدا ہوئے ویانا :مشرقی یورپی ملک آسٹریا کی حکومت نے اس گھر کو گرانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں ایڈولف ہٹلر پیدا ہوئے تھے ، یہ گھر جو پہلے ایک گیسٹ ہائوس تھا کے مستقبل کے حوالے […]

کراچی: دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، دھماکے میں 600 گرام بارود استعمال ہوا

کراچی: دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، دھماکے میں 600 گرام بارود استعمال ہوا

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ہونے والے دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ دستی بم میں 600 گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ کراچی:  لیاقت آباد ایف سی ایریا میں ہونے والے دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ رپورٹ کے مطابق دستی بم دیسی ساختہ تھا […]