By MH Kazmi on October 18, 2016 against, closure, Karachi., mayor, of, people, protest, the, to, wasi اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: شہر قائد کے میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ 3 کروڑ لوگوں کا مینڈیٹ ملنے کے باوجود انہیں جھوٹے مقدمے میں جیل میں رکھا گیا ہے جس کے خلاف عوام کو احتجاج کرنا چاہیے۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں 12 مئی سے متعلق 4 مقدمات میں میئر وسیم اختر کی درخواست ضمانت کی […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 After, against, china, Indian, pakistan, rejected, russia, stance, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

گوا: پاکستان کوسفارتی سطح پر تنہا کرنے کے دعوے کرنے والا بھارت خود تنہائی کا شکار ہوگیا اور برکس اجلاس میں چین کے بعد روس نے بھی پاکستان کے خلاف بھارتی موقف کو مسترد کردیا۔ دوسروں کے لیے گڑھا کھودنے والاخود اس میں گرتاہے اور بھارت کےساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ پاکستان کوسفارتی محاذ پر […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 ceremony, drafting, League, pakistan, Players, showcased, Super, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلیے پلیئرز ڈارفٹنگ کی تقریب بدھ کو ہو گی جس میں شرکت کیلیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ و پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد دبئی پہنچ گئے، 414 کھلاڑیوں پر مشتمل پلیئرز ڈرافٹنگ میں کئی ٹاپ کرکٹرز […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 4, alert, Aurzhn, food, hazrrkhny, main, the اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی

لندن: ہر صبح الارم بجنے پرہم اٹھتے ہیں اورمعمولات کے بعد زندگی کی دوڑ دھوپ میں مصروف ہوجاتے ہیں لیکن پورا دن ہم سے کام پر توجہ اور یکسوئی کا تقاضہ بھی کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق بعض غذاؤں کو لازمی جزوبنانے سے جسم میں پھرتی اور دماغ میں تازگی اور یکسوئی پیدا ہوتی ہے لیکن […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 new, Restaurants, unique, York's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لذیذ پکوان ریستورانوں اور ہوٹلوں کی ترقی کے ضامن ہوتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ لوگ شکم سیری کے لیے وہیں جانا پسند کرتے ہیں جہاں انھیں مزیدار ڈشیں کھانے کو ملیں۔ یہی وجہ ہے کہ ریستورانوں میں ماہر باورچی یا شیف ملازم رکھے جاتے ہیں۔ مگر نیویارک میں ایک ریستوراں ایسا ہے جہاں باورچی خانے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 air, crashes, force, in, Karachi., pakistan, plane اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پرویز مشرف کالونی کے قریب پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے پرویز مشرف کالونی کے قریب پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے،حادثے کا شکار طیارے کو پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر باقر علی اڑا رہے تھے۔ حادثے کے بعد ریسکیو […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 70, A, Expensive, hzarrupy, meat, Most, of, plate, price, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

پیرس: دنیا کے سب سے مہنگے گوشت کو ایک انوکھے طریقے سے تیار کیا جاتا ہے اوراس کی ایک بڑی جانپ کی قیمت 3 لاکھ 20 ہزار روپے اورایک پلیٹ کی قیمت 70 ہزار روپے تک ہے۔ اسے فرانس کے شہری نے تیار کیا ہے جن کا خاندان 1846 سے یہی کام کرتا آیا ہے ۔ گوشت […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 'tumor', cancer, Clark, No, said, the, watson اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

سڈنی: مائیکل کلارک نے شین واٹسن نے پرانی دشمنی کو تازہ کرلیا، حالیہ انٹرویو میں سابق آسٹریلوی کپتان نے اعتراف کیا کہ انھوں نے ماضی میں ہم عصر اسٹار بیٹسمین کو ’ کینسر‘ نہیں کہا تھا لیکن انھیں ٹیم کیلیے ’ ٹیومر‘ ضرور کہا تھا، جس کا علاج نہیں کیا جاتا تو یہ بگڑ کر کینسر میں […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 12, A, Amyrafrad, annual, app, fees, introduced, media, million, social اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: بے تحاشہ دولت مند لوگوں کی ہرشے مختلف ہوتی ہے اوراب انہی کے لیے ایک سوشل میڈیا ایپ بنائی گئی ہے جس کی سالانہ فیس 12 ہزار ڈالر یعنی 12 لاکھ روپے کے بقدرہے۔ماہانہ ایک ڈالر فیس کی یہ ایپ نودولتیوں اور انتہائی امیرکبیرنوجوانوں کے لیے ہے جو ایپ اسٹور پر مفت میں دستیاب ہے لیکن […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 at, british, cases, fear, filled, Hundreds, job, leave, of, soldiers, the, them, were, will, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار

برطانوی مسلح افواج ہرماہ سیکڑوں فوجیوں سے محروم ہورہی ہیں۔ یہ فوجی اپنی مرضی سے بری فوج، بحریہ اور فضائیہ کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔ یہ حیران کن انکشاف ایک برطانوی روزنامے میں شایع ہونے والی رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 2010ء میں مسلح افواج سے استعفا دینے والے سپاہیوں اور افسران کی […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 are, baby, Diseases, experts, from, Hundreds, in, Medical, of, Sindh, suffering, weight اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان میں 25 فیصد آبادی جبکہ کراچی سمیت سندھ میں 48 فیصد بچے غذائی کمی کا شکار ہیں،سندھ می2 سال عمرکے 30 فیصد بچے مطلوبہ وزن سے کم وزن کے پیدا ہوتے ہیں، سندھ میں 15فیصد سے زائد کمزور ولاغر بچوںکی تعداد بتائی گئی ہے پاکستان میں ایک لاکھ میں سے 82 سے زائد […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 27:, 94, been, have, hzarksmyry, in, Indian, killed, troops, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سرینگر: عالمی ادارہ کمیشن برائے انسانی حقوق(آئی ایچ آر سی) آزاد کشمیر نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور درندگی کی رپورٹ شائع کردی۔ کمیشن کے کے ایمبیسیڈر میر یونس کی رپورٹ کے مطابق1989ء سے 30ستمبر 2016ء تک 27 سال کے دوران بھارتی افواج نے94,548 کشمیریوں کو شہیداورایک لاکھ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 ;, and, door, For, Locks, No, of, people, Risk, robbery, the, Theft, town, where اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ذرا ایسے گاؤں کا تصّور کیجیے جس میں واقع ایک بھی گھر دروازہ نہیں رکھتا اور نہ ہی لوگ گھروں میں اپنی قیمتی اشیا الماریوں میں تالا لگا کر رکھتے ہیں۔ یقیناً آپ یہی کہیں گے کہ ایسا کون سا انوکھا گاؤں ہے جس کے باشندے پستول و بندوق کے اس زمانے میں خود کو […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 Charges, Husband, jhutyhyn, Molesting, on, trump, wife, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلینیا ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر خواتین سے دست درازی اور قابل اعتراض گفتگو کےالزامات جھوٹےہیں خواتین کے بارے میں نازیبا گفتگو کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد ری پبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ مشکل میں پھنس گئے تھے لیکن اب ان کی اہلیہ میلینیا ٹرمپان کےدفاع میں سامنےآگئی ہیں، میلینیا کا […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 48, Decide, early, hours, shops, to, withdraw اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کاروبار

لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کی طرف سے سندھ حکومت کی شام 7 بجے دکانیں بند کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے 28 اکتوبر کو کراچی میں ملک گیر کنونشن بلانے کا اعلان کر دیاگیا ہے۔ مرکزی سیکریٹری جنرل نعیم میر کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 38.2%, direct, fell, foreign, in, Investment, July-September اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

کراچی: پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری سال بہ سال 15کروڑ 40لاکھ ڈالر کم رہی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی سے ستمبر2016 تک 24 کروڑ 93 لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 40کروڑ 33لاکھ ڈالر کی ایف […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 government, hold, pti, sit-sources, talks, the, will, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پانامہ لیکس کی تحقیقات کے معاملے پر تحریک انصاف اور حکمراں مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت کے درمیان سیاسی جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے، حکومت دھرنے سے قبل تحریک انصاف سے مذاکرات کرے گی، پی ٹی آئی قیادت نے 2 نومبر کو اسلام آباد میں طویل المدت دھرنا دینے کے ساتھ اگلے مرحلے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 PM, report, seeks, stationery, taxes اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے بچوں کے زیر استعمال کتابیں،کاپیاں اور دیگر اسٹیشنری آئٹمز پر عائد کردہ ٹیکس کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے ایف بی آر کو لیٹر لکھا گیا ہے جس میں کہا گیاکہ مینوفیکچرنگ انڈسٹری ملک کی اقتصادی ترقی […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 against, china, Pakistan's, recognize, sacrifices, terrorism, to, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیجنگ: چین نے پاکستان کو دہشتگردی کا منبع قراردینے سے متعلق بھارتی وزیراعظم مودی کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کو کسی ایک مخصوص ملک، مذہب یا نسل سے جوڑنے کے مخالف ہیں، پاکستان ہمارا تمام موسموں کا دوست ہے۔ جس نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بڑی جدوجہدکی اور بے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 can, commission, election, elections, electronic, General, in, machines, not, of, promise, Secretary, the, use اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہآئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال سے متعلق عوام سے جھوٹا وعدہ نہیں کریں گے کیونکہ ابھی ان مشینوں کے تجربات کئے جارہے ہیں کامیابی کی صورت میں ہی اسے استعمال کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 2018 کے عام انتخابات کی […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 court, guarantee, have, I, I'm, Karachi., mayor, of, requested, the, to, Wasim, work اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بارہ مئی کیس کی سماعت 25 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔ تفتیشی افسر کا چالان دس دن میں پیش کرنے کے لئے مہلت طلب کرنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بارہ مئی کی سماعت کے دوران وسیم اختر […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 Arsenal's, card, eighth, face, garnett, in, red, two, years, Zaka اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

سوان سی کیخلاف میچ کے دوران خطرناک فاؤل پر ریفری نے ایک بار پھر ریڈ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر کر دیا لندن: انگلش فٹ بال کلب آرسنل سے ریکارڈ 35 ملین پائونڈز میں معاہدہ کرنے والے گرنیٹ زاکا کو دو سال میں آٹھویں مرتبہ ریڈ کارڈ کا سامنا کرنا پڑگیا ۔ ہفتے کو […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 -lahore, 6-year-old, boy, from, kidnapped, persons, the, town, unknown اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم

پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بچے کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ لاہور: علامہ اقبال ٹاؤن میں 6 سالہ بچے کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ چھ سالہ بچہ محمد علی رکشہ میں پیر کے روز سکول سے واپس آ رہا تھا کہ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 changed, Facebook, has, nyuzfyd, the اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, لاہور, مقامی خبریں

فیس بک نے خاموشی سے نیوزفیڈ کے پوسٹنگ آپشن میں تبدیلی کردی ہے جو پہلے سے زیادہ اور کچھ افراد کیلئے تباہ کن بھی ثابت ہوسکتا ہے لاہور:فیس بک نے خاموشی سے اپنے صارفین کے نیوز فیڈ میں تبدیلی کر دی ہے ۔ جی ہاں فیس بک نے نیوزفیڈ پر پوسٹنگ کے آپشن کو بدل […]