counter easy hit

گیم ٹائٹن فال کے سیکوئل کا نیا ٹریلر جاری

Game Titan released the new trailer of the sequel to Fall

Game Titan released the new trailer of the sequel to Fall

شہرہ آفاق گیم 28 اکتوبر کو مارکیٹ میں پیش کی جائے گی ، نئے سیکوئل میں جدید گرافکس کا بھرپور استعمال کیا گیا ہے

لندن:(دنیا نیوز ) مار دھاڑ اور سنسنی سے بھرپور گیم ٹائٹن فال کے سیکوئل کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ شہرہ آفاق گیم کی مارکیٹ میں انٹری 28 اکتوبر کو ہو گی ۔ خطرناک روبوٹس جان لیوا ہتھیار دنیا کو بچانے کا مشن اور خوب مار دھاڑ ، یہ سب ہوگا شہرہ آفاق گیم ٹائٹن فال کے نئے سیکوئل میں جدید گرافکس نے گیم کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے ۔ گیمنگ کے دیوانے پی سی اور پلے سٹیشن پر اس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں ۔ ٹائٹل فال ٹو 28 اکتوبر کو ریلیز ہو گی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website