counter easy hit

شارجہ :شوہر نے بغیر میک اپ دیکھ کر بیوی کو طلاق دے دی

Sharjah husband divorced his wife without make up

Sharjah husband divorced his wife without make up

لڑکی نے کاسمیٹک سرجری کے علاوہ نقلی پلکیں بھی لگا رکھی تھیں ، شوہر ، طلاق یافتہ خاتون صدمے سے ذہنی مریضہ بن گئی

شارجہ :شارجہ میں شوہر نے بیوی کو میک اپ کے بغیر دیکھ کر طلاق دے دی ، شوہر کا کہنا ہے کہ وہ میک اپ دھلنے کے بعد بیوی کو پہچان نہ پایا ۔ خلیجی اخبار کے مطابق شارجہ میں شادی کے کچھ دن بعد شوہر نے بیوی کو میک اپ کے بغیر دیکھ کر طلاق دے دی ۔ شوہر نے بیوی پر دھوکے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی اہلیہ نے کاسمیٹک سرجری کے علاوہ نقلی پلکیں بھی لگا رکھی تھیں ۔ طلاق ملنے پر لڑکی ذہنی مریضہ بن گئی اور نفسیاتی ڈاکٹر سے رجوع کر لیا ۔ اٹھائیس سالہ خاتون اور چونتیس سالہ عربی شہری کچھ دن قبل شادی کے بندھن میں بندھے تھے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website