counter easy hit

ملائیشین ایئر شو میں برطانوی طیاروں کے شاندار کرتب

Spectacular stunt British aircraft in the Malaysian air show

Spectacular stunt British aircraft in the Malaysian air show

نیگیری سیمبیلان میں ہونے والے مقابلوں میں برطانوی ایروبیٹک ٹیم نے فن کا مظاہرہ کر کے شائقین کی توجہ سمیٹ لی

کوالالمپور :ملائیشین ائیر شو میں برطانوی طیاروں کا کرتب دکھانے کا شاندار مظاہرہ ، خطرناک سٹنٹس شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔ ملائیشیا کے صوبے نیگیری سیمبیلان میں ہونے والے ائیر شو میں برطانوی ایرو بیٹک ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ ماہر پائلٹس نے شاندار کر تب دکھا کر جہاں لوگوں سے خوب داد وصول کی وہیں طیاروں سے خطرناک سٹنٹس نے شائقین کی توجہ سمیٹ لی ۔ شو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ۔ برطانوی فضائیہ کی ایرو بیٹک ٹیم اس سے پہلے بھی کئی بین الاقوامی ایئر شوز میں حصہ لے چکی ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website