By MH Kazmi on December 2, 2016 account, close, has, of, president, the, threatened, to, Twitter, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے نفرت انگیز اور متنازع بیانات کی وجہ سے خاصی شہرت رکھتے ہیں لیکن سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے نو منتخب امریکی صدر کو متنبہ کیا ہے کہ اگر آئندہ انہوں نے خوف وہراس پھیلانے والی ٹویٹس کیں تو ان کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا جائے گا۔ […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 door, Elite, opens, rigging, Shahbaz, shareef, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں اشرافیہ دھاندلی کے دروازے کھول لیتی ہے، مشرف نے پہلے پاکستان کا نعرہ لگایا،لیکن ماضی کا پاکستان آپکے سامنےتھا۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلبہ سے خطاب میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج بجلی کے منصوبے تیزی سے مکمل ہو رہے ہیں،بجلی نہ […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 3, accused's, Arrest, case, Farooq, imran, murder, warrant اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کے 3ملزموں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے،کاشف خان کامران، محمد انور اور افتخار حسین کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے ایف آئی اے […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 3, Boxer, For, Grant, million, Mohammad, Pakistani, waseem اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

پاکستانی باکسر محمد وسیم کی بھی سن لی گئی ،وفاقی حکومت نے ورلڈ سلور فلائی ویٹ چیمپئن کیلئے 3کروڑ روپے کی گرانٹ مختص کر دی،جس کی خصوصی منظوری وزیراعظم نواز شریف نے دی ۔ ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ اختر گنجیرا نے کہاہے کہ گرانٹ پاکستانی باکسر کی ٹریننگ پلان پر خرچ ہو گی، پاکستان […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 2, A, blast, during, few, hours, pshawar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاورمیں سخت سیکورٹی کے دعوؤں کے باوجود جمعہ کے روز 2د ھماکوں سے شہر گونج اٹھا،ناردرن بائی پاس کے قریب ڈی ایس پی چمکنی ، اور پیرانو مارکیٹ میں پولیس موبائل کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ، خوش قسمتی سے اہلکار محفوظ رہے ۔ پہلا دھماکے صبح سوانو بجے کے قریب ہوا، شرپسندوں […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 France, MALIK MAZHAR, ppp, Senior Leader اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

یوم تاسیس : محترمہ بے نظیر بھٹو کے افکار و نظریات بلاول بھٹو میں نظر آرہے ہیں پیرس (ایس ایم حسنین) سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،فرانس ملک مظہر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں تمام کارکنان شہداءکے مشن کی تکمیل کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ تین صوبوں کی طرح […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 Advocate, Chaudhry, Executive, lahore, Lubna, Member, ppp اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

بلاول بھٹوکی لاہور آمد ،شہید بھٹوکی یادیں تازہ ہورہی ہیں لاہور، پیرس(ایس ایم حسنین)پیپلز پارٹی لاہور کی ایگزیکٹو ممبر اور ممتاز شوشل ورکر لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے جشن یوم تاسیس کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے شہید بھٹوکی جدوجہد کے دنوں کی یاد تازہ کر […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 akhter, CM, emotions, have, I, strong, waseem, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے صفائی مہم میں تعاون کے جذبات نے مجھے مضبوط کیا، معلوم ہے وہ شہر کی بہتری چاہتے ہیں ، آپ ہمیں کام دیں ، ہم آپ کے ہاتھ ہیں۔ سو روز صفائی مہم کے دوسرے روز وسیم اختر اورنگی ٹاؤن پہنچے تو میڈیا توگفتگو […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 are, Australia's, Cattle, chocolate, cows, farm, fed, For, meat, tasty, where بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

برسبین: آسٹریلیا میں گزشتہ دس برس سے مایورا اسٹیشن نامی مویشی فارم کا گوشت بہت پسند کیا جارہا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں سارے مویشیوں کو خاص قسم کی چاکلیٹ کھلائی جاتی ہے جو روایتی چارے میں ملاکر دی جاتی ہیں۔ 1998 میں مایورا فارم نے جنوبی آسٹریلیا میں اپنے کام کا […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 be, billions, computerized, corruption, could, in, land, not, of, records, Sindh, suspected اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں

کراچی: کراچی سمیت صوبے بھرکی اربوں روپے کی سرکاری اراضی کاریکارڈ کمپیوٹرائزڈکرنے کامعاملہ تاحال سست روی کاشکارہے، ریکارڈ کو درست کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے،زمینوںکی کمپیوٹرائزیشن کے نام پراربوں روپے کی مبینہ کرپشن کی اطلاعات ملنے لگی ہیں جبکہ ریفارم ونگ اینڈاسپیشل سیل(آر اینڈایس)کے سیکریٹری سیدذوالفقارشاہ سمیت سیل کے دیگرافسران وعملے کیخلاف تحقیقات کاآغازکیاجائے توبڑے […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 family, Khans, media, of, on, photo, Rukh, Shah, social, Viral اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکاری سے مداحوں کو تو خوب محظوظ کرتے ہی ہیں جب کہ اس کے ساتھ ساتھ وہ مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پربھی خاصے سرگرم رہتے ہیں اوراس بارسوشل میڈیا پر ان کی بیوی گوری خان اور تینوں بچوں کے ساتھ لی گئی تصویر خاصی وائرل ہوچکی ہے۔ سوشل […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 all, become, family, have, imran, institutions, Khan, of, Sharif, slaves, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سوات: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ تمام ریاستی ادارے شریف خاندان کے غلام بن گئے ہیں جب کہ نواز شریف پر 13 مقدمات کے باوجود چئیرمین نیب انہیں نہیں پکڑتا جس پر انہیں شرم آنی چاہیے۔ سوات میں 84 میگاواٹ بجلی منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 A, Comprehensive, court, high, History, in, lahore, land, of, ordered, report, scam, Scandal, submit, the, to, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور:ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل بے نقاب کرنے پر پنجاب حکومت ہل کر رہ گئی ہے اور لاہور ہائیکورٹ نے آج جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل بے نقاب ہونے پر لاہور ہائیکورٹ نے آج اس کی جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 Cannes, encamped, in, pakistan, squad, test, were اہم ترین, خبریں, کھیل

کینز / لاہور: پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ نے برسبین سے کینز میں ڈیرے ڈال دیے، گذشتہ روز مہمان کرکٹرز نے سفر کی تھکان دورکرنے کو ترجیح دی،جمعے کو بھرپور پریکٹس سیشن میں خود کو مقامی کنڈیشنز سے ہم آہنگ کرنے کے لیے سرگرم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں مسلسل 2شکستوں کے بعد اعتماد کی […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 in, letters, more, mosques, receive, states, the, threatening, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کیلیفورنیا: امریکا کی مختلف ریاستوں میں موجود مزید مساجد کو کیلیفورنیا سے دھمکی اور نفرت آمیز خطوط موصول ہوئے جن میں مسلمانوں کو امریکا چھوڑنے یا پھر نسل کشی برداشت کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ کیلی فورنیا، اوہائیو، مشی گن، روڈ آئی لینڈ ، انڈیانا، جارجیا اور کولاراڈو کی مساجد کو موصول ہونے والے نفرت […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 again, and, Announced, Bangladesh, border, Fence, India, negotiate, on, pakistan, refused, smart, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی / لاہور: بھارت نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر پاکستان کیساتھ دوطرفہ مذاکرات کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کو دوبارہ معمول پر لانے کیلیے جاری دہشت گردی کو برداشت نہیں کریں گے۔ جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے صحافیوں […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 90, comes, corruption, days, end, in, Khursheed, power, Shah, than, the, to, we, When, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور:اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی سیاست کی اور پارلیمنٹ سے رجوع کیا لیکن عمران خان کی سیاسی غلطیوں سےنواز شریف کو بڑی مدد ملی۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 administration, anyone, do, fight, not, putin, ready, russia, to, trump, want, with, work اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ماسکو / روم / انقرہ: روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کریملن میں ملکی پارلیمان اسٹیٹ آف دی یونین سے سالانہ خطاب میں کہا ہے کہ روس کسی کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا، روس اپنے مفادات کا تحفظ کرے گا، وہ کسی جغرافیائی سیاسی محاذ آرائی کا حصہ بننے کا ارادہ نہیں رکھتا تاہم روس […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 amazing, birth, gave, Grandma, grandson, in, incident, the, to, Us بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

کیلیفورنیا: امریاہ میں عمررسیدہ خاتون نے ’’غیرجنسی عمل‘‘ کے ذریعے اپنے نواسے کو جنم دیا کیونکہ ان کی بیٹی طبی نقائص کی بنا پر بچے کو جنم دینے سے قاصر تھی۔ نواسے کو جنم دینے والی خاتون کی بیٹی 14 برس میں بعض طبی امراض کا شکار تھی جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں کبھی ماں نہ […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 18, accident, bus, china, in, killed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیجنگ:چین میں بس حادثے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وسطیٰ صوبے ہوبے میں تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر جھیل میں جا گری جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے لاشوں کو نکال کر اسپتال […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 15, 30, Anwar, court, december, full, Jamali, justice, on, reference, retire, the, will, Zaheer اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیف جسٹس انور ظہیر جمالی رواں ماہ کی30 تاریخ کو رٹائر ہو رہے ہیں،عدالت عظمیٰ میں 19 دسمبر سے2 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کے پیش نظر الوداعی تقریبات پہلے منعقدکرنیکا فیصلہ کیا گیاہے۔ سپریم کورٹ بار چیف جسٹس انورظہیر جمالی کو الوداعی عشائیہ 14دسمبرکو دے گی جبکہ فل کورٹ ریفرنس15دسمبر کومنعقدہوگا۔ چیف جسٹس […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 Doing, have, karachi, leadership, mayor, not, to, we, work اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی:مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ہم لیڈری کرنے نہیں کام کرنے آئے ہیں اور اب یقین دلاتا ہوں کہ کراچی کے مسائل حل ہوں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ہم لیڈری کرنے نہیں کام کرنے آئے ہیں، یقین دلاتا ہوں کہ […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 being, Bhutto, Bilawal, misguided, rana, sanaullah, to, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کا پنجاب میں دوبارہ متحرک ہونا خوش آئند ہے جب کہ بلاول بھٹو زرداری کی غلط رہنمائی کی جا رہی ہے۔ وزیرقانون پنجاب راناثنااللہ نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جھنگ میں ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کے لئے […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 A, Balochistan, cache, district, in, Kohlu, large, levies, of, Operation, seized, weapons اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں

کوہلو:لیویز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں کارروائی کر کے بھاری مقدا ر میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ لیویز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ماوند کے علاقے سفید نکڑی میں مصدقہ اطلاع پر کارروائی کر کے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔. لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کیے جانے والے اسلحے میں 9 […]