counter easy hit

یوم تاسیس :محترمہ بے نظیر بھٹو کے افکار و نظریات بلاول بھٹو میں نظر آرہے ہیں ،ملک مظہر

MALIK MAZHAR, SENIOR LEADER, PPP, FRANCE

MALIK MAZHAR, SENIOR LEADER, PPP, FRANCE

یوم تاسیس : محترمہ بے نظیر بھٹو کے افکار و نظریات بلاول بھٹو میں نظر آرہے ہیں
پیرس (ایس ایم حسنین) سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،فرانس ملک مظہر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں تمام کارکنان شہداءکے مشن کی تکمیل کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ تین صوبوں کی طرح امید ہے اوورسیز پی پی کی تنظمیں بھی جدل بحال کی جائیں گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website