By MH Kazmi on January 2, 2017 arms, Both, children, For, his, in, looking, lost, parents, syrian, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: شام میں ایک دھماکے میں دونوں بازوؤں سے محروم ہونے والا 11 سالہ بچہ امریکا میں اپنے ماں باپ کا منتظر ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں بے سہارا مسلمان گھرانوں کے ایک کیمپ میں اپنے والد کے ساتھ موجود 11 سالہ شامی پناہ گزین احمد الخلاف نے خواہش ظاہر کی ہے کہ […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 attack, Claims, club, For, ISIS, night, on, responsibility, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

استبول: داعش نے ترکی میں نیو ایئر نائٹ کے موقع پر نائٹ کلب میں فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق داعش سے تعلق رکھنے والے ایک گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ نائٹ کلب پر حملہ کرنے والا داعش کا سپاہی تھا۔ جس نے […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 been, daughters, executed, have, in, infant, killer, Kuwait, parents, sentenced, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کویت: عدالت نے 3 سالہ بیٹی کا قتل ثابت ہونے پر والدین کو سزائے موت سنادی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کی عدالت نے 3 سالہ بیٹی پر تشدد کرکے اسے موت کے گھاٹ اتارنے کے جرم میں ماں اور باپ دونوں کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 26 سالہ […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 afridi, anxious, back, contribute, country, cricket, For, international, role, the, their, to اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: آل راؤنڈر شاہد آفریدی ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی میں کردار ادا کرنے کے لیے بے چین ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میری کوشش ہو گی کہ غیرملکی کرکٹرز کو پاکستان آنے پر آمادہ کروں، ملک میں اب حالات خاصے بہتر ہیں، اب ٹیموں کو ٹور کرنا […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 A, captain, cricket, Haq, Misbah, National, on, retirement, team, took, U turn, ul اہم ترین, خبریں, کھیل

سڈنی: قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے قائد مصباح الحق نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بیان پر یو ٹرن لے لیا۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کے دوران قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کے حوالے سے بیان میلبورن ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کے بعد مایوسی کے عالم میں دیا […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 and, chemistry, in, interesting, Khan, Mahira, of, poster, Raees, Rukh, Shah, the اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم رئیس کا پہلا پوسٹر منظر عام پر آگیا ہے جس میں ماہرہ کے ساتھ ان کی کیمسٹری نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 be, become, daughter, father, first, Khan, of, Salman, the, time, to, will, young اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی نئی فلم میں پہلی بار نوجوان بیٹی کے باپ کا کردار نبھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کوان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’دنگل‘‘ میں جوان بیٹی کا باپ دیکھنے کے بعد اب سلمان خان بھی نوجوان بیٹی کے باپ کا کردار ادا کرتے […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 2017, be, film, For, important, industry, pakistan, the, will اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: 2017 میں ممکنہ طور پر ریلیزہونے والی فلموں کو لے کرسوشل میڈیا پر شائقین کی انتہائی دلچسپی دیکھنے کو مل رہی ہے اور یہ سال پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہوگا۔ گزشتہ برس جہاں فلم انڈسٹری کے لیے مایوس کن ثابت ہوا وہیں گذشتہ برس کی طرح نئے سال میں بھی […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 After, arshad, changed, comes, has, in, Khan, lifestyle, Showbiz, the اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے کے بعد شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والے ارشدخان نے کہا ہے کہ اس شعبے میں آنے کے بعد میرے لائف اسٹائل میں بڑی تبدیلی آئی ہے، عزت اورذلت اوپر والے کے ہاتھ میں ہے اور صرف ایک تصویر کے بعد مجھے اتنی شہرت ملنااس کا واضح ثبوت […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 back, Bhatt, border, India, Pooja, through, to, Wagah, went اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: بولی وڈ اداکارہ وہدایتکارہ پوجا بھٹ ایک ہفتے کا دورہ کرکے گزشتہ روز واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلی گئیں۔ انھیں گلوکار علی عظمت نے الوداع کیا۔ اداکارہ جنون گروپ کے معروف گلوکار علی عظمت کی دعوت پر نجی دورے پر لاہور آئی تھیں۔ وہ خفیہ طور پر شاہی قلعے، بادشاہی مسجد، مقبرہ جہانگیر […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 countries, Eve, in, interesting, new, of, on, rituals, SOME, year اہم ترین, خبریں, کالم

ایکواڈور: پتلا نذر آتش ایکواڈور کے لوگ نئے سال کی رات کی درمیانی پہر اپنے گھروں سے نکل آتے ہیں اور ایک پتلے کو آگ لگاتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ اس طرح گزشتہ سال کی ساری تلخ یادیں اور نئے سال کے آسیب جل کر ختم ہوجاتے ہیں۔ لاطینی امریکا: خالی سوٹ کیس […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 80-year-old, climbed, on, Pole, suicide, the, to, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

خاتون نے بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر تاروں کو چھولیا مگر بجلی اس پر بے اثر رہی اور وہ زندہ سلامت کھمبے سے نیچے اتر آئی نائیجیریا: نائیجیریا میں ایک 80سالہ خاتون خودکشی کرنے کیلئے بجلی کے کھمبے پر چڑھ گئی مگر جب اس نے تاروں کو چھوا تو ایسا حیران کن واقعہ پیش […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 believe, do, in, people, superstitions, Why اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ہم میں سے بہت سے افراد توہم پرستی پر یقین کیوں کر لیتے ہیں؟ اس سوال پر ایک سٹڈی کے ذریعے روشنی ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے۔ لاہور: ہم سب جانتے ہیں کہ توہم پرستی ایک ایسی نامعقول چیز ہے جو جہالت، جادو ٹونے پر یقین، ان دیکھے خطرات اور ان جیسی دیگر خرافات […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 dagger, from, of, Pharaoh, Recovered, the, tomb اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

فرعون کے مقبرے سے دریافت ہونیوالا ایک خنجر بھی ایسا ہی عجوبہ ہے کہ جس کا راز طویل تحقیقات کے بعد اب کھلا تو دنیا دنگ رہ گئی. قاہرہ: مصر میں ہزاروں سال قبل بنائے گئے فرعون کے مقبرے سے کچھ ایسی اشیادریافت ہوئیں جنکے اسرار دنیا کیلئے آج بھی حیرت کا باعث بنے ہوئے […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 A, business, For, in, japan, jeans, of, one, Sales, the, till, unique, wearing, year اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ہیروشیما: جاپان میں اونومچی ڈینم پروجیکٹ تیزی سے مقبول ہورہا ہے اور اس میں جاپان کے منتخب افراد کو ایک سال تک جینز پہنائی جاتی ہےاور پھر اسے فروخت کے لیے پیش کردیا جاتا ہے۔ استعمال شدہ جینز کی یہ دکان 2013 میں کھولی گئی تھی جس کا مقصد شہر کے مقامی درزیوں کی مہارت کو ایک نئے […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 1st, are, deaths, in, january, Most, Natural, on, Research, the, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

نیویارک: یکم جنوری امریکا کے لئے سب سے زیادہ خطرناک دن ہوتا ہے جس میں کسی اور دن کے مقابلے میں سب سے زیادہ اموات ہوتی ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں کی جانے والی حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکا میں یکم جنوری کو اموات کی تعداد سال کے کسی بھی […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 10, armed, attack, Bahrain, escaped, in, on, people, prison, prisoners, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بحرین میں جیل پر مسلح حملے کے نتیجے میں دہشت گردی کے مقدمات میں سزا یافتہ تین مجرموں سمیت دس قیدی فرار ہوگئے ۔ بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق ایک دہشت گرد گروپ کے چار سے 5 مسلح افراد نے جیل پر حملہ کیا ،حملے میں جیل کا ایک پولیس اہلکارعبدالسلام سیف مارا گیا۔ […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 -lahore, against, crackdown, kite-fliers, police اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے2 افراد کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے 100سے زائد پتنگیں اور بڑی مقدار میں ڈور برآمد ہوئی ہے۔ بھاٹی گیٹ پولیس نے موچی دروازےاور ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، اس دوران ذوالقرنین عباس اور علی حیدر کو […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 6, A, and, between, buses, Car, Collision, in, Kandh, killed, kott, people, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کندھ کوٹ کے قریب بائی پاس پر 2 بسوں اور کار کے تصادم میں کم از کم 6افراد جاں بحق اور22 زخمی ہو گئے، حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں2 خواتین بھی شامل ہیں، زخمی افراد میں4 افراد کی حالت نازک ہے، جس کے باعث ہلاکتوں میں […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 2016, Dory, earning, film, finding, highest, Maker, of, the اہم ترین, خبریں, شوبز

سال 2016 انٹرٹینمنٹ ورلڈ کیلئے غیر معمولی ثابت ہوا، حال ہی میںجاری کی جانیوالی فہرست میں ہولی و ڈ کی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی فلموں کی رینکنگ جاری کی گئی ہے،جس کے مطابق فائنڈنگ ڈوری سال2016کی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی فلم بن گئی ہے۔ رینکنگ کے مطابق سال بھر میں کل791فلمیں سینماگھروں کی […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 access, again, India, kulbhushan, seeks, to, yadav اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بھارت نے پاکستان میں گرفتار اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو تک ایک بار پھر قونصلر رسائی مانگی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی فہرستوں کے تبادلے کے بعد بھارتی حکومت نے پاکستان سے کلبھوشن یادیو اور لڑکی سے دوستی پر غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش میں گرفتار […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 chain, DG, from, met, nationwide, rains, start, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم

طویل خشک سالی کے بعد ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ کل سے شروع ہوگا ، شمالی علاقوں سے شروع ہونےوالی بارشوں کاسلسلہ چار سے پانچ روز تک جاری رہنے کاامکان ہے۔ ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا ہے کہ بارشیں خوشخبری لے کر آ رہی ہیں،کل سے بارشوں کا آغازشمالی علاقوں سے […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 Apex, Committee, held, meeting, of, Sindh, today اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا ،اجلاس میں کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سندھ بھی شریک ہوں گے۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آ ج پیر کو اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے، اجلاس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا اور ڈی جی […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 !!, Angeles, By, change, hollywood, Los, name, persons, unknown اہم ترین, خبریں, شوبز

امریکی شہر لاس اینجلس میں ہالی ووڈ کامشہور سائن نامعلوم شخص یا افراد نے تبدیل کر دیا ۔’ہالی ووڈ‘ کو ’ہالی ویڈ‘ کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ایک یا ایک سے زائد افراد ملوث ہو سکتے ہیں ۔ مقامی میڈیا کے مطابق پولیس اس واقعے کو ایک معمولی دراندازی خیال کر رہی […]