counter easy hit

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا ،اجلاس میں کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سندھ بھی شریک ہوں گے۔

Meeting of Sindh Apex Committee held today

Meeting of Sindh Apex Committee held today

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آ ج پیر کو اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے، اجلاس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا اور ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید سندھ بھی شریک ہوں گے، اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website