By MH Kazmi on January 3, 2017 Amir, bouncer, By, dangerous, Helmut, Matt, Mohammad, of, Renshaw, Rescued, was اہم ترین, خبریں, کھیل

سڈتی: تیسرے ٹیسٹ میچ میں محمد عامر کے خطرناک باؤنسر پر میٹ رنشا کو ان کے ہیلمٹ نے بچا لیا۔ آسٹریلیا کے اننگز کے 61 ویں اور پیسر کا 10 واں اوور تھا کہ اوپنر 91 رنزپربیٹنگ کر رہے تھے کہ ایک اٹھتی ہوئی گیند سمجھنے میں ناکام رہے، پہلے انہوں نے راستے سے ہٹنے کی […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 attacks, chemical, Claims, is, ISIS, planning, the, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: برطانوی سیکیورٹی اداروں نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ شدت پسند تنظیم داعش برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر برائے سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ داعش کے پاس ان حملوں کی صلاحیت موجود ہے جو اس سے قبل مشرق وسطی میں استعمال بھی کرچکی […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 burned, chile, dozens, fire, houses, in, of, were, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سان تیاگو: چلی کے ساحلی شہر والپارازیو کے نواحی جنگل میں لگنے والی آگ سے درجنوں مکانات جل کر خاک ہوگئے۔ گزشتہ شام والپارازیو کے قریبی جنگل لاگونا وردے میں لگنے والی یہ آگ تیز ہواؤں کی وجہ سے جلد ہی قریبی پہاڑی پلایا آنچا پر موجود آبادی تک پھیل گئی جس نے راتوں رات وہاں […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 2, 247, afghanistan, in, killed, Now, Pentagon, since, thousand, troops, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل / واشنگٹن: امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ 2016کے آخر تک افغانستان کی جنگ میں امریکاکے 2ہزار 2477 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ 2001میں افغانستان پر امریکی حملے سے لے کر اب تک تقریباً20ہزار 200 امریکی فوجی زخمی بھی ہوئے۔ اس وقت افغانستان میں امریکا کے 9 ہزار 800 فوجی موجود ہیں لیکن […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 After, also, china, deflecting, have, India, Nepal, pakistan, puppet, relations, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: خطے میں اپنی چوہدراہٹ جمانے کے متمنی بھارت کو اپنے عزائم کی تکمیل کی راہ میں پاک چین دوستی کھٹکتی ہے لیکن اب وہ چین کے نیپال سے تعلقات پر بھی اعتراضات اٹھانے لگا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نیپال اورچین کے فوجی آئندہ ماہ تاریخ میں پہلی مرتبہ مشترکہ مشقیں کررہے ہیں، اس […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 allegations, corruption, from, Investigation, Israeli, Minister, on, police, prime اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے ان کے گھر جاکر بدعنوانی کے الزامات پر تفتیش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے گھر 3 افسران پر مشتمل تفتیشی ٹیم پہنچی اور 3 گھنٹے تفتیش کرتے رہے تاہم تفتیش سے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 assembly, be, Bhutto, Bilawal, in, Khursheed, leader, National, opposition, Shah, the, will, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے کیوں کہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر کا کوئی عہدہ نہیں ہوتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی دو […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 and, based, equality, Minister, mutual, neighbors, on, our, prime, relations, respect, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں خارجہ پالیسی اور سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کااجلاس ہوا جس میں خارجہ پالیسی میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی طے گئی۔ یس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 and, be, breast, case, imran, in, Khan, milk, Panama, should, the, two, Water, weeks اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شواہد کی روشنی میں پاناما کیس میں دو ہفتوں کے دوران دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شواہد کی روشنی میں پاناما کیس میں دو ہفتوں کے دوران دودھ کا […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 5th, batsman, became, Century, david, first, in, match, of, Session, the, Warner, World اہم ترین, خبریں, کھیل

سڈنی: ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں سنچری داغنے والے دنیا کے 5 ویں بیٹسمین بن گئے۔ ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں سنچری داغنے والے دنیا کے 5 ویں بیٹسمین بن گئے، آسٹریلوی اوپنرنے سڈنی ٹیسٹ میں صرف 78 گیندوں پر یہ سنگ میل عبور کرتے ہوئے الیٹ کلب کو جوائن کر […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 Anushka, Deepika, Extremely, fond, Katrina, of, Padukone اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ اداکارائیں خوب سے خوب تراوراداکاری کے معاملے میں بھی ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی تگ ودو میں لگی رہتی ہیں لیکن اداکارہ دپیکا نے انوشکا شرما اور کترینہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے انوشکا شرما اورکترینہ کیف کی خوب […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 akshay, film, first, For, in, is, Johar, Karan, kumar, ready, shine, the, time, to اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کماراپنی بہترین اور مختلف اداکاری کے باعث ہدایتکاروں اورپروڈیوسرز کی نظروں میں رہتے ہیں اور اب وہ معروف پروڈیوسر کرن جوہر اور دبنگ سلمان خان کی فلم میں جلوہ گرہوں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں خطروں کے کھلاڑی کے نام سے مشہوراداکاراکشے کمارنے سماجی […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 Alia, always, Fawad, Khan, Pakistani, retained, to, values اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے اداکار فواد خان نے ہمیشہ پاکستانی اقدار کا پاس رکھا اور کبھی ان پر سجھوتہ نہیں کیا۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کیمطابق عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایک فلم ’’کپوراینڈسنز‘‘ کی شوٹنگ کے دوران ہیرو کو کچھ بولڈ سین کرنا […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 actresses, assets, billions, department, dollars, in, involved, of, stores اہم ترین, خبریں, شوبز

لاس اینجلس: دنیا کے نامی گرامی ریٹیل اور ڈپارٹمنٹل اسٹورز پر سالانہ اربوں ڈالرز کی چوری کی جاتی ہے، ہالی وڈ کے مشہور ستارے بھی شاپ لفٹنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں،ماہرین کے مطابق یہ افراد نفسیاتی مرض کلیپٹو مینا کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔ ہالی ووڈ ستاروں کی سب سے ہائی پروفائل چوری اداکارہ ونونا […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 all, Aye, film, his, is, make, NA, new, Noor, set, Syed, to, ‘Chein اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز

کراچی: ہدایت کارسید نور نے نئی فلم’’چین نہ آئے‘‘بنانے کا اعلان کردیا جس کا اعلان انھوں نے گذشتہ شام کراچی کے مقامی ہوٹل میں فلم کی افتتاحی تقریب سے کیا۔تقریب میں انڈسٹری کے معروف سینئرفنکاروں نے شرکت کی۔ سید نور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوتے کہا کہ سینئر اور نئے لوگوں کواپنے ساتھ ملاکر کام […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 2016, 2017, flight, in, landing, takeoff اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ابوظہبی: امارات ایئرلائنز کی شنگھائی سے 2017 میں اُڑنے والی پرواز جب سان فرانسسکو پہنچی تو 2016 کا سال تھا۔ البتہ اس پرواز نے وقت میں سفر نہیں کیا تھا بلکہ یہ ساری گڑبڑ دونوں شہروں میں وقت کے فرق کی وجہ سے ہوئی کیونکہ جب امارات ایئرلائنز کی پرواز شنگھائی سے روانہ ہوئی تو وہاں […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 40, After, Americans, books, citizen, library, returned, the, to, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

راک ویلی: امریکی ریاست منی سوٹا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے میری لینڈ کی لائبریری سے 4 دہائیوں قبل لی جانے والے دو کتابیں واپس کردی اور ہر روز کا جرمانہ بھی ادا کیا ہے۔ منی پولس میں رہنے والے جان کریمر کو کینیڈا کے شہر اونٹاریو میں اپنے والدین کے گھر سے دو […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 Advocate, and, case, change, children, his, in, Minister, of, Panama, prime, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جاری پانامہ کیس کی سماعت کے لیے وزیراعظم اور ان کے بچوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے وکیل تبدیل کرلیے ہیں۔ یس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جاری پانامہ کیس کی سماعت کے لیے وزیراعظم اور ان کے بچوں نے وکیل تبدیل کرلیے ہیں، پانامہ کیس میں حسین نواز اور […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 By, chaired, meeting, Minister, National, on, prime, security, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف مسلح افواج نے بے مثال قربانیاں دیں جسے پوری دنیا نے سراہا،پاکستان خطے کے تمام ملکوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کا خواہاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نواز شریف نے خارجہ پالیسی و قومی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 arrested, Down, gunned, in, Peshawar, policeman, terrorists, TTP, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

محکمہ انسداد دہشت گردی اور حساس اداروں نے بٹگرام میں مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان سوات کے دو مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق دہشت گردمحمد نواز اور عزیز اللہ کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے اور انہوں نے افغانستان سے آئی ای ڈی بنانے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 Accused, alias, arrested, Baloch, gang, lyari, shabu, shahab, war اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کراچی کے علاقے لیاری سنگولین سے گینگ وار ملزم شہاب بلوچ عرف شابو کو گرفتارکرلیا۔ پرانی سبزی منڈی میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ مختلف کارروائیوں میں تین افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سنگولین وچھانی محلے میں سرچ آپریشن کے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 agree, alleged, Costume, Islamabad..., issue, maid, of, on, the, torture اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج کی گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا ڈراپ سین ہوگیا۔کم سن بچی طیبہ کے والدین نے جج سے راضی نامہ کر لیا ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44
By MH Kazmi on January 3, 2017 4, arrangement, egypt, full, in, pakistanis, return, stranded, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکستانی سفارت خانے نےمصر میں بحری جہاز میں پھنسے 17پاکستانیوں میں سے 4پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔محمد عمر غوری،تنویر،محمد طارق اور سمیع اللہ وطن واپس آئیں گے ۔ سفارتخانے کی جانب سے چاروں افراد کو ایئر ٹکٹ فراہم کردیئے گئے،چاروں افراد پانچ جنوری کو واپس وطن پہنچیں گے جبکہ وطن واپس آنیوالوں […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 Arrest, Baldia, factory, of, suspects, Suspended, trgedy:, two, warrants اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے پراسیکیوٹرجنرل و دیگر کو 10 جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیئے۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔درخواست گزاروں […]