counter easy hit

لاس اینجلس: نامعلوم افراد کے ہاتھوں ’ہالی ووڈ‘ کا نام تبدیل۔۔!!

امریکی شہر لاس اینجلس میں ہالی ووڈ کامشہور سائن نامعلوم شخص یا افراد نے تبدیل کر دیا ۔’ہالی ووڈ‘ کو ’ہالی ویڈ‘ کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ایک یا ایک سے زائد افراد ملوث ہو سکتے ہیں ۔

Los Angeles: 'Hollywood' name change by unknown persons.. !!

Los Angeles: ‘Hollywood’ name change by unknown persons.. !!

مقامی میڈیا کے مطابق پولیس اس واقعے کو ایک معمولی دراندازی خیال کر رہی ہے اور اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں ۔ماؤنٹ لی پر آویزاں ’ہالی ووڈ‘ سائن کے حروف کی لمبائی 45 فٹ ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق سیکورٹی کیمروں سے ریکارڈ ہونے والی ویڈیو میں ایک شخص کو سائن کے اوپرچڑھتے اور حروف کو تبدیل کرتے دیکھا گیا ۔ پولیس کے مطابق فوٹیج کی مدد سے شخص کی تلاش جاری ہے ۔میڈیا کے مطابق گزشتہ سال نومبر میں ریاست کیلیفورنیا میں’بھنگ‘ کے استعمال کی قانونی طور پر اجازت دے دی گئی تھی اور نامعلوم شخص نے شاید اسی خوشی میں ایسا کیا ہو ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website