By MH Kazmi on January 3, 2017 "Alien;Covenant", film, new, released, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز

خطرناک سیارے پر موجودطاقتور خلائی مخلوق کی دہشت پر مبنی نئی سائنس فکشن ایکشن تھرل فلم ’ایلیئن؛کوونینٹ‘‘ کانیاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکاررِیڈلی اسکاٹ کی اس فلم کی معروف ہالی ووڈ فلم سیریز’’ایلیئن‘‘کی چھٹی کڑی ہے جس کی کہانی ایک بار پھر انسانوں کی جان کے دشمن خطرناک ایلیئنز کے گرد گھومتی ہے ۔انوکھی […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 abducted, arrests, fia, Human, in, pakistanis, smugglers, Turkey, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ترکی میں چار افراد کے اغوا میں ملوث دو انسانی اسمگلرز کو گوجرانوالہ سے گرفتارکرلیا گیا۔گرفتار ملزمان افضال اور سہیل سگے بھائی اور گوجرانوالہ کےہی رہائشی ہیں۔ ایف آئی اےذرائع کے مطابق گرفتار ملزم افضال پاکستان سے براستہ ترکی لوگوں کو یونان بھجواتا تھا جبکہ گرفتارملزم سہیل ترکی میں اپنے ساتھیوں کے ذریعے یونان جانے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 and, areas, fog, in, Many, of, Punjab, Sindh اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, موسم, پنجاب

پنجاب کے میدانی علاقوں ،اوکا ڑہ،ساہیوال ،ملتان ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،سندھ میں پڈعیدن اور سکھر میں آج بھی دھند ہے،دھند کے باعث نیشنل ہائی وے پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے،چیچہ وطنی میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان موٹرےپولیس کے مطابق نیشنل ہائی وے پرکئی مقامات کے ساتھ ساتھ پتوکی، اوکاڑہ […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 four, Human, in, kidnapped, pakistanis, smugglers, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

گوجرانوالہ کے چار نوجوانوں کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بچوں کو ترکی میں انسانی اسمگلرز نے قید کرلیا ہےاور بچوں کو چھوڑنے کے فی کس 20 لاکھ روپے مانگے ہیں۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ترکی میں پاکستانی نوجوانوں کا معاملہ ترک حکام کے ساتھ اٹھایا ہے، نوجوانوں کی […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 establish, in, israel, Occupied, plans, settlements, territories, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسرائیلی حکومت کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم یہودی بستیوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کے لیے بل لانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں ۔ اسرائیل کا کہناہے کہ یہ مجوزہ بل ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پیش کیا جائے گا ۔مغربی کنارے کا یہ علاقہ فلسطین کا حصہ […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 cancel, Era, laws, Obama's, of, ready, several, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی کانگریس نے صدر اوباما کے دور میں متعارف کرائے گئے متعدد قوانین میں تبدیلیاں لانے کی تیاریاں کرلیں۔ اہم اجلاس آج ہوگا جس میں ٹرمپ کی جانب سےکی گئی نامزدگیوں پر بھی بحث ہوگی ۔ امریکی میڈیا کے مطابق اجلاس میںجن اہم قانون سازی میں تبدیلیوں پر غور ہوگا ، ان میں صدر اوباما […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 Celebration, Houston, in, kumar, new, participated, Sanu, year اہم ترین, خبریں, شوبز

امریکی شہر ہیوسٹن میں سال نو کی آمد کے موقع پر پاکستانی‘ انڈین اور بنگلہ دیشی کمیونٹی نےجشن کے طور پر سب سے بڑا پروگرام منعقد ہوا۔ اس میں خصوصی طور پر بھارت سے آئے ہوئے مشہور پلے بیک سنگر کمار سانو نے شاندارفارمنس کا مظاہرہ کیا۔نیو ایئر کنسرٹ نائٹ کا اہتمام ممتاز پاکستانی نژاد […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 bent, farmers, has, in, increased, Indian, suicides اہم ترین, خبریں, کالم

بھارت میں خشک سالی اور مودی سرکار کی پالیسیاں کسانوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافے کا سبب بن گئیں، سال 2014 اور 2015 کے درمیان کسانوں کی خودکشی میں بیالیس فیصد اضافہ ہوا۔ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق سال 2015 میں بارہ ہزار چھ سو دو اور سال 2014 میں بارہ ہزار تین […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 $, 60, america, Artifacts, from, jewelery, million, of, precious, robbed, store اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا کے جیولری اسٹور سے 60لاکھ ڈالر مالیت کے قیمتی نوادرات چوری ہوگئے، پولیس چوروں کو تلاش کر رہی ہے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ نیو ایئر نائٹ کو پیش آیا، چور رات گیارہ بجے تالے توڑ کر جیولری اسٹور میں داخل ہوئے اور دو تجوریوں سے قیمتی زر و جواہرات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 attack, club, Istanbul, of, release, suspect اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ترک پولیس نے استنبول کلب حملے کے ملزم کی تصویر جاری کردی،نیو ایئر نائٹ کلب حملے میں 39افراد ہلاک ہوئے تھے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں مبینہ حملہ آور کو ٹہلتے ہوئے دیکھا گیا، مبینہ حملہ آور کی تقسیم اسکوائر کے اطراف سیلفیز بھی ملی ہیں، نیو ایئر پر استنبول نائٹ کلب میں فائرنگ […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 Army, chief, infliction, law, martial, of, on, repent, Thailand, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

تھائی لینڈ کے آرمی چیف نے ملک میں مارشل لا لگانے سے توبہ کرلی ہے، کہا عہد کرتے ہیں آئندہ ملک میں مارشل لا نہیں لگائیں گے ۔ ایک انٹرویو میں جنرل چلر مچائے ستھیساتھ کا کہنا تھا کہ ماضی میں جو کچھ کیا اس سے سبق سیکھ چکے ہیں، تصدیق کرتا ہوں مارشل لا […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 100, A, chile, city, coastal, destroying, fire, homes, in, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

چلی کے ساحلی شہر بالپرائیسو میں آگ لگنے کے باعث 100گھر جل کر تباہ ہوگئے،درجنوں فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، 19 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ساحلی علاقہ ہونے کی وجہ سے تیز ہواؤں کے باعث آگ تیزی سے پھیلی جبکہ40 ہزار سے زائد گھروں میں بجلی کا نظام متاثر ہوا۔ 400افراد کو […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 departments, disappointing, health, Performance, Sindh اہم ترین, خبریں, کالم

تین روز پہلے ختم ہونے والے سال 2016 کے حوالے سے محکمہ صحت سندھ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے تو صورتحال بہت مایوس کن نظرآتی ہے ۔ سات سال بعد شہید بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر فعال ہوا لیکن صرف ایمرجنسی اور ابتدائی تین فلور،اسی طرح جاپان کی امداد سے بنایا گیا سندھ گورنمنٹ […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 3, 365, australia, Day, first, For, on, runs, sydney, the, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل

سڈنی ٹیسٹ کے پہلے روز کینگروز کو قابو کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔پاکستانی بولر پورے دن میں صرف 3ہی وکٹیں گراسکے۔ بیٹسمینوں کی شاندار کارکردگی کے باعث آسٹریلیا نے صرف3وکٹوں کے نقصان پر365رنز بنالئے،میٹ رنشا نے 167رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں جبکہ وارنر نے دھواں دار 113رنز بنائے۔سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں آسٹریلوی […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 4, accident, kills, Nowshera, passenger, people, Vehicle اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, پشاور

مردان سے پشاور آنے والی مسافر گاڑی نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے میں 4افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ مردان سے پشاور آنےوالی ہائی ایس مسافر وین موٹر وے پر جب اکبرپورہ کے قریب پہنچی تو تیز رفتاری اور سڑک میں پھسلن کے باعث ڈرائیور سے بے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 akram, bowling, incomprehensible, is, Pakistani, Wasim اہم ترین, خبریں, کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے2 سابق کپتانوں نے آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی اور بولنگ پرمایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی بولرز کی بولنگ سمجھ سے باہر ہے ،رنز کیسے رکیں گے جب فیلڈ صحیح سیٹ نہیں ہوگی ۔سابق کپتان […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 amazed, couple, Italian, legs, piano, played اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

اٹلی میں ایک جوڑے نے پیانو بجانے کا منفرد ا نداز اپناتے ہوئے پیروں کی مدد سے پیانو پر پنک پینتھر کے تھیم سانگ کی دھنیں بکھیر کر نا صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ خوب محظوظ بھی کیا۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے بے حدپسند کیا جارہا ہے۔ Post Views […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 France, Mian Hanif, PMLN تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پی ٹی آئی ایک انشور اور آف شور’جہانگیر ترین پرائیویٹ لمیٹڈ ‘ کمپنی بن چکی ،جہاں سارے اس جیسے ہی ہیں، پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر میاں محمد حنیف نے آج اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان کی باڈی لینگوئیج صاف بتا رہی ہے کہ […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 ashiq, awan, celeberating, firdous, in, leader, new, ppp, senior, USA, year اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نئے سال آمد کے موقع پر امریکہ میں موجود ہیں اور آج پیپلز پارٹی کے راہنما ملک محمد اجمل کی دعوت پر بیلجیم روانہ ہو رہی ہیں جہاں ملک محمداجمل کی طرف سے شہید ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 ad, as, charge, IG, khawaja, retakes, Sindh اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں

کراچی: جبری رخصت پر بھیجے گئے انسپکٹر جنرل پولیس اے ڈی خواجہ نے اپنا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا جس کے بعد وہ وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے 18 ویں اجلاس میں شریک ہوئے۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو 19 دسمبرکو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا تھا اور ان […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 earth, gave, hospital, in, Jinnah, lahore, life, on, patient اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں لیکن صحت عامہ کی صورت حال اس قدر مخدوش ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں مریض سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث زندگی کی بازی ہار رہے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ لاہور کے جناح اسپتال میں بھی پیش آیا ہے کہ جہاں […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 angry, are, Chairman, Doing, For, NAB, Rings, SOME, this, Us, very, well, with, work اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

لاہور: چیرمین نیب قمر زمان چوہدری پلی بارگین کا دفاع کرنے کے لئے میدان میں آ گئے اور ان کا کہنا ہے کہ بہتر کام کر رہے ہیں اس لئے کچھ حلقے ہم سے ناراض ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین نیب قمر زمان چوہدری کا کہنا تھا کہ مئی میں بلوچستان میں […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 blast, FC, in, injured, personnel, quetta, roadside, six اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں

کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ ترجمان ایف سی کے مطابق اہلکار ٹریننگ کے لئے فائرنگ رینج پر جارہے تھے کہ مغربی بائی پاس پر زیر زمین پہلے سے نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا جس سے ایف سی کی گاڑی کو شدید […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 11, and, brazil, fire, former, Husband, in, including, murdered, people, son, the, wife اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برازیلیا: جنوب مشرقی برازیل میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے اپنی سابق اہلیہ اور بیٹے سمیت 11 افراد کو ہلاک کردیا اور پھر خود بھی سر پر گولی مار کر خود کشی کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی برازیلین شہر کیمپناس کے ایک گھر میں نیو ایئر کے حوالے سے […]